کالم    ( صفحہ نمبر 137 )

خون آشام بَلائیں ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

فطرت میں ہر چیز نہ صرف اعتدال پسند ہے بلکہ اعتدال اور توازن کی طرف گامزن ہے، فضا کے دباؤ میں ردوبدل آئے تو ہوا میں کمی بیشی سے اسے اعتدال میں لایا جاتا ہے، ماحول کے درجۂ حرارت کے←  مزید پڑھیے

شہد کی مکھی آنے کی دیر ہے۔۔آصف محمود

سال کے بعد ایک خطاب ہوتا ہے اور اہل دربار اپنے سارے غناء کے ساتھ سال کے بارہ موسم قصیدے میں گزار دیتے ہیں۔ ملک الشعراء اور ان کے تمام ہمنوائوں کے ہاں اس بات پر اتفاق پایا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

لاء آف اٹریکشن:کتنی حقیقت؟۔۔عمیر فاروق

لاء آف اٹریکشن کی ذاتی حیثیت کیا ہے کہ ہم اس کا پرچار کرتے پھریں؟ انسانی اذہان میں جنم لینے والی اختراعات اور منفرد خیالات کائنات کے آفاقی اصول Cause & Effect اور برسوں کی محنت کا نتیجہ تھیں اور←  مزید پڑھیے

“نارمل ” کا کیا مطلب ہے؟۔۔ذیشان محمود

عنوان پڑھ کر آپ فوراً بولیں گے کہ اس کا مطلب ہے “عام یا سادہ”۔ لیکن ذرا پھر سوچیے شاید کوئی اور معنی بھی نکل آئے۔ نارمل کا لفظ ایک شادی شدہ عورت کے لئے کسی معجزے سے کم نہیں۔←  مزید پڑھیے

بے قرار دل تو کربلا میں ہیں۔۔ثاقب اکبر

جوں جوں اربعین حسینی نزدیک آرہا ہے، ساری دنیا سے بے قرار دلوں کا رُخ کربلا کی طرف ہوگیا ہے۔ کرونا کی وبا کا یہ دوسرا برس ہے۔ اس وبا کے بعد سے پوری دنیا کے معاملات درہم برہم ہوچکے←  مزید پڑھیے

اعلائے کلمۃ الحق اور صدائے کلمۃ الحق۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

(“تزکیہ نفس اور قیامِ نظام” کے تسلسل میں چند احباب کے مزید سوالات کے جواب میں ) اَعلائے کلمۃ الحق کے حق میں نعرہ بلند کرنے والوں کے پاس شاید صدائے کلمۃ الحق کی طرف متوجہ ہونے کی فرصت نہیں←  مزید پڑھیے

فراڈ اور دھوکا۔۔امجد اسلام امجد

یقینا یہ عنوان بہت چونکا دینے والا اور پریشان کن ہے ‘لہٰذا میں پہلے یہ واضح کردوں کہ اس کا تعلق میری ذاتی تحقیق یا نظریات سے نہیں ہے اور یہ عزیزی علیم احمد (وہی گلوبل سائنس والے) کی تازہ←  مزید پڑھیے

فرانس امریکی مفادات کا تازہ شکار۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ملکوں کے مفادات تعلقات پر کس قدر اثر انداز ہوتے ہیں؟ اس کی تازہ ترین مثال فرانس ہے۔ ایک وقت تھا کہ دنیا میں اقدار کی بنیاد پر تعلقات کی بات کی جاتی تھی۔ اگرچہ ایسا کبھی بھی نہیں ہوا←  مزید پڑھیے

تشدد، جنسی ہراسگی اور متعلقہ ادارے۔۔صغریٰ صدف

پاکستان میں ہر شعبۂ حیات میں عورت کے لئے مواقع فراہم کئے گئے ہیں۔ آج کی پُراعتماد عورت اپنی خداداد صلاحیتوں کو اجاگر کرکے اپنی کاوشوں سے تعمیر و ترقی کی نئی راہیں دریافت کرنے میں مردوں کے شانہ بشانہ←  مزید پڑھیے

پہلی اُجرت۔۔محمد وقاص رشید

فیض جانی نے کہا آج تو پہلی بار اپنی ساری شاپنگ میں خود کروں گا ۔میں نے کہا ٹھیک ہے بچے جو جو آپ کہیں گے میں لے دونگا۔ مارے خوشی کے گاڑی کی فرنٹ سیٹ سے اس نے اچھل←  مزید پڑھیے

وہ میرے عہد کے قد آوروں میں سب سے بلند۔۔وقاص جعفری

یہ چھٹی جماعت کی بات ہے  جب میں گورنمنٹ مسلم ماڈل ہائی   سکول ،لاہور کا طالب علم تھا ،مجھے تعین کے ساتھ اخبار اور دن کا یاد نہیں پڑتا ،مگر خبر غیر معمولی ضرور تھی،اخبار کے upper half پر سیاہ←  مزید پڑھیے

لگائیں شرط جتنی مرضی کی ۔۔سید مہدی بخاری

مجھے وہ سب بہت عجیب لگتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ بھیک مانگنا کوئی پیشہ نہیں بلکہ ایک گھٹیا عادت ہے۔ہٹے کٹے ہونے کے باوجود بھکاری کام کرنے سے زیادہ ہڈ حرامی پسند کرتے ہیں۔یہ لوگ معاشرے کا ناسور اور←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اور تہاڑ جیل کا راشٹر پتی۔۔افتخار گیلانی

ابھی حال ہی میں جس طرح نیوزی لینڈ کرکٹ انتظامیہ نے پاکستان میں سکیورٹی خدشات کی آڑ میں اپنی ٹیم کا دورہ ایسے وقت منسوخ کردیا، جب ان کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں پہلے سے ہی موجود تھی اور پریکٹس←  مزید پڑھیے

پروفیسر ہود بھائی اور حجاب۔۔محمد وقاص رشید

ایک ہی گھر میں ایک ہی والدین کی اولاد ہوتے ہوئے بھی بہن بھائیوں کی سوچ آپس میں ایک جیسی نہ ہونا ایک عمومی مشاہدہ ہے ، یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں  لیکن وہ ایک خاندان بن کر والدین←  مزید پڑھیے

طالبان کی آمد اور بھارت کی گرم سرد پھونکیں۔۔ثاقب اکبر

افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے حوالے سے مختلف ملکوں، قوموں اور مذہبوں سے تعلق رکھنے والے مختلف انداز سے تبصرے کر رہے ہیں۔ ہر ایک کا اپنا اپنا تناظر ہے اور اپنے اپنے مفادات۔ خود طالبان نے←  مزید پڑھیے

امریکہ ایک ناقابل اعتبار اتحادی۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ممالک کے تعلقات مفادات پر مبنی ہوتے ہیں، جن ممالک کے مفادات مشترک ہو جاتے ہیں یا جو اپنی خارجہ پالیسی کو یوں ترتیب دیتے ہیں کہ اپنے مفادات کو دوست ممالک کے ساتھ مشترک کر لیں، ان کے تعلقات←  مزید پڑھیے

تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے۔۔قمر رحیم خان

25جولائی 2021ء کو آزاد کشمیر میں الیکشن ہوئے جس میں پی ٹی آئی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر کے  سردار عبدالقیوم نیازی کی سربراہی میں حکومت تشکیل دی۔سردار عبدالقیوم نیازی صاحب کے وزیر اعظم بنائے جانے کے اقدام←  مزید پڑھیے

جذباتیت سے بھر پور ہماری ناکام سفارتکاری۔۔۔ حبیب خواجہ

کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا کے ہمارے بھائی لوگ ہم سب کے ممدوح و مقبول اور عالمِ اسلام کے ممتاز ترک لیڈر طیب اردگان کے نئے سفارتی کارنامے پر یوں بغلیں بجا رہے تھے جیسے اکیسویں صدی کی صلیبی جنگ←  مزید پڑھیے

آؤ باتیں کریں۔۔نعمان خان

باتیں تو باتیں ہوتی ہیں۔ اچھی بُری ، اہم ، غیر اہم ، سیاسی ، مذہبی یا جیسی بھی۔ افسانوی لوگ یا شاید سیانے لوگ یہ بھی کہتے ہیں خاموشی باتیں کرتی ہے۔ باتیں کرنا انسان کی مجبوری ہے ،←  مزید پڑھیے

افغانستان میں نئی عبوری حکومت اور خدشات(2،آخری حصّہ)۔۔سید اسد عباس

طالبان نے افغانستان کے امور کو چلانے کے لیے اپنی 34 رکنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے، جس کا تعارف گذشتہ قسط میں پیش کیا گیا۔ اس کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے دنیا بھر میں جو اعتراض اٹھا،←  مزید پڑھیے