عماد عاشق کی تحاریر

ٹیپو سلطان تاریخ کے آئینے میں۔۔محمد عماد عاشق

کبھی کوئی دوست مطالعہِ پاکستان کے حوالے سے کسی اچھی کتاب کے بارے میں دریافت کرے تو میں ایک کتاب کا نام لازمی لیتا ہوں۔ یہ کتاب “The History and Culture of Pakistan” ہے، جسے برطانوی مصنف Nigel Kelly نے←  مزید پڑھیے

وطنِ عزیز کو دعا۔ پاکستان زندہ باد۔۔۔محمد عماد عاشق

سنہ 2004 کی بات ہے۔ میں تب بارہ یا تیرہ برس کا تھا۔ اس دور میں مجھے شعر و سخن سے ذرا رغبت نہ تھی، بلکہ شاعری سے شدید نفرت تھی۔ میں شعراء کو بہت برا سمجھتا تھا۔ تاہم اخبار←  مزید پڑھیے

پڑھنا تو بچے نے اپنا ہی ہوتا ہے۔۔محمد عماد عاشق

ہم میں سے ہر ایک نے شاید درج بالا جملہ اپنی زندگی میں ضرور سنا ہے۔ یہ جملہ اس تناظر میں کہا جاتا ہے کہ تعلیمی ادارے کے معیاری یا استاذ کے قابل ہونے سے فرق نہیں پڑتا، کیونکہ طالب←  مزید پڑھیے

دین، سائنس اور ہم۔چند گزارشات۔۔۔عماد عاشق

ایک دوست نے ایک ویڈیواپنی فیس بکی دیوار پر لگائی جس میں دعوتِ اسلامی سے تعلق رکھنے والے ایک عالمِ دین بچوں سے گفتگو کرر ہے ہیں۔ دورانِ گفتگو بچوں نے یہ کہا کہ انہوں نے اپنی کتاب میں پڑھا←  مزید پڑھیے

ابلیس کی مجلسِ شوریٰ(دوسری ،آخری قسط) ۔۔۔تشریح: محمد عماد عاشق

پانچواں مشیر (ابلیس کو مخاطب کرکے) اے ترے سوزِ نفس سے کارِ عالم استوار تو نے جب چاہا کیا ہر پردگی کو آشکار آب و گل تیری حرارت سے جہانِ سوز و ساز ابلہِ جنت تری تعلیم سے دانائے کار←  مزید پڑھیے

ابلیس کی مجلسِ شوریٰ(حصہ اوّل) ۔۔۔تشریح: محمد عماد عاشق

نظم کا تعارف: یہ شہرہ آفاق نظم اقبال کی آخری کتاب ”ارمغان حجاز ” کے حصہ اردو کی پہلی نظم ہے۔ بقول پروفیسر یوسف سلیم چشتی صاحب، یہ نظم علامہ مرحوم کے تیس سالہ پیغام کا لبِ لباب ہے، کہ←  مزید پڑھیے

تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔عماد عاشق

یہ دولت بھی لے لو، یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی! جگجیت سنگھ کا گایا ہوا یہ خوبصورت←  مزید پڑھیے