مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 48 )

عمران احمد نیازی کی کارکردگی/مہر ساجد شاد

اب یہ واضح  ہو چکا ہے کہ عمران احمد خان نیازی کو لایا گیا تو اسکے سامنے تین بڑے اہداف تھے۔ پہلا سی پیک کوبند کرنا، یہ کام فوری طور پر کر دیاگیا۔ یاد کیجیے آتے ہی رزاق داؤد نے←  مزید پڑھیے

خود کشی/ڈاکٹر راؤ کامران علی

جیا خان نامی نوجوان اداکارہ نے امیتابھ بچن کے ساتھ ایک فلم کرکے متنازع  شہرت حاصل کی! اسکا اداکار آدتیہ پنچولی کے بیٹے سورج کے ساتھ معاشقہ چلا جس میں ناکامی کے بعد اس نے خود کشی کرلی۔ اسکی ڈائری←  مزید پڑھیے

“اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا “/وقاص آفتاب

 زیر نظر کتاب” اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا “  جسٹس بابا رحمت کی خود نوشت رودادِ حیات، عدالتی زندگی کی گواہ اور ان کے رشحاتِ  فکر کا نتیجہ ہے۔ اگرچہ  جج صاحب کو ظاہری طور پرریٹائر ہوۓ چار سال←  مزید پڑھیے

ہم سب فتنہ ہیں /ڈاکٹر نویدؔخالد تارڑ

ہمارے ہاتھ میں موبائل اور اس موبائل میں لگا ہوا کیمرہ بہت بڑا فتنہ ہے۔ اور ہم سوشل میڈیا کے عادی اس فتنے کا بُری طرح شکار ہیں۔ کسی کی مدد کرنی ہے تو اس کی عزتِ نفس کی پرواہ←  مزید پڑھیے

کالاباغ ڈیم، جس پر کبھی اختلاف نہیں تھا/انجینئر عمران مسعود

کالاباغ ڈیم کی تعمیر پر تمام صوبے متفق تھے اور ان کے وزرائے اعلیٰ نے اس کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ پھر آخر کیا ہوا کہ اختلافات کی دھول میں اس ڈیم پر کام آج تک شروع نہ ہوسکا؟←  مزید پڑھیے

غیرت (اپنے بیٹے کے نام ایک خط )-محمد وقاص رشید

یارا ! بس میں ہوتا تو تیرا نام “ازالہ” رکھتا معلوم کیوں ؟ نہیں، نہیں یار۔۔۔۔خود ہی پتا چل جائے گا جب تیری نئی نئی بھیگتی مسیں وقت کی طشتری سے اٹھا کر چاندی کے ورق خود پر اوڑھ لیں←  مزید پڑھیے

یکم مئی : کارگاہوں کی دائمی غلامی سے نجات کا دن/ناصر منصور

مارکس نے کہا تھا کہ ” کام کے دن ( اوقات کار ) کو مختصر کرنا آزادی کی بنیادی شرط ہے ” ۔ مزدور طبقہ کی کام کے اوقات کم کرنے کی جدوجہد صدیوں پر پھیلی لیکن نہ نظر آنے←  مزید پڑھیے

نبیل گبول اور نادر علی کے نام/محمد وقاص رشید

ایک عورت کی عصمت کیا ہوتی ہے اسکا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ کہیں پڑھا تھا کہ شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی پاکباز عورت پر بہتان لگانا ہے۔ رسول اللہ ص کے صحابہ نے کسی خاتون←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کے سپیکرکا چیف جسٹس کے نام خط/ڈاکٹر ابرار ماجد

موجودہ پارلیمان اور اعلیٰ عدلیہ کے درمیان کشمکش کی صورتحال محض چیف جسٹس صاحب کے انتظامی اختیارات سے عدالتی رائے پر غالب ابھرتا وہ تاثر ہے۔ انصاف صرف ہونا ہی ضروری نہیں ہوتا بلکہ اس کا آئین، قانون اور جیورس←  مزید پڑھیے

واللہ اعلم/حسان عالمگیر عباسی

عوام اب باہر نکلے گی۔ اب عوام نوالہ چھینے گی۔ اب عوام کا صبر جواب دے گا بلکہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو گا۔ اب عوام غیرت کھائے گی۔ اب عوام کی ہمت جواب دے چکی ہے۔ یہی کچھ سننے←  مزید پڑھیے

سوڈان کی خانہ جنگی/فرزانہ افضل

سوڈان میں گزشتہ دو ہفتے سے زیادہ یعنی 15 اپریل 2023 سے لڑائی جاری ہے۔ دو جرنیلوں کے درمیان کا یہ ذاتی پاور پلے ان تمام نشانیوں کو ظاہر کرتا ہے کہ سوڈان ایک بڑی خانہ جنگی کی طرف داخل←  مزید پڑھیے

افغانستان کا بحران اور پڑوسیوں کی پریشانیاں/ڈاکٹر ندیم عباس

افغانستان پچھلی تقریباً نصف صدی سے خطے میں جنگ و جدال کا مرکز بنا ہوا ہے، یوں سمجھ لیں کہ دنیا کی نام نہاد سپر طاقتیں اپنی جنگیں اپنی سرزمینوں پر لڑنے کی بجائے اسے مسلم سرزمینوں پر لے آئی←  مزید پڑھیے

قصّہ شہر بدر کا(14)-شکور پٹھان

بحرین کی زندگی میں اب کچھ یکسانیت سی آگئی تھی۔ دن بھر سونے کی کوشش کرنا، شام کو فلم دیکھنا، چھٹی کے دن دوستوں کے گھروں کا چکر لگانا یا یوسف کے ساتھ کہیں باہر نکل جانا یا پھر چچا←  مزید پڑھیے

’’جاوید دانش‘‘ کی جگر پاشیاں (مہجری ڈرامے ’’ہجرت کے تماشے‘‘)-فیصل عظیم

زلفِ ’’نیم دراز‘‘ اور بالوں میں کبھی کبھی چھوٹی سی چوٹی کے باوجود جاوید دانش صاحب کے بارے میں بعض اوقات خواتین بدگمانی کے سے انداز میں پوچھتی ہیں کہ ’’جاوید دانش مجھے ’جگر‘ کیوں لکھتے ہیں‘‘ تو قہقہہ لگانے←  مزید پڑھیے

ادبی محبت نامہ۔۔ڈاکٹر خالد سہیل /حامد یزدانی

ادبی محبت نامہ از :ڈاکٹر خالد سہیل قبلہ و کعبہ و چند دیگر مقدس مقامات حامد یزدانی صاحب! آپ ایک پارسا ہیں اور میں ایک پاپی ہوں۔ ایک ایسا پاپی جس نے نہ صرف ایک پارسا کو دوست بنایا ہے←  مزید پڑھیے

ایٹم کی اصلی تصویر/تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن

اس  تصویر کو غور سے دیکھیں۔ اس تصویر کے درمیان میں ایک روشن نقطہ ہے۔ یہ دراصل ایک ایٹم ہے۔ آپ اپنی انکھوں سے پہلے ایٹم کی تصویر دیکھ رہے ہیں۔ سہولت کے لیے دوسری تصویر زوم کر کے دکھائی←  مزید پڑھیے

فوج مخالف کون ہوتے ہیں؟/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ظاہر ہے کہ فوج جن کے خلاف نبرد آزما ہوگی وہی فوج مخالف عناصر ہونگے جیسے تحریک طالبان پاکستان فوج کی مخالف تھی/ ہے یا جیسے داعش اور اور دوسری جنگجو تنظیمیں شامی فوج کی مخالف ہیں۔ یہ بھی ہوتا←  مزید پڑھیے

الحاد بمقابلہ شیعت/ابو جون رضا

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ شیعت الحاد کے مقابلے میں سنیت سے زیادہ محفوظ ہے کیونکہ محرم نے شیعوں کو محراب و منبر سے جوڑ رکھا ہے۔ میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کیونکہ یہ بات تو ٹھیک←  مزید پڑھیے

پاکستان میں میڈیکل اور سائنس کے نصاب میں جدت کی ضرورت کیوں ہے؟/ارسلان محمداعجاز

پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی تو بذاتِ خود ایک مسئلہ ہے ہی، لیکن اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جو بالواسطہ طبی اور←  مزید پڑھیے

معذوری اور ابارشن/خطیب احمد

بے شمار لوگ مجھ سے رابط کرتے ہیں کہ دورانِ حمل الٹرا ساؤنڈ کرانے سے ہمیں ڈاکٹر نے کہا ہے کہ آپ حمل ختم کر دیں کیونکہ آپ کا بچہ معذور ہے۔ یا تو وہ حمل پورا نہیں کر سکے←  مزید پڑھیے