افغان طالبا ن کہاں کھڑے ہیں؟۔۔محمد حسین ہنرمل
سقوط کابل کو اڈھائی مہینے سے زیادہ عرصہ بیت چکا، لیکن طالبان کی قیادت میں بننے والی حکومت کی عالمی تنہائی بدستور موجود ہے۔مغربی دنیا تو کیا، پاکستان ،ایران ، تاجکستان اور ازبکستان جیسے ہمسایہ اسلامی ممالک نے بھی طالبان← مزید پڑھیے