پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 100 )

انکشاف اور شروعات۔۔ مہر عبدالرحمان طارق

’’کہانی کی شروعات ہوتی ہیں 2015 ء سے جب قصور کا ایک رہائشی زین روس سے کاروبار کلوز کر کے واپس اپنے شہر پہنچتا ہے۔ روس جب گیا تھا تو گھر کی خستہ حالی ناقابل بیان تھی لیکن یہ کافی←  مزید پڑھیے

عمران کی تبدیلی؟۔۔روبینہ فیصل

میں نے چند سال قبل، جم جوائن کیاتوجاتے ہی آؤ دیکھا نہ تاؤ، جو سب سے سخت قسم کی kick and box کی کلاس جو کہ ایک انتہائی سخت قسم کی کالی خاتون کرواتی تھی اورجس کی شکل دیکھ کر←  مزید پڑھیے

غریب کے بچوں کی باہمی سر پھٹول۔۔ رؤف کلاسرہ

پنجاب یونیورسٹی میں تخت کے پرانے دعویدار جمیعت اور نئے نئے دعویدار بلوچ پشتون سٹوڈنٹ فیڈریشن کے درمیان سر پھٹول ہوئی ہے اور اب جامعہ پولیس کے حوالے ہے۔ کچھ احباب اس پہ پریشان ہیں تو ان سے عرض ہے←  مزید پڑھیے

بنام چیف جسٹس آف پاکستان۔۔افشاں بنگش

حضور والا، خاکم بدہن آپ کی نیت پر کوئی شک ہے اور نہ ہی ہم اس قدرجاہل ہیں کہ یہ نہ سمجھ سکیں کہ آپ نےاپنی حالیہ ترین تقریرمیں ‘عورت کے سکرٹ’ سے متعلق سترسال پرانا انگریزی قول کس مخصوص←  مزید پڑھیے

شہر جاناں میں اب باصفا۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ایک اور قتل۔۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف قتل۔ کراچی یونیورسٹی میں فلسفہ پڑھاتے پڑھاتے دنیا کو سبق پڑھا گئے کہ مومن حق پرست ہوتے ہیں ،چاہے جتنی قیمت بھی ادا کرنی پڑے۔ ہمارے نوجوان جو مستقبل سے ناامید ہیں،←  مزید پڑھیے

ٹرین میں مردوں کے ساتھ بھی زیادتی ہوتی ہے۔۔مزمل فیروزی

ہم پاکستانی مرد مشرقی ہونے کے ساتھ ساتھ بامروت بھی ہیں کیونکہ ہم نے اپنے بچپن سے ہی مردوں کو خواتین کو راستہ دیتے، بسوں میں اپنی نشست  سے ان کے لیے  کھڑا ہوتے دیکھا جبکہ خواتین کو صرف برابری←  مزید پڑھیے

آپ کو طیبہ ، طوبیٰ اور عمران یاد ہیں؟۔۔عبید اللہ چوہدری

 دس سالہ طیبہ، وہی جو  اسلام آباد کے جج صاحب کے گھر کام کرتی تھی؟  جس کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا گیا۔ جلایا گیا، چھری سے زخمی کیا گیا۔ سٹور میں بند کیا گیا۔ جب اس کی پہلی تصویر←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن ، مدارس دینیہ اور مذہبی طبقہ۔۔صاحبزادہ عثمان ہاشمی

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں کہ  ہمارا مسئلہ کیا ہے  ۔ آپ ماضی قریب میں رونما ہونے والے حادثے کو ہی لے لیجیے ، جس میں ایک معصوم کلی زینب کو مسل دیا گیا   اور←  مزید پڑھیے

ہاں اس طرح ہوتا رہے گا ۔۔ طاہرہ عالم

زینب ہو ،فاطمہ ہو بیٹی میر ی ہو یا بیٹی تمھا ری ہو!مر نے کے بعد تو کوئی وا پس نہیں آنے والا یہ دیکھنے کیلئے کہ ہمیں انصاف ملا یا نہیں ,کئی زینب پامال ہوئیں ، موت کے گھا←  مزید پڑھیے

گستاخ کون؟۔۔قمر نقیب خان

پاکستان میں ذاتی دشمنیاں نمٹانے اور دوسروں کے خلاف اپنے نفرت بھرے مذہبی جذبات کی تسکین کے لئے توہین مذہب یا توہین رسالت کے الزامات لگا دئیے جاتے ہیں۔ کوئی اہل سنت ہو تو توہین رسالت کا الزام، کوئی اہل←  مزید پڑھیے

اب نہیں، تو کب؟۔۔رانا اورنگزیب

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی حدود کو نافذ کرو، خواہ کوئی قریبی ہو یا دور کا، اور اللہ تعالیٰ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پروا نہ کرو (سنن ابن←  مزید پڑھیے

جونکیں۔۔روبینہ فیصل

پہلے جن باتوں پر دل کڑھتا تھا اب قہقے لگانے کو دل کرتا ہے ۔ایک کہانی سنیں ایک 27,28سال کی گوری کالی ( mix breed) لڑکی میری لائبریری میں دوست بنی ۔ ان لوگوں کو ہم بہت پر کشش اور←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن کیا ہے؟ اسلامی معاشرے کے لیے قابل قبول یا نہیں ؟رانا اویس

ایک سال پہلے تک میں سیکس ایجوکیشن کو شجر ممنوعہ سمجھتا تھا جو ہمارے مذہبی طبقے کی سوچ بھی ہے لیکن میرے بڑے بھائی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بعد مجھے پتہ چلا کہ سیکس ایجوکیشن ہوتی کیا ہے←  مزید پڑھیے

عزمِ مصمم۔۔رابعہ علی

” ابو ثریا “فلسطینی مجاہد تھا۔ جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت قرار دیے جانے کے خلاف احتجاج کر رہا تھا۔ وہ دونوں ٹانگوں سے معذور تھا۔ خالی ہاتھ تھا لیکن اپنے←  مزید پڑھیے

پاکستان کے خلاف امریکہ کہاں تک جائے گا؟۔۔ثاقب اکبر/آخری حصہ

گذشتہ مطالب جو 5 جنوری 2018ء کو شائع ہوا، اس میں ہم نے موضوع کی مناسبت سے امریکہ کی طرف سے چند ممکنہ اقدامات کے بارے میں بات کی تھی، جو وہ پاکستان کے خلاف کرسکتا ہے۔ اس سے پہلے←  مزید پڑھیے

عورت کی تضحیک یا ستم۔۔منصور ندیم

کیسا عجیب معرکہ لگا ہے ، خواہ عمران خان ہوں یا شہباز شریف یا ماضی میں  قندیل بلوچ ہو یا ثانیہ مرزا، ہم کوئی موقع ہاتھ سے جانے ہی نہیں دیتے۔ عمران خان کی موجودہ شادی کے حوالے سے مجھے←  مزید پڑھیے

سلمان حیدر کے بھائی’فیضان حیدر کی کہانی

7 جنوری2017ء شدید سردیوں کے دن تھے اور میکال کی پیدائش کو ابھی ۲۰ ہی دن ہوئے تھے۔ صبح کے 7 بجے تھے۔ میں آفس سے چھٹیوں پر تھا اور اُس وقت اپنے کمرے میں سو رہا تھا۔ اندازہ ہی←  مزید پڑھیے

ڈومورنہیں, اب نومور۔۔۔بلال شوکت آزاد

پاکستان کو امداد دے کر بے وقوفی کی۔ پاکستان ہمارے حکمرانوں کو بے وقوف سمجھتا ہے۔ پاکستان نے امداد کے بدلے ہمیں دھوکہ دیا۔ اب ایسے نہیں چلے گا ۔۔ٹرمپ کی ایک اور دھمکی ! پاکستان کی بنتی ہوئی عالمی←  مزید پڑھیے

پاکستان کی حقیقی شیرنی۔۔سہیل احمد لون

2017ء کا اختتام ہوا سیاست کے ”کھیل“ میں گزشتہ برس پارلیمنٹ ہاؤس سے زیادہ سڑکوں، چوراہوں، سپریم کورٹ کے احاطوں اور ٹی وی ٹاک شوز پر سیاسی میدان پُر رونق رہے۔ ایک وقت تھا جب فلموں کے ڈائیلاگ ضرب المثل←  مزید پڑھیے

نیا سال پاکستان کے لیے کانٹا نہیں کیل ثابت ہوگا۔۔اسد مفتی

اصل میں ہر گزرا ہوا دن آنے والے دن کے لیے اور ہر گزرا ہوا سال آنے والے سال کے لیے کارآمد ہوسکتا ہے بشرط یہ کہ ہم گزرے ہوئے واقعات اور حادثات سے کچھ سیکھنے کی دیانتدارانہ کو شش←  مزید پڑھیے