طاہرہ عالم کی تحاریر
طاہرہ عالم
طاہرہ عالم شعبہ تدریس سےوابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ لکھنے کا شغف بھی رکھتی ہیں آپ پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ سندھ کی جنرل سیکریٹری ہیں گھومنے پھرنے ، کتب بینی اور انٹرنیٹ کے استعمال کو بہترین مصرف سمجھتی ہیں اورزندگی میں کچھ نیا کرنے کو ترجیح دیتی ہیں

ہاں اس طرح ہوتا رہے گا ۔۔ طاہرہ عالم

زینب ہو ،فاطمہ ہو بیٹی میر ی ہو یا بیٹی تمھا ری ہو!مر نے کے بعد تو کوئی وا پس نہیں آنے والا یہ دیکھنے کیلئے کہ ہمیں انصاف ملا یا نہیں ,کئی زینب پامال ہوئیں ، موت کے گھا←  مزید پڑھیے

سنہرے خواب۔۔ طاہرہ عالم

 جسے دیکھو تھر پہ لکھے جا رہا ہے پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کے   ممبران جو ہمارے ساتھ دورہ تھر میں شریک تھے انہوں نے تھر کی وضاحت میں کچھ نہ کچھ لکھ دیا ہے تھر کی وضاحت میں←  مزید پڑھیے

تعلیم اور سکول انتظامیہ کی مفاد پرستی

صد یو ں سے کتا بیں بہتر ین دوست کا کام انجام دیتی آ رہی ہیں۔ کتابو ں کی بھی کئی اقسام ہوتی ہیں، جیسے کہانی، شعروشاعری ،سائنس ،طب،فکشن، غر ض ضرو رت کی تما م معلو ما ت آپ←  مزید پڑھیے

آﺅبرائی کریں

آﺅبرائی کریں طاہرہ عالم ویسے اگر دیکھا جائے تو ہمارے پاس وقت کا رو نا ہمیشہ ہی رہتا ہے اکثر ہم کسی نہ کسی کے سامنے یہ کہتے ہوئے پائے جاتے ہیں کہ یار وقت نہیں ملتا، ہمارے پاس وقت←  مزید پڑھیے

احساسات کی دنیا

احساسات کی دنیا طاہرہ عالم فیس بک ایک اہم ترین سوشل میڈیا کی حیثیت رکھتا ہے دوستوں کی بھیڑ میں ہم چوبیس گھنٹے گھرے رہتے ہیں ان دوستوں میں کچھ تو حقیقت ہوتے ہیں اورکچھ ایسے ہوتے ہیں جنھیں ہم←  مزید پڑھیے