مجھے یہاں لائے ہوئے اُنیس دِن گزر چکے ہیں عموماً یہاں کوئی بھی لاش اتنے دن تک نہیں رکھی جاتی ،مگر پتا نہیں مردہ خانے والے مجھ پر اتنے مہربان کیوں ہیں؟ زیادہ تر لاشیں ان کے ورثاء چند← مزید پڑھیے
مفتی صاحب ! امید اور دعا کہ آپ بخیریت ہوں! عالمی مقابلہ ِحسن میں پہلی بار پاکستانی شرکت پر آپ کی دینی و قومی حمیت نے اسے گوارہ نہ کیا اور آپ نے اس کو پاکستان اور اسلام کی بدنامی← مزید پڑھیے
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نےحال ہی میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت تمام سرکاری افسران،مختلف محکموں کے ہیڈ کے زیراستعمال بڑی اور قیمتی گاڑیوں پرسٹیکر لگائیں، جس پر لکھا ہے کہ یہ گاڑی عوامی ملکیت ہے۔← مزید پڑھیے
یہ2013 کی بات ہے،میں نے سائپرس کے لیے سٹڈی ویزہ اپلائی کیا،دو ماہ میں ویزہ لگ گیا مگر میری حب الوطنی آڑے آ گئی اور یوں میں اوورسیز پاکستانی بنتے بنتے رہ گیا۔پھر پانچ سال قبل مجھے ایک عزیز دوست← مزید پڑھیے
یہ نمک منڈی پشاور ہے یہاں چرسی تکہ کے نام سے پورے پاکستان کیا دنیا میں مشہور دکان ہے۔ کہتے ہیں گوشت خور پشاور اترتے ہی باربی کیو کے دھویں سے اٹھتی خاص خوشبو کو سونگھتے سونگھتے ادھر کا رخ← مزید پڑھیے
کیا عورت کا جسم جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہوتا ہے؟ خواتین میں جنسی طلب کیوں کم ہو جاتی ہے؟ کیا عمر کے ساتھ ساتھ جنسی شہوت میں بھی کمی آتی ہے؟ سیکس سے متعلقہ مسائل ہماری← مزید پڑھیے
جس شہر نے آپ کو خواب دیکھنا سکھایا ہو،اس شہر سے محبت آپ کے خمیرمیں شامل ہو تی ہے،آپ دنیا کے کسی بھی شہر یا ملک میں چلے جائیں، آپ اپنی پہلی محبت کو نہیں بھول سکتے۔ پہلی محبت کی← مزید پڑھیے
منیر سلیمی کے گھر کے وسیع صحن کی گھاس میں، جس کی تراش خراش نہیں کی گئی تھی کبھی ہرن چرنے پہنچ جاتے تھے تو کبھی مرغابیاں اور قاز اتر کر اپنی ہنسا دینے والی چال چلتے دکھائی دیتے تھے۔← مزید پڑھیے
توہین صحابہ و اہلبیت بل کیا ہے؟ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298 کا تعلق توہین مذہب سے ہے۔ دفعہ 298 کے مطابق کسی بھی شخص کے مذہبی جذبات کو برانگیختہ کرنے کے لیے جان بوجھ کر کوئی لفظ کہنا، آواز← مزید پڑھیے
مسلم امہ کے زوال کے اسباب ایک ایسا موضوع ہے جس پر برسوں سے نہیں، صدیوں سے لکھا جا رہا ہے۔ ایک نوجوان جب مسلم معاشرے میں شعور کی آنکھ کھولتا ہے تو اسے دائیں بائیں سے یہی سننے کو← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا کی افواہوں کے مطابق افغانستان پاکستان سے زیادہ مستحکم اور خوشحال ہوگیا ہے؟ پھر تاخیر کیسی؟ اسلحہ منشیات ڈالرز چینی کے سمگلروں اور کرائےکے دہشت گردوں کو فوری طور پر ان کے ملک واپس بھیجا جائے۔ حوالہ ہنڈی← مزید پڑھیے
قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی کے کچھ پہلو ایسے ہیں جو آج تک کسی بھی عام پاکستانی کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ اس کی وجہ غالباً یہ ہے کہ اس کے نتیجے میں کچھ ایسے حقائق منظر عام← مزید پڑھیے
انڈیا کے ایماء اور مودی کے الیکشن سٹنٹ کے نام پر جی 20 نے جو اقتصادی راہداری بنانے کا اعلان کیا ہے وہ عملی طور پر ممکن ہی نہیں ہو سکتا۔ بادی النظر میں بھی جی 20 راہداری کا نقشہ← مزید پڑھیے
برصغیری سماج میں مسلمانوں کو دین کی اک الگ تشریح و تعبیر وضع کرکے دکھائی جاتی ہے، ہمارے ہاں منبر سے لے کر قصہ گو خطباء مقبول ہیں، جو ماضی کے مقبول بزرگوں کے نام پر مبالغہ آمیز کہانیاں سنا← مزید پڑھیے
جب بھی گاہے با گاہے مختلف سرمایہ کاری کی سکیموں میں دھوکہ دہی کی خبریں آتی ہیں تو ایک چیز واضح ضرور ہوتی ہے۔ لوگوں کے پاس پیسہ بہت ہے۔ پیسہ موروثی ہے یا حادثاتی یا کسی ادارے میں ریٹائرڈ← مزید پڑھیے
اب تک ہم بیگانگی کی تین قسموں سے واقف تھے۔ محنت کش، جب اپنی محنت کا صلہ نہیں پاتا تو محنت کےعمل ہی سے بیگانہ ہوجاتا ہے۔ یہ بیگانگی کا اشتراکی تصور تھا۔ جب کوئی شخص دنیا کو اپنے وجود← مزید پڑھیے
دل تو چاہے ہے ہر لمحہ محسوس کیا جائے اور انھیں قید کر لیا جائے! انھیں لکھا جائے اور کتاب میں چھپا دیا جائے یا ان کی تصاویر فون گیلری کو تحفتاً پیش کر دی جائیں لیکن انسانوں کی تشکیل← مزید پڑھیے
بچپن میں اکثر شوگر کے مریض دیکھ دیکھ کر پریشان ہوتا تھا تب لوگوں کی زبان پر شوگر کا نام نیا نیا آیا ہوا تھا اور میں حیران ہوتا تھا کہ یہ کس بلا کا نام ہے؟ تب کسی کے← مزید پڑھیے
شاہد صاحب کے تبصرے پر میرا جواب جو انہوں نے میرے مضمون “ ایک اور دو قومی نظریے ” کے تناظر میں کیا۔ میرے بہت محترم شاہد حسین صاحب ۔ محبوب صاحب اور محمد سلیم← مزید پڑھیے
قیام پاکستان کے جواز کے لیے مسلم لیگ کی قیادت نے” دو قومی نظریہ ” پیش کیا جس کی توجیہہ یہ تھی کہ ہندو اور مسلمان دو الگ الگ قومیں ہیں اور انکا ساتھ رہنا ممکن نہیں ،لہذا مسلمانوں کے← مزید پڑھیے