اب ایسی بھی کوئی بات نہ تھی کہ وہ اپنی اِس گھبراہٹ اور بے چینی کو جویوں بیٹھے بٹھائے تپ ملیریا کی طرح یکدم اُس پر چڑھ دوڑی تھی کے پس منظر سے ناواقف تھا۔ ٹھنڈے پانی سے لبالب بھرے← مزید پڑھیے
ماہ شعبان المعظم کا چاند ہوتے ہی فضاء میں نور کی خوشبو بکھر جاتی ہے اور اللہ کے مہینے رجب کے بعد میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ماہِ شعبان کا آغاز ہو جاتا ہے۔یہ مہینہ اسلامی← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں لوگ زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ہمارے یہاں جہانگیر ترین اپنی بدعنوانی کی ایک بڑی کہانی کے مرکزی کردار بن کر اُبھرے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان سے تاحیات کسی بھی حکومتی عہدہ← مزید پڑھیے
ایک شخص نے کہا کہ وہ معاشرے کا سب سے بہترین آدمی بننا چاہتا ہے۔ رسول ﷺ نے دوسروں کے لیے مفید ثابت ہونے کو بہترین شخصیت سے منسوب کر دیا ،یعنی بہترین وہ ہے جو دوسروں کے ساتھ بہترین← مزید پڑھیے
اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق کل سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر بار بار آنکھوں کے سامنے سے گزررہی ہے جس کا پہلا تاثر جتنا دل دکھانے والا تھا← مزید پڑھیے
میرے ایک دوست نے مجھ سے اپنی چھوٹی سی کہانی شیئر کی ،اچھی لگی،آپ بھی سُنیے! میرا یہ دوست مسیحی ہے،اور معاشرے میں مناسب سی معاشی سماجی و معاشرتی حیثیت رکھتا ہے۔لیکن میلے ٹھیلوں سے دور بھاگتا ہے۔کچھ دن پہلے← مزید پڑھیے
تمہاری سفری گٹھریوں کا سارا بوجھ آنے کے سب رنگین پتوں میں ڈھکے مناظر اور جاتے ہوئے موسم کے سب بے رنگ نصاب صفحہ صفحہ یاد ہیں۔۔۔ صفحہ صفحہ اس ڈائری میں قید ہیں بدلی محبت کے چہرے سے رِستے← مزید پڑھیے
شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ تو قوّت بازو سے اسے اور ہوا دے پاک فضائیہ (Pakistan Air Force) پاکستان کی فضائی حدود کی محافظ پروفیشنل فورس ہے ۔پاک فضائیہ نے اپنے کم ترین وسائل کے باوجود مختصر وقت← مزید پڑھیے
کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں ایک شخص عطائیت کی بھینٹ چڑھ گیا جب عطائی ڈاکٹر نے اسے کرونا کا مریض قراردے دیا تھا ،جس پر اس شخص نے اپنے خاندان کو بچانے کی خاطر خودکشی کرلی لیکن اب تک← مزید پڑھیے
ممتاز مفتی کے بیٹے کی حیثیت سے پہچان رکھنے والے عکسی مفتی ایک منفرد شخصیت ہیں، نفسیات پڑھی سی ایس ایس کیا اور سول سروس میں آ گئے آذربائجان سے پی ایچ ڈی کی، آرٹ اور کلچر سے عشق کیا← مزید پڑھیے
مغل بادشاہ بہادر شاہ ایک وسیع القلب انسان تھے۔وہ ہندوؤں کے جذبات کی بھی قدر کرتے تھے اور ان کی بعض رسوم بھی ادا کرتے تھے۔ انہوں نے شاہ عباس کی درگاہ پر ایک علم چڑھانے کے لیے لکھنؤ بھیجا← مزید پڑھیے
شام کو حمید صاحب کام سے فراغت پاکر گھر واپس آئے تو کھانے کے دستر خوان پر زویا کو موجود نہ پاکر مضطرب ہوئے۔ زویا کہاں ہے۔نظر نہیں آرہی؟ کالج سے واپس آنے کے بعد سے دروازہ بند کرکے بیٹھی← مزید پڑھیے
یہ 21جنوری 1943 کی صبح تھی جب سکھر سینٹرل جیل کا پھانسی گھاٹ ” انقلاب زندہ باد “اور ”گورو! ہندوستان چھوڑ دو “ کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا اور پھر کچھ دیر بعد ایک، انیس، بیس سالہ جوان← مزید پڑھیے
یہ ذوالفقار علی بھٹو کی وہ کتاب ہے جو سپریم کورٹ میں ان کی طرف سے دائر کردہ فوجداری اپیل کے مواد سے ترجمہ کر کے چھاپی گئی ہے۔ آج کے دن 4اپریل 1979 کو راولپنڈی میں انہیں پھانسی دی← مزید پڑھیے
ابھی کل مجھے واٹس ایپ پر ایک آڈیو میسج موصول ہوا جس میں ایک صاحب فرما رہے تھے کہ کرونا( Corona) کا علاج بہت آسان ہے اور انہوں نے یہ علاج بہت تحقیق کے بعد دریافت کیا ہے اور تو← مزید پڑھیے
ایسا نہیں ہے کہ دنیا میں وبا،بیماری ایسے ہی اچانک کہیں سے آتی ہے یا نازل ہوتی ہے یا پیدا ہو جاتی ہے۔ کائنات میں ہونے والے ہر عمل،امر کے پیچھے کوئی نہ کوئی وجہ،جواز،پسِ جواز ضرور ہوتا ہے۔ ہر← مزید پڑھیے
دنیا کی آبادی بڑھ رہی ہے اس آبادی کے بڑھنے سے دنیا کے وسائل میں کمی آرہی ہے۔ ماضی میں اس کمی کو پورا کرنے کے لئے صنعتی دور کا آغاز ہو ا، اور دنیا ترقی کرتی رہی اور لوگوں← مزید پڑھیے
بے روزگار اس شخص کو کہا جاتا ہے جو کوئی کام کرنا چاہتا ہو اور اس کام کی اہلیت بھی رکھتا ہو لیکن اسے کام نہ ملے ۔ بے روزگاری پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک ہے ۔ معاشرے ← مزید پڑھیے
کسی زمانے میں استاد‘ اتالیق‘ پیر و مرشد کی دو ذمہ داریاں ہوتی تھیں‘ ایک تعلیم اور دوسری تربیت۔ پھر زمانے کے انداز بدلنے لگے‘ درس و تدریس نے کاروبار کی صورت اختیار کر لی‘ معاشرے میں اونچی کوٹھی اور← مزید پڑھیے
ہیلو حبیب! کہاں ہو جی گھر پر ہوں اچھا۔ کئی دن سے آئے نہیں دکان پر۔ بس ذرا گھر میں ہی مصروف تھا آؤں گا کسی دن۔ ٹھیک ہے ضرور آنا۔ کھدر اور کاٹن کی نئی ورائٹی آئی ہے۔ پسند← مزید پڑھیے