سر ، آپ سب ہمارے لیے بہت ہی محترم اور قابلِ عزت بھائی ہیں، آپ سب سے بہت ہی ادب، احترام کے ساتھ یہ کہنے کی جسارت کرنا چاہوں گا ، کہ آپ لوگ اسلام آباد اور پنڈی کے رازوں← مزید پڑھیے
ان کا نام فقیر محمد ہے۔ آزاد کشمیر کے ایک دور دراز گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ستر کی دہائی میں ماسٹرز کرنے کے بعد یہ اپنے گاؤں کے چند پڑھے لکھے لوگوں میں شمار ہونے لگے۔ 2012ء میں میری← مزید پڑھیے
ستیہ پال آنند اردو کے صفِ اول کے نظم گو شاعرہیں جو گزشتہ نصف صدی سے مرغزارِ ادب کو لازوال نظموں سے آراستہ کرتے آر ہے ہیں۔ وہ ان چند اردو شاعروں میں سے ایک ہیں جو زود گوئی کے← مزید پڑھیے
ہم تو بچپن سے اپنے گھر میں سلیمانی چائے کا نام سنتے آئے ہیں۔ جب بھی گھر میں مچھلی کا سالن بنتا تھا تو اس دن شام کو سلیمانی چائے ہی بنتی تھی کہ مچھلی کے بعد چھ سے آٹھ← مزید پڑھیے
نسل ِ انسانی کو پہلی بار وبا کا سامنا نہیں۔ اس سے قبل بھی کئی ایک وبائیں مختلف ادوار میں دنیا کے ایک بڑے حصے کو متاثر کر چکی ہیں۔ علاج دریافت ہونے تک احتیاط ہی واحد راستہ تھا← مزید پڑھیے
پورے ملک میں بے یقینی کی کیفیت ہے۔ ہر طرف سے موت کی خبریں آرہی ہیں۔۔۔ کرونا کے گھنے ہوتے بادلوں کے نیچے محکوم انسانوں کے بےیارومددگار قافلے دربدر بھٹک رہے ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو پانچ← مزید پڑھیے
عید کے تیسرے دن میری ایک آنٹی جی، شیخوہ پورہ میں فوت ہو گئیں۔ شوگر کی مریضہ تھیں اور اسی سلسلے میں دو سال پہلے ڈاکٹرز نے ان کی ایک ٹانگ بھی کاٹ دی تھی کہ جو عضو، جسم پر← مزید پڑھیے
پاکستان جنوبی ایشیاء کا ترقی پذیر ملک ہے۔ ہمیں بہت سے سنگین ماحولیاتی مسائل کا سامنا ہےجب ملکی معیشت میں وسعت اور آبادی میں اضافہ ہوتا ہے تویہ مسائل اور بھی سنگین صورت اختیار کر لیتے ہیں۔اگرچہ غیر سرکاری تنظیموں← مزید پڑھیے
سماجی سائنِس کا مطالعہ کیا جائے، تو ادب اور سماج کا رشتہ ایک اٹوٹ تعلق بن چکا ہے۔ جسے دوسرے الفاظ میں ترقی پسند ادب کہا جاتا ہے۔ ایسا ادب جو سماج میں محنت کشوں، دہکانوں اور مظلوموں کے حقوق← مزید پڑھیے
اللہ بھلا کرے کورونا وائرس کا جس نے بڑے بڑے پہلوانوں اور پھنے خانوں کو ایسا چت کردیا ہے کہ اگر ان میں ذرا سی بھی شرم ہوئی تو اب وہ قوم کے سامنے دوبارہ بڑکیں نہیں ماریں گے ۔← مزید پڑھیے
کل آئسکریم کھاتے ہوئے اپنے دھیان کے بے رنگ کینوس پر میں نے ایک نظم تمہارے لیے رنگ دی نظم رنگتے رنگتے نہ جانے کتنے مصرعے آسمان پر پینٹ ہوگئے سنا ہے تمہارے علاقے میں کرفیو لگا ہے انہی سوچوں← مزید پڑھیے
دو دن قبل رات ساڑھے دس بجے کسی کام سے کھاریاں شہر جانے کے لئے گھر سے نکلا ۔ جی ٹی روڈ سے ذرا پیچھے کینٹ کی حدود میں جہاں کبھی پہلی چیک پوسٹ ہوا کرتی تھی ایک بچی کو← مزید پڑھیے
اردو رسم الخط، اِملاء اور تلفظ، ان تینوں موضوعات پر لمبی چوڑی بحثیں موجود ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ اردو بولنے برتنے والوں کو اپنی زبان کا احساس ہے اور وہ اس کی بہتری کے لیے اپنی← مزید پڑھیے
تم حکم دو اپنی اولادوں کو نماز پڑھنے کا اس وقت جب انکی عمر سات سال ہوجائے اور تم مارو ان کو نماز نہ پڑھنے پر جب انکی عمر دس سال کی ہو اور دس سال کی عمر کے بعد← مزید پڑھیے
اردو زبان کے مزاحیہ شاعر مر حو م ساغر خیامی نے کیا خوب کہا تھا۔ نفرتوں کے دور میں دیکھو کیا کیاہوگیا سبزیا ں ہندو ہیں، بکرا مسلمان ہوگیا شاید ان کو خود بھی یہ اندازہ نہیں رہا ہوگا کہ← مزید پڑھیے
مرزا غالب کے دس فارسی اشعار پر دس نظموں میں سے ایک، جوعلم منطق کی تکنیک “ریدکتیو اید ابسرڈم” کے استعمال سے لکھی گئیں اور میری کتاب “میری منتخب نظمیں” میں شامل ہیں۔یہ کتاب کچھ برس پہلے شائع ہوئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔← مزید پڑھیے
4جون کو سندھ کے ضلع خیر پور میرس کے گوٹھ بچل بھنبھروکے قبرستان میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کے گیتوں اور سندھو دیش کے ترانے کی گونج میں سندھ کے ممتاز وطن پرست دانشور ،مورخ، محقق ،ادیب اورمترجم سائیں عطا محمد← مزید پڑھیے
ملک بھر میں جیسے جیسے سوشل میڈیا کا استعمال بڑھ رہا ہے اسی رفتار سے لوگوں کی ذہنی سطح پستی کی جانب گِر رہی ہے، رہی سہی کسر اُن لوگوں نے پوری کر دی ہے جو ملک سے باہر جا← مزید پڑھیے
ایمان کی کمزوری ہی تو تھی کہ اس عمر میں بھی کل کی فکر نہیں چھوڑتی تھی ۔ بچوں کی شادیاں کر چکاہوں ، وہ دونوں خود کفیل ہیں ، خوشی خوشی اپنی زندگی جیتے ہیں مگر میں آج سے← مزید پڑھیے
آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو مگر سچائی، انصاف اور عدل کو سامنے رکھتے ہوئے یہ سوچیں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ عمران خان حکومت آئی ایم ایف کے شدید دباؤ کو برداشت کرتے ہوئے آنے والے← مزید پڑھیے