غالباً 2004ء میں امریکی فوج کی ایک ٹکڑی کابل میں افغانستان جیولوجیکل سروے کے دفتر کی تلاشی لے رہی تھی، کہ بند الماریوں میں اسکو گرد و غبار سے آٹے نقشے اور روسی زبان میں دستاویزات کے کئی پلند ے← مزید پڑھیے
جواہر لال نہرو جب بھارت کے وزیراعظم بنے تو وہ حلف لینے کے بعد مہاتما گاندھی کے پاس حاضر ہوئے اور ان سے پوچھا “باپو ہم نے انڈیا کو کیسے چلانا ہے؟ ” مہاتما گاندھی نے جواہر لال نہرو کو← مزید پڑھیے
روسی دانشور فیدر ٹیو ٹیچیف کے الفاظ پر ٹالسٹائی کی آنکھیں بھیگ جایا کرتی تھیں اور وہ الفاظ تھے کہ ،،LET ME PARTAKE OF ANNIHILATION LET ME BE DIFFUSED IN THE SLUMBERING UNIVERSE NOTHING LEAVES ANY TRACE AND IT IS← مزید پڑھیے
فرشتہ جو آیا تھا کل رات (کمرے میں میرے) صواب و صداقت میں معصوم بچہ سا لگتا تھا (سچا، کھرا، صاف گو، بے تعصب) مری پائنتی سے ذرا نیچے ہٹ کر ہوا میں معلق کھڑا تھا ۔۔۔ (عموداً) اسے میں← مزید پڑھیے
ایک ہیں مفتی صاحب، مفتی بھی ہیں اور حاضر دماغ بھی۔ حاضر دماغ ہیں تو چالاک بھی ہیں۔ چالاک اتنے ہیں کہ یزید کا دفاع بھی کر جائیں تو کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ یعنی چالاکی میں← مزید پڑھیے
بھیڑ اور تنہائی۔۔ دونوں کا ملاپ بس سٹاپ پر ہوتا ہے۔ اس سٹاپ پر آج میرا آخری دن تھا۔ خدا نہ کرے مجھے دوبارہ ادھر آنا پڑے۔ لاہور کی آلودہ فضا، گاڑیوں کا گندا دھواں، شوراور ٹھنڈ، سارا دن سورج← مزید پڑھیے
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گذشتہ ماہ سے جاری دھرنا بلوچستان حکومت کے ساتھ مزاکرات اور تحریری معاہدے کے بعد ختم کردیا گیا ہےـ اس دھرنے کے قائد جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل مولانا ہدایت الرحمن نے میڈیا← مزید پڑھیے
تین واقعات اور ہمارا ذہنی و فکری افلاس۔۔سعید چیمہ/قومیں جب زوال کے راستہ پر گامزن ہوں تو پھر افراد غلطی تسلیم کرنے میں تساہل برتتے ہیں۔ کسی کو تنبیہہ کی جائے تو ایسا جواب ملتا ہے کہ شرمندگی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔← مزید پڑھیے
مجاز کی نظم “انقلاب” پہلی نظر میں روسی انقلاب کے اس عمومی عکس کی آئینہ دار لگتی ہے جس میں اس زمانے کے سارے جدید اور بالخصوص تعلیم یافتہ شاعر اپنا حصہ ڈالنا فرض منصبی جانتے تھے لیکن معلومات کی← مزید پڑھیے
مارٹن سیموئیل برق (حصّہ اوّل)۔۔اعظم معراج/یہ 2011ءکی بات ہے ،ان دِنوں میں تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لئے پاکستانی معاشرے کو بنانے سنوارنے میں شاندار کردار ادا کرنے والے ہیروز کی تلاش میں سرگرداں تھا← مزید پڑھیے
مزاحمت کریں گے ہم۔۔ آغرؔ ندیم سحر /فرحت عباس شاہ سے پہلا تعارف آٹھویں کلاس میں شہباز احمد(کلاس فیلو) کے توسط سے ہوا۔ہم سکول سے چھٹی کے بعد عموماً ”ایوننگ واک“کے لیے کھیتوں کی جانب نکل جاتے‘ دن بھر کی تھکان اُتارنے کا بہترین راستہ شاعری ہوتا‘← مزید پڑھیے
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر آج 40 سال بعد پھر وہ سورج نکلا جس کی کرنوں نے پوری دنیا میں عالم اسلام کا جھنڈا بلند کیا جس نے اسلام← مزید پڑھیے
پاکستان،او آئی سی اور طالبان (23سال تین ماہ)۔۔محمد نور الامین/23سال تین ماہ گزر گئے، شب و روز بدلے، زمانے کے طور طریقے بدلے، دنیا بدلی، نئے آہنگ میں ڈھلی، ٹیکنالوجی نے نئی نسل کو بھی بدل ڈالا، لیکن پاکستان کے لیے وقت تھم گیا← مزید پڑھیے
دنیا کے کئی ممالک اور خطوں میں کسی نہ کسی نوع کے دنگافساد ہمہ وقت ہورہے ہوتے ہیں۔ ہماری اکثریت کو مگر اس کا علم بھی نہیں ہوتا۔ یہ بڑھک لگانے کی لیکن ہمیں بیماری ہے کہ اسلام کے نام← مزید پڑھیے
کہاں وہ وقت کہ پچھلے تین سال پاکستان مسلم دنیا کی منتیں کرتا رہ گیا کہ کشمیر پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی ایک کانفرنس بلا لی جائے لیکن کسی نے پاکستان کی درخواست کو اس قابل نہ← مزید پڑھیے
بھرے پُرے میلے میں گئے تھے کس کے سہارے، بھول گئے کس کی انگلی مُٹھی میں تھی، ہم بے چارے بھول گئے پیاس سے منہ میں آگ لگی تو جھرنے کھوجے گلی گلی میں چھاگل گھر سے لے کے چلے← مزید پڑھیے
بسلسلہ مرہٹہ سلطنت جنگوں کے اس سلسلے کی فیصلہ کن جنگ مرہٹہ سلطنت اور پرتگیزی ہندوستان کی افواج کے درمیان وسائی(بیسن) کے مقام پر لڑی گئی۔ اس جنگ کی فتح کی وجہ سے پرتگیزی ہندوستان کے تمام شمالی صوبوں← مزید پڑھیے
کہاں رکا ہے ہوا کے رتھ پر سوار ہوکر گیا دسمبر کوئی کہانی نہ کوئی قصہ کسی وفا کا کسی الاؤ کے گرد بیٹھیے ہوئےکسی کی حسیں نظر کا خموش پیمان بھی نہیں تھا وہ پھونس کا جھونپڑا وہ بستر← مزید پڑھیے
کووڈ کرسمس- تہوار یا تنہائی۔۔۔فرزانہ افضل/کرسمس کا تہوار جو یسوع مسیح کی پیدائش کی خوشی میں ان کی سالگرہ کے طور پر دنیا کے 160 ملکوں میں منایا جاتا ہے جبکہ 14 ممالک ایسے ہیں جہاں کرسمس منانے کا رواج نہیں۔ کرسمس کی سجاوٹ اور روشنیاں بازاروں اور گھروں میں کئی ہفتے قبل ہی لگا دی جاتی ہیں← مزید پڑھیے
اس سفارتی سرگرمی کے بعد پاکستان کا قد عالمی دنیا میں مزید بڑھ جائے گا۔اس وقت پوری دنیا کے سفیر اور نمائندے اسلام آباد میں OIC کی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے تشریف لا رہے ہیں اسی حوالے سے← مزید پڑھیے