پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 285 )

یتیم بچوں کا عالمی دن۔۔ندیم کھوہارا

کچھ دن پہلے کی بات ہے میں نے چھوٹے بیٹے اور بیٹی کو پیسے دے کر دکان پر بھیجا کہ جا کر “چیز” لے آؤ۔ کچھ ہی دیر بعد دونوں واپس آ گئے کیونکہ راستے میں ایک بچھڑا کھڑا ہوا←  مزید پڑھیے

ریلوے اور مالیاتی خسارہ۔۔محمد سعید

مبالغے اور مغالطے سے بچنے کے لئے اگر ہمارے ریلوے کے شیخ رشید صاحب ذرا گزشتہ سالوں میں پانچ رمضان المبارک سے لیکر پچیس رمضان المبارک تک کے ایکسپریس ٹرینز میں سفر کرنے والے مسافروں کا ڈیٹا نکلوا کر دیکھ←  مزید پڑھیے

راشد رحمان: تیرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی۔۔سید علی نقوی

میرے والد کے رحمان فیملی سے تقسیمِ ہند سے پہلے کے تعلقات تھے تقسیم کے بعد میرے والد آئی اے رحمان اور اطہر رحمان صاحب کے گھر کچھ دن قیام پذیر بھی رہے اور پاکستان ہجرت کے بعد یہ تعلقات←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پینتالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

خبریں آرہی ہیں کہ نو مئی سے لاک ڈاؤن ختم کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم صاحب نے یہ فرمان بھی جاری کر دیا ہے کہ “اگر عوام نے احتیاط نہیں کی تو دوبارہ سے لاک ڈاؤن لگایا جا سکتا ہے”←  مزید پڑھیے

جذباتی قوم کا معاملہ۔۔محمد اسد شاہ

پاکستانی قوم کی چند خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ محبت اور نفرت، دونو معاملات میں جذباتی ہے۔ہمارے لوگ جس سے محبت کریں، اسے سر پر بٹھا لیتے ہیں، اور جس سے ناراض ہوں، اس کی خوبیوں←  مزید پڑھیے

ہوئے تم دوست جس کے۔۔ اسماء مغل

ہمارے ہاں لڑکے کے جوان ہونے پرا یک ماں سب سے زیادہ جس بات کے لیے اُتاولی ہوئی جاتی ہے،وہ ہے ساس بننے کی کوشش۔۔۔اب ہوتا کچھ یوں ہے کہ دن رات لگا کر،گلی گلی خاک چھان کر،پہلے سے ہی←  مزید پڑھیے

اختلاف کے ساتھ اتحاد بھی ضروری ہے۔۔طاہرہ مریم

فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں مولانا طارق جمیل صاحب کی احساس ٹیلی تھون میں کی جانے والی دعا بہت سے مکتبہء فکر، خاص طور صحافی طبقہ اور←  مزید پڑھیے

اچھے لوگ۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

(یہ واقعات گزشتہ سے پیوستہ رمضان المبارک میں میرے ساتھ پیش آئے۔ لاک ڈاؤن کے دوران سوچا کہ ایک مرتبہ پھر ان اچھے لوگوں کی یادیں تازہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جو ہمارے معاشرے کا حسن ہیں)۔ کل←  مزید پڑھیے

سوچنا گناہ نہیں۔۔سانول عباسی

انسان کائنات میں خدا کا شاہکار ہے اس نے اپنے اس شاہکار کی ہر ضرورت کے خیال کے لئے اتنی بڑی کائنات کو سجا رکھا ہے مادی ضروریات کے ساتھ ساتھ فکری و روحانی تسکین کے لئے رب العالمین نے←  مزید پڑھیے

اینٹ اور اطمینان۔۔محسن علی خان

خلیفہ دوئم امیرالمومنین حضرت عمر فاروق (رض) کا ایک مشہور واقعہ تو ہم سب نے سُن رکھا ہو گا۔ جب روم کا سفیر مدینہ منورہ آتا ہے۔ اور خلیفہ کے محل کے بارے میں دریافت کرتا ہے۔ تو اس کو←  مزید پڑھیے

کیا کرونا کے اگلے سِرے پر سوشلسٹ انقلاب کھڑا ہے؟۔۔سیّد علی نقوی

یہ آرٹیکل میں آج سے دو ہفتے قبل لکھنا چاہتا تھا لیکن کچھ احباب کی رائے تھی کہ ابھی کچھ وقت مزید دیکھنا چاہیے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے لہذا رُک گیا ،اب جبکہ کئی جانب سے کرونا کی←  مزید پڑھیے

ویکسین کیا ہیں اور ان کے بنانے میں کتنا وقت لگتا ہے؟ ۔۔۔ پرویز بزدار

آج کل ہر طرف کرونا وائرس اور اس کے ویکسین کی باتیں ہو رہی ہیں مگر بہت کم لوگ یہ بتاتے ہیں کہ ویکسین آخر ہوتی کیا ہیں؟ دراصل ،جب باہر سے وائرس یا بیکٹیریا ہمارے جسم پر حملہ آور←  مزید پڑھیے

اسلام دعوت سے ریاست تک۔۔حافظ صفوان محمد

“سرزمینِ ہند میں پوسٹ کالونیل ازم” کے موضوع پر کافی دن سے بات چل رہی ہے۔ دل میں ایک پھریری آئی کہ میں بھی اس موضوع پر اپنے ذہن میں موجود باتیں پیش کر دوں تاکہ لوگوں کے بہتر اور←  مزید پڑھیے

میرے مقدس جذبوں کو سیاست کی نظر نہ کیجیے۔۔محمد منیب خان

پچھلے وقتوں میں ہتھیار تیار رکھے جاتے تھے، طبل بجتا تو سورما میدان جنگ میں جمع ہو جاتے، گھمسان کا رن پڑتا۔ فاتح لاشیں سمیٹتے، جیت کا نغمہ گاتے واپس لوٹتے۔ شکست خوردہ لاشیں میدان جنگ میں چھوڑ کر بھاگ←  مزید پڑھیے

رنگ و بُو کی دنیا ۔ زندگی (14) ۔۔وہاراامباکر

سونگھنے کی بڑی شاندار حس سے راستہ تلاش کرنے کی مثالیں جانداروں میں کئی جگہوں پر نظر آتی ہیں۔ ہر سال سمندروں سے سالمن مچھلی دریا میں مخالف سمت تیرتے ہوئے اپنے پیدائش کی جگہ پر انڈے دینے جاتی ہیں۔←  مزید پڑھیے

ایران میں ولایتِ فقیہ اور کورونا وائرس(حصہ اوّل)۔۔حمزہ ابراہیم

نوٹ:اس مضمون کو ایران کی حکومت کے اور ایرانی قوم کے معاملات میں دخل اندازی نہ سمجھا جائے،یہ ایک علمی مضمون ہے جو نیک نیتی سے لگایا جارہا ہے،تاکہ اس موضوع پر صحت مند ،علمی مکالمہ وجود میں لایا جاسکے،ہمیں←  مزید پڑھیے

ایک شہر کتنے گاؤں کھا جاتا ہے؟۔۔آصف محمود

کیا کبھی آپ نے سوچا نیا شہر بستے بستے کتنی بستیاں کھا جاتا ہے؟ اسلام آباد میں گھومتے پھرتے کبھی کبھی یہ سوال دستک دیتاہے اور دل کی دنیا اداس کر جاتا ہے۔ شاہراہ دستور پر ، ایوان صدرسے چند←  مزید پڑھیے

میں عرفان۔۔۔ذیشان نور خلجی

ہیلو ! بھائیو، بہنو نمشکار میں عرفان۔۔۔ میں آج آپ کے ساتھ ہوں بھی اور نہیں بھی۔ یہ فلم “انگریزی میڈیم” میرے لیے بہت خاص ہے۔ یقین مانیے ! میری دلی خواہش تھی کہ اس فلم کو اتنے ہی پیار←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کے علاج میں ایک اہم پیش رفت۔ گڈ بائے آئی سی یو+ وینٹی لیٹرز؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ ابھی تک ماہرین کو مکمل طور پر یہ نہیں معلوم کہ کورونا وائرس کہاں سے آیا؟ اس کی علامتیں کیا کیا ہیں؟۔ اس کا مشرق اور مغرب کے خطوں میں کیا فرق ہے؟۔ اس←  مزید پڑھیے

سائیں شیرا۔۔ جاویدخان

گھٹیلاجسم،قد پانچ فٹ کچھ اِ نچ, بھرے بھر ے مشقتی ہاتھ،مٹیالارنگ،کھنکتالہجہ اَور اس کے ساتھ بھاری بھرتحکم دار آواز ,یہ تھے سائیں شیرا۔ راولاکوٹ شہر سے ایک سڑک مشرقی سمت کوجاتی ہے۔اِسے ہجیرہ روڈ کہتے ہیں۔اِس سڑک پر آغاز سے←  مزید پڑھیے