پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 277 )

اسلامی سائنس،ہم نے کوانٹم فزکس قرآن سے “دریافت” کر لی ہے؟۔۔۔ڈاکٹر مبشر حسین

1980 کی دہائی میں سعودی عرب میں “قرآن کے سائنسی معجزات/انکشافات” کے نام سے ایک ادارہ/ پراجیکٹ شروع کیا گیا جسے حکومت کی بڑی مالی امداد حاصل تھی۔ میں 2011-2012 میں جب رابطہ عالم اسلامی جو اس پراجیکٹ کا نگران←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس کے مثبت پہلو۔۔درخشاں صالح

کرونا کی تباہ کاریوں سے انکار نہیں، لیکن کرونا کا ایک دوسرا رخ بھی ہے۔ 1۔ کرونا نےانسان کودوبارہ اس کی انسانیت کی طرف، اس کےخالق کی طرف اور اس کےاخلاق کی طرف متوجہ کیا ہے۔ 2.۔پوری دنیا میں تمام←  مزید پڑھیے

تین نظمیں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

(۱) آسمانی ایلچی سے ایک سوال انت ہے کیا؟ سامنے کیا صرف اک اندھا اندھیرا لا مکان و لا زماں ہے؟ کیا ہم اپنے ارتقا کی آخری سیڑھی پہ پاؤں رکھ چکے ہیں؟ کیا یہی کچھ حاصل ِ لا حاصلی←  مزید پڑھیے

خط اُس بچے کے نام جس نے ابھی پیدا ہونا ہے۔۔ علی نقوی

اٹلی کی ایک مشہور پولیٹیکل انٹرویور اور صحافی گزری ہیں جن کا نام اوریانا فلاشی تھا، سن 2006 میں 77 سال کی عمر میں اٹلی کے شہر فلورنس میں ان کا انتقال ہوا اس خاتون نے دنیا کے بڑے بڑے←  مزید پڑھیے

عرب جاہلیہ کی محبت “امراءو القیس و عنیزہ”(حصہ اوّل)۔۔۔منصور ندیم

وہ بے قراری سے آج کے دن کا انتظار کررہا تھا، اسے اپنی چچا زاد عُنیزہ بنت شرحبیل سے عشق تھا لیکن ملنے کے مواقع مفقود تھے۔ کیونکہ اسے سب ناپسند کرتے تھے۔ باوجودیکہ وہ قبیلے کے انتہائی معزز خاندان←  مزید پڑھیے

سسی کا بھمبور ! محمد بن قاسم کا دیبل ۔۔ شاہد محمود

کراچی سے ٹھٹہ کی طرف جائیں تو نیشنل ہائی وے پر تقریباً ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر دھابیجی اور گھارو کے درمیان بھمبور / دیبل کی قدیم بندرگاہ کے آثار اور میوزیم ہے۔بھمبور کے آثار قدیمہ، اس کی بندرگاہ اور←  مزید پڑھیے

عظمی خان کی وائرل ویڈیو پر عوامی رد عمل۔۔روبینہ شاہین

اس واقعے پر ملک کی اکثریت نے اپنے  ردِ عمل کاکھل کر  اظہار کیا۔ کیا ہمارا ردِعمل تضاد سے پاک، کسی ایک اصول پر قائم تھا یا ہم نے منتنجن قسم کا ردِعمل دیا؟ اس ضمن میں اہم یہ ہے←  مزید پڑھیے

بے ربط خیالات اور یوم تکبیر مبارک۔۔ بلال شوکت آزاد

بہت معذرت کے ساتھ جو تکبیر دشمن کے گھر میں ہمارے منہ سے نہ نکلے اس کا دن منانا ایسے ہی ہے جیسے کوئی بندہ منگنی شدہ ہو, خود لندن میں ہو اور منگیتر پاکستان میں اور وہ اچانک اعلان←  مزید پڑھیے

شکست ۔ سلطنتِ عثمانیہ (9)۔۔وہارا امباکر

عثمانیوں کے لئے جنگِ عظیم اول کے چار محاذ تھے جو آپس میں خاصے فاصلے پر تھے۔ ڈرڈینلینس (درہ دانیال) جو شمال مغربی ترکی میں ہے۔ مشرقی اناطولیہ اور قفقاز، عراق اور شام و فلسطین۔ جنگ اچھی نہیں رہی۔ برطانوی←  مزید پڑھیے

اُسے کہو کہ مجھے اور مختصر نہ کرے۔۔ادریس آزاد

اگر انسان کے سامنے کائنات کے تمام راز کھل گئے اور وہ کائنات کے ہر پست وبلند سے واقف ہوگیا تو کیا کائنات ویسی ہوگی جیسا انسان نے اُسے سمجھ لیا؟ بالکل بھی نہیں۔ وہ کائنات کی فقط ایک تشریح←  مزید پڑھیے

یورپ جہاں زندگی آزاد ہے۔۔۔۔۔۔میاں ضیا الحق/قسط10

سویٹزر لینڈ زیوریخ ۔ زرمٹ سوئٹزرلینڈ کوالٹی آف لائف کے حساب سے دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر ہے، اس بات کا اندازہ تو کل آتے ہی ہوگیا تھا، جب نکھرے سنورے لوگ مائنس دو سنٹی گریڈ میں بھی ہنستے←  مزید پڑھیے

“کورونا سازش” ہم مان گئے، بس جاپان کو منا لیجیے۔۔عبدالرحمٰن عمر

مجھے اعتراف ہے، کہ میرے ایمان کی کمزوری، ناقص عقل، سامراجی پروپیگنڈہ سے مرعوب ہونے کی وجہ سے  ہی تھی۔ ۔کہ جب عالمی ادارہ صحت نے کورونا کو عالمی وبا قرار دیا،تو میں نے فوراً یقین کرلیا۔ بس ایک دفعہ←  مزید پڑھیے

معاملہ صرف کرنل اور کرنل کی بیوی کا نہیں ۔۔۔ ڈاکٹر عبدالواجدخان

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کرنل اور کرنل کی بیوی کی ویڈیوز اور ان پر تبصرے خوب گردش کرتے رہے ۔جس پر اعلیٰ فوجی قیادت کی طرف سے نوٹس لینے کی بات بھی سامنے آئی۔یقیناً ایسے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات←  مزید پڑھیے

ارطغرل غازی اور ہماری شوبز انڈسٹری۔۔ذیشان نور خلجی

کیا کامنی شیکھر کو اپنے قابو میں رکھ پائے گی یا وہ واپس شملہ لوٹ جائے گا؟ پدما وتی کی چالیں کیسے ہوں گی کامیاب؟ دھم دھم تنانانانا۔۔۔ نندنی کی کوکھ میں پیدا ہونے والا بچہ اس کے پتی راج←  مزید پڑھیے

کشمیر۔۔اُصیب شاہ

اٹھائی تھی آواز مگر دبا دی گئی اس قوم کی بیٹی زندہ دفنا دی گئی انصاف کے ترازو سے ہٹا کر ہمیں نہ جانے کس غلطی کی ہے سزا دی گئی دکھ درد، مصیبت و تکلیف کیا ہمارے ہیں سبھی←  مزید پڑھیے

گرمی، سن سٹروک ، ہیٹ سٹروک سے بچاؤ کی تدابیر۔۔۔ شاہد محمود

دن بدن گرمی کی شدت بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں گرمی سے بچاؤ کے لئے چند سادہ اقدامات درج ذیل ہیں۔ 1۔ کام کاج دھوپ تیز ہونے سے پہلے ختم کرنے کی ترتیب بنا لیجیے یا دھوپ ختم ہونے کے←  مزید پڑھیے

سانحات، سوشل میڈیا اور جتھہ برداری کی نفسیات۔۔روبینہ شاہین

چھوٹا بچہ ہر لمحہ اپنے گرد و پیش سے کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے۔ میرے بچے جب چھوٹے تھے تو کسی ایک کی تعریف پر جھٹ سے دوسرا بول پڑتا، ہاں ہاں میں ہی برا ہوں۔ میں انہیں سمجھاتی←  مزید پڑھیے

میری سوچ۔۔ذیشان چانڈیہ

پاکستان آزاد ہونے کے بعد سے آج تک مختلف مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ شروع شروع میں معیشت سب سے بڑا مسئلہ تھی کہ مُلک کو کیسے چلایا جائے لیکن اس کے بعد سیاسی مسائل آگئے کہ مُلک کو←  مزید پڑھیے

سائنس کی اساس قرآن کریم ہے ۔۔قاضی محمد حارث

قرآن کریم وہ عظیم و بر تر و مبسوط کتاب ہے جو علم کا خزانہ اور منبع ہے اور انسان کی راہنماِئی کرتی ہےاور یہ ہر قسم کے علم کی اساس ہے۔اس مضمون میں اسی نقطے کو ثابت کرنے کی←  مزید پڑھیے

جب سورج ڈھلا ۔ سلطنتِ عثمانیہ (7)۔۔وہاراامباکر

بیسویں صدی کا ابتدائی دور وہ وقت تھا جب دنیا سے بادشاہتوں کا سورج غروب ہو رہا تھا۔ 1905 میں روسی انقلاب نے زار نکولس دوئم کو ہلا دیا تھا۔ یہ انقلاب دھیرے تبدیلی کے حق والے لبرلز کے لئے←  مزید پڑھیے