رانا اویس کی تحاریر

دانشوڑی کے سنہری اصول ۔۔رانا اویس

طیب اردگان نے فلسطین کے لوگوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی۔۔ دانشوڑ مکمل خاموش! طیب اردگان نےبرما کے مسلمانوں کو امداد پہنچائی، ان کو پناہ دی ، مکمل خاموشی! طیب اردگان نے ترکی کو معاشی طور پہ مضبوط کیا←  مزید پڑھیے

بھائی کیا آپ پاکستانی ہیں ؟۔۔رانا اویس

اکثر ہم دیار غیر (خاص طور پہ سعودی عرب) میں رہنے والوں کو پوچھا جاتا ہے, پوچھنے والی کوئی فیملی ہوتی ہے یا ایک دو بندے اور اُس کے بعد پوچھنے والا اپنی کہانی سناتا ہے۔ کہانی کچھ یوں ہوتی←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن کیا ہے؟ اسلامی معاشرے کے لیے قابل قبول یا نہیں ؟رانا اویس

ایک سال پہلے تک میں سیکس ایجوکیشن کو شجر ممنوعہ سمجھتا تھا جو ہمارے مذہبی طبقے کی سوچ بھی ہے لیکن میرے بڑے بھائی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بعد مجھے پتہ چلا کہ سیکس ایجوکیشن ہوتی کیا ہے←  مزید پڑھیے

موروثی سیاست اور حکمرانی۔۔رانا اویس/ حصہ دوم

ابن انشاء نے کیا خوب کہا تھا۔۔”مغل بادشاہ ہمایوں نے نہ کوئی نماز چھوڑی اور نہ کوئی بھائی چھوڑا”۔ ہمایوں نے اپنے پانچ بھائی قتل کروائے ، وجہ کیا بنی؟ اقتدار کی ہوس، سازشیں اور بغاوت۔آپ مسلم لیگ کی موجودہ←  مزید پڑھیے

موروثی سیاست اور حکمرانی ۔۔رانا اویس

باپ کے بعد اس کے بیٹے کا حکمرانی سنبھالنا یا باپ پارٹی کا صدر رہا ہو اور اس کا بیٹا اس کے بعد صدر بنے۔۔۔ خبر ہے کہ پی ٹی آئی  نے جہانگیر ترین کے بیٹے کو ٹکٹ دینے کا←  مزید پڑھیے