زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے ، نظام کے ایک دانش مندانہ اقدام کے نتیجے میں، موجودہ حالات کی تلخی میں کچھ بہتری کی امید پیدا ہوئی ہے، تو کئی ساڑ نگاروں کو برداشت نہیں ہو رہی ، وہ پھر← مزید پڑھیے
وہ کہتا تھا کہ مغرب کو وہ سب سے زیادہ سمجھتا ہے مگر نادان لوگ اس کا مذاق اڑاتے رہے۔ اس پر کارٹون اور لطیفے بناتے رہے۔واقعی جس طرح سے اس نے کمیشن اور رشوت کی رقم کیش میں لینے← مزید پڑھیے
قومی لشکر کی بندوقو ں کا رخ پاکستانیوں کی طر ف ہے ، ہلاکتوں کی تعداد دس سے زیادہ ہوگئی ، کپتان کے بعد تحریک انصاف کی مر کزی قیادت گرفتا ر ہو گئی اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے← مزید پڑھیے
ہم زمین کو پانچ خطوں میں تقسیم کرتے ہیں، صحرا، سمندر، پہاڑ، جنگلات اور میدانی علاقے۔زمین پر ان پانچوں خِطوں کے موسم ایک دوسرے سے بہت مختلف ہوتے ہیں۔ 1- صحرا صحرا یعنی ریگستان زمین کے بنجر علاقے ہوتے ہیں← مزید پڑھیے
عوامی احتجاج میں عموماً آنسو گیس کا استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ آج کل آنسو گیس کا شدید اور جا بہ جا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں باہر کھلی فضا کے ساتھ ساتھ گھروں کے اندر رہتے← مزید پڑھیے
گھر پہنچا تو والدہ زارو قطار رو رہی تھیں۔ پوچھنے پہ جواب دینے کے بجائے انہوں نے ٹی وی اسکرین کی طرف اشارہ کیا۔ بریکنگ نیوز چل رہی تھی کہ راولپنڈی میں بینظر بھٹو کو شہید کر دیا گیا۔ ایک← مزید پڑھیے
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کی جانب سے ملک ریاض کے خلاف کی گئی تحقیقات کے نتیجے میں ملک ریاض کی جانب سے مقدمہ لڑنے کے بجائے تصفیہ کرنے پر 190 ملین پاؤنڈز کی رقم ریاست پاکستان← مزید پڑھیے
پارلیمان اگر تو واقعی اپنے آپ کو عوامی حکومت سمجھتی ہے تو پھر عوام کے حقوق کو بھی محفوظ کرنا ہوگا۔ کیا عوام محض ووٹ دے کر آپ کو اختیارات سونپنے کے لئے رہ گئی ہے۔ کب تک ان کے← مزید پڑھیے
میرا موقف اس حوالے سے تب تبدیل ہُوا جب میں نے اس مردان واقعے کی ویڈیو دیکھی۔ اس واقعے کے نتیجے میں قتل ہونے والا شخص بظاہر کوئی کم درجے کا عالم دین دکھائی دے رہا ہے اور جس شخص← مزید پڑھیے
ہندوستان میں سیکولر وچار رکھنے والے دانشوروں کو آج کل سخت ترین چیلنج کا سامنا ہے اور یہ چیلنج ان کو ایک مرتبہ پھر مرکز اور کئی ایک ریاستوں میں برسرِ اقتدار آنے والی ہندؤ فسطائی دائیں بازو کی سب← مزید پڑھیے
دکھ کئی قسم کے ہوتے ہیں، اور بالخصوص ایسے دکھ ’پالے‘ جاتے ہیں جن پر آپ کا کوئی اختیار نہیں ہوتا۔ مثلاً کشمیر اور فلسطین کا دکھ، امت مسلمہ کی گمرہی کا دکھ، پاکستان میں پیدا ہونے کا دکھ، رنگ← مزید پڑھیے
تصورِ بہشت کی تشریح علما ، ماہرین کلام ومعقولات اور تخلیق کاروں میں ہر کسی نے اپنی فکری اپروچ کے مطابق کی ہے ۔کسی کیلئے جنت ارضی اور مادی ہے تو کسی کیلئے روحانی اور اخروی یا دیومالائی جنت کا ← مزید پڑھیے
تحریر کی نسبت تصویر اور ویڈیو کسی بھی شخص کی حمایت حاصل کرنے یا اس کے جذبات کو ابھارنے کے لیے زیادہ پُر اثر ہوتی ہے۔ اسی لیے آج کل ایسے کسی موقع کی مناسبت سے سوشل میڈیا پر تحریر← مزید پڑھیے
انفارمیشن کے دور میں پہنچ کر ہم ایک دوسرے سے بہت دور ہو گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر جس انداز میں ہم اپنے مسائل اور دیگر معاملات کو زیر بحث لاتے ہیں اس سے خاطرخواہ نتائج حاصل نہیں ہو سکتے۔ہمیں ایک← مزید پڑھیے
جھیلوں نے مجھے ہمیشہ مقناطیسی کشش سے کھینچا ہے۔ کئی جھیلوں پر شامیں بِتائیں اور کئیوں کے کنارے شب بسری کو ٹینٹ لگایا۔کریڈل ماؤنٹین نیشنل پارک تسمانیہ کا دل ہے۔ یہاں جھیلیں ہیں جن میں Dove جھیل سب سے بڑی← مزید پڑھیے
کیمپ میں قیدی نمبر دو سو چوبیس اور دوسرے قیدیوں کے روزمرہ کے شب وروز! زندگی میں کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ بے معنویت اور قنوطیت کے لمحے آکے گویا ٹھہرسے جاتے ہیں، یوں لگتا ہے کہ جیسے صبح← مزید پڑھیے
بچپن سے جو چند جملے سماعت کے پردے کے ساتھ گویا چسپاں ہیں جن کو سُنے بِنا کبھی کسی تھکے ہارے دن کو رات نے تاروں بھری قبا اوڑھا کر سُلایا نہیں۔ ان جملوں میں سے ایک جملہ ہے “مورخ← مزید پڑھیے
کل کیا ہوگا خدا جانتا ہے ،آج کیا ہورہا ہے ہر کوئی دیکھ اور سُن رہا ہے وہ بھی پریشان ہے جس کا سیاست سے تعلق ہے اور وہ بھی جو صرف پاکستانی ہے، اس لئے کہ ہر ادارہ بے← مزید پڑھیے
پہلی دفعہ جب نذیراں نے یہ بات سُنی تو اِسے یقین ہی نہیں آیا کہ حکومت کچّے میں سندھو ندی کے اوپر ایسے دروازے تعمیر کر رہی ہے کہ جن کو بند کرنے سے اتنا بڑا ہُڑ (سیلابی پانی) آئے← مزید پڑھیے
ہمالیہ اور قراقرم کے عظیم سلسلہ ہائے کوہ کے علاقے جو کل کے بلورستان اور آج کے بلتستان کے نام سے جانے جاتے ہیں۔اِن دلکش وادیوں میں سفر کرتے ہوئے حیرت زدہ تھی کہ اِن پر ہیبت، دشوار گزار راستوں← مزید پڑھیے