مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 286 )

دھوکے کھانے والا آدمی۔۔مبشر علی زیدی

ڈاکٹر آصف فرخی دسمبر میں واشنگٹن آئے تو تین چار دن ہم نے ساتھ گزارے۔ انھوں نے وائس آف امریکہ کے دفتر کا دورہ کیا اور میں نے انھیں کتابوں کی کئی اچھی دکانیں دکھائیں۔ انھوں نے درجن بھر کتابیں←  مزید پڑھیے

وہ گدھا ہی تھا۔۔ربیعہ سلیم مرزا

پورب کی سمت ایک ہرابھرا جنگل تھا۔یہ جنگل اتنا گہرا تھا کہ مشکل سے سورج کی کرنیں زمین تک پہنچتیں ۔ اسی دھوپ چھاؤں جنگل کے ایک کونے میں سرمئی بابا کی جھونپڑی تھی۔ لمبے بانس کے تنوں اور پتوں←  مزید پڑھیے

سپیس ایکس۔۔دانش بیگ

ناسا کے دو خلابازوں کو کامیابی سے خلا میں پہنچا کر سپیس ایکس نے تاریخ رقم کر دی۔ سپیس ایکس نے ناسا کے دو خلابازوں Doug Hurley اور Bob Behnken کو اپنے کریئو ڈریگن سپیس شپ میں فالکن 9 راکٹ←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط11)۔۔۔سلمیٰ اعوان

علی الصبح جاگنے کے بعد اُس کا سب سے پہلا کام چٹا گانگ اپنی فرم کے مینجر شمس الدین عُرف گورا کو فون پر اطلاع دینا تھا کہ وہ آج تقریباً دو بجے چاٹگام پہنچ رہا ہے اور یہ کہ←  مزید پڑھیے

یادیں ! کچھ یاد رہا، کچھ بھول گئے۔۔وہاراامباکر

جولائی 1984 کی رات بائیس سالہ طالبہ جینیفر تھامپسن اپنے اپارٹمنٹ میں سو رہی تھیں۔ صبح تین بجے ایک شخص ان کے پچھلے دروازے پر آیا۔ فون لائن کاٹ دی۔ بلب توڑ دیا اور گھر میں داخل ہو گیا۔ قدموں←  مزید پڑھیے

کیا اردو زندہ زبان نہیں ہے؟۔۔حافظ صفوان محمد

زبان بولنے برتنے سے آتی ہے نہ کہ ڈکشنری سے۔ یہ بات مجھے جنابِ شان الحق حقی نے ایک ای میل میں لکھی تھی۔ خاصی بحث ہوئی۔ ان کا نکتۂ فکر یہ تھا کہ زبان عوام بولتی ہے، اور عوام←  مزید پڑھیے

ٹڈی دل۔۔آصف محمود

کورونا کی وبا پاکستانی معیشت کے لیے اتنی تباہ کن نہیں تھی، ایکسپورٹس ہماری تھیں ہی کتنی کہ متاثر ہوتیں ؟ امپورٹ بل کم ہوا تو فائدہ ہی ہوا۔ بہت بڑا سہارا ہماری زراعت تھی اور ہمیں تسلی تھی کارپوریٹ←  مزید پڑھیے

میڈیا پر مجرمانہ خاموشی کا الزام۔۔نصرت جاوید

مارے ہاں ہر دوسرے روز کوئی ایسا واقعہ ہوجاتا ہے جو سوشل میڈیا پر متحرک انسان دوست پارسائوں کو ’’بکائومیڈیا‘‘ کی ’’مجرمانہ خاموشی‘‘ یاد دلانے کو مجبور کردیتا ہے۔انسان دوست پارسائوں کے اس حوالے سے بھڑکائے غضب کو میں منطق←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کےعالمی شہرت یافتہ نوادرات۔۔منصور ندیم

سعودی عرب کی موجودہ حکومت اپنے گزشتہ 50 سالہ تاریخ کے نئے موڑ پر ہے، جس کا سہرا یقیناً موجودہ ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے کی جانے والی اصلاحات اور موجود ترقی کے عہد میں اپنی روایتی←  مزید پڑھیے

دین، سائنس اور ہم۔چند گزارشات۔۔۔عماد عاشق

ایک دوست نے ایک ویڈیواپنی فیس بکی دیوار پر لگائی جس میں دعوتِ اسلامی سے تعلق رکھنے والے ایک عالمِ دین بچوں سے گفتگو کرر ہے ہیں۔ دورانِ گفتگو بچوں نے یہ کہا کہ انہوں نے اپنی کتاب میں پڑھا←  مزید پڑھیے

چُوک۔۔مختار پارس

گھر کے لان میں مٹی کے برتن میں باجرہ اور دانے رکھے تھے اور ہر طرح کے پرندے طرح طرح کی بولیاں بولتے ہوۓ برتن کے گرد جمع تھے۔ مجھے میری رعونت نے اکسایا کہ میں فخر کروں کہ پرندے←  مزید پڑھیے

ایک مشرقی عورت کی وفا کی سچی کہانی۔۔عبدالستار

ہم مجموعی طور پر جس سماج میں بستے ہیں وہاں رشتے اپنی مرضی و خواہش سے بنانے اور نبھانے کے لیے تشکیل نہیں دیے جاتے بلکہ معاشرتی رسوم و رواج کو مذہب کے مقدس لبادے میں لپیٹ کر سسکنے اور←  مزید پڑھیے

چین اپنی مستحکم معیشت کی بنیاد پر سپر پاور بننے جارہاہے۔۔ڈاکٹر عبدالواجد خان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سیکریٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو کی طرف سے 29 مئ 2020 کو روز گارڈن وائٹ ہاؤس واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے امریکہ کے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے مکمل طور پر←  مزید پڑھیے

دکھی زندگی گزارنے کے سات گُر۔۔وہاراامباکر

خوش کیسے رہنا ہے؟ بہت سے لوگ اس بارے میں مشورے دیتے ہیں۔ اس پر بہت سی کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ “خوشی کیا ہے؟” خود اس کا کوئی اچھا جواب نہیں۔←  مزید پڑھیے

کیا ارطغرل غازی مسلمان تھا؟۔۔پروفیسر خلیل طوقار

میرے کچھ پاکستانی بہن بھائیوں کے مزاج واقعتا ً بہت دلچسپ واقع ہوئے ہیں۔ اُن کی تحریریں بالخصوص جب جب ترکوں کا یا مذہب اسلام کا ذکر آئے تو وہ بہت ہی خوشگوار موڈ میں آجاتے ہیں اور اس طرح←  مزید پڑھیے

پہلا تبلیغی دورہ۔۔۔چندایک یاداشتیں ( ساتویں قسط)

مونچھوں والے حضرت نے چھوٹتے ہی اس مولوی کی برائی شروع کردی جوگزشتہ رمضان المبارک میں یہاں آئےتھےمگران سے ملنے آئے ہوئے قریب کی دیوبندی مسجدکے مولوی صاحب کے سوال کاجواب نہ دے سکے تھےاور انہوں نے فی الفور گاؤں←  مزید پڑھیے

سبزی خوروں کا مٹن “کٹھل”۔۔۔ثناء اللہ خان احسن

میں نے زندگی میں پہلی مرتبہ کٹھل کادرخت اپنے بچپن میں کورنگی میں اپنے چچا کے پڑوسی کے گھر میں دیکھا تھا۔ بڑے تربوز کے سائز سے بھی بڑا پھل درخت پر لگے دیکھ کر حیرت ہوئی تھی۔ کٹھل (بنگلہ:←  مزید پڑھیے

تمباکونوشی کی روک تھام کا عالمی دن اورپاکستان میں تمباکونوشی کی روک تھام کے قوانین پر عملدرآمد۔۔بلال ظفر سولنگی

تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن دنیا بھر میں ہر سال 31مئی کو منایا جاتا ہے، اس دن کے اعتبار سے مختلف ممالک میں تمباکو نوشی کے استعمال سے انسانی جانوں کو لاحق خطرات سے متعلق آگہی سیمینار،←  مزید پڑھیے

سو لفظ: انسداد منشیات کا عالمی دن۔۔ذیشان محمود

“ہم کیا ایسا اقدام کریں کہ نوجوان نسل اس غلیظ عادت سے پاک ہو جائے۔” سر! لوگوں کو آگاہی دینی ضروری ہے۔ “چلیں ایک بیانیہ تیار کریں جس میں پُرزور مذمت ہو کہ لوگ ڈر جائیں۔” جی سر بالکل! کل←  مزید پڑھیے

میری والدہ۔۔داؤد ظفر ندیم

آج والدہ کی رحلت کو پورے دس دن ہوگئے ہیں یہ میری زندگی کی پہلی عید تھی جو میں  نے والدہ کے بغیر گزاری تھی ،مجھے والدہ کی زندگی میں اس بات کا خاطر خواہ اندازہ نہیں تھا کہ والدہ←  مزید پڑھیے