مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 26 )

کنٹونمنٹ بورڈ کے ٹیکسز میں معذور افراد کیلئے کوئی رعائیت نہیں؟-ثاقب لقمان قریشی

آج ایک ماہ کے وقفے کے بعد لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ وقفے کے دوران بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ دھوکے، ناانصافیاں اور ذیادتیاں برداشت کرنا پڑیں۔ مسائل کو ایک ایک کر کے قلم بند کرنے کی←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر میں جاری عوامی تحریک اور آزاد کشمیر حکومت کی غیر سنجیدگی/قمر رحیم

بڑھتی ہوئی مہنگائی نے پاکستان کی کم و بیش چالیس فیصد آبادی کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل دیا ہے۔ لوگوں کے لیے دو وقت کی خشک روٹی مہیا کر نا بھی دشوار ہو گیا ہے۔لوگ اپنے زیورات تک←  مزید پڑھیے

عالم اسلام میں خرد افروزی کی ضرورت/پروفیسر فضل تنہا غرشین

زیر نظر تحریر سید علی عباس جلال پوری کے خرد افروزی پر مشتمل افکار کا خلاصہ ہے۔ مسلم عربوں کو اساطیر اور شاعری کے سوا کوئی فنی اور علمی روایت ورثے میں نہیں ملی تھی، کیوں کہ قبل از اسلام ←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(22)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

موت نامہ/عبدلباعث مومند

  آج مجھے مرے ہوئے ایک سال کا عرصہ بیت گیا ہے آج میری  Death anniversary ہے کاش آج مجھے فرصت مل ہی جاتی تاکہ میں اپنی بغیر کتبے والی پرانی قبر پہ جا کر اپنے لئے فاتحہ پڑھ پاتا←  مزید پڑھیے

ڈپٹی نذیر احمد/مرزا مدثر نواز

دنیا کے اے مسافر‘ منزل تیری قبر ہے‘ اس حقیقت سے کوئی بھی انکار کر سکا نہ کر سکتا ہے۔ جب سے یہ دنیا بنی ہے‘ معلوم نہیں کہ کتنے اربوں‘ کھربوں کی تعداد میں انسان اس سیّارے پر تشریف←  مزید پڑھیے

کیا بُرائی خُدا سے منسوب ہے؟/احسن رسول ہاشمی

برائی کیا ہے؟ یہ کیوں موجود ہے؟ یہ کہاں سے آتی ہے؟ کیا یہ محض اچھائی کی تعریف کیلئے ہے یا اس سے زیادہ اہم ہے ؟ کیا برائی فریبِ نظر، ایک واہمہ تو نہیں؟ کیا برائی فطری ہے یا←  مزید پڑھیے

ہمارے سماج کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟/آغرؔ ندیم سحر

فیصل آباد سے شائع ہونے والے اہم ترین ادبی جریدے‘‘نقاط’’کاخصوصی نمبر موصول ہوا’ڈاکٹر قاسم یعقوب کی ادارت میں شائع ہونے والے اس جریدے کی بنیادی خوبی یہ ہے کہ اس نے ہمیشہ نئے اور بنیادی مباحث کو چھیڑا،مکالمے کی دم←  مزید پڑھیے

عرب میں مولود النبی ﷺ /منصور ندیم(2)

عرب ملکوں میں مولود النبی ﷺ کیسے منایا جاتا ہے، اس حوالے سے اہل عرب میں دو متضاد و متقابل آراء ہیں۔ ایک طبقے کے مطابق چونکہ رسول علیہ الصلوۃ والسلام کی زندگی اور بعد زندگی کے ابتدائی صدیوں تک←  مزید پڑھیے

“اختلاف” اُمت کا المیہ/محمد عثمان کھوکھر

اردو کے ذخیرہ الفاظ میں سے ایک لفظ “اختلاف”آپ نے سُن اور پڑھ رکھا ہوگا، قارئین اختلاف کسے کہتے ہیں؟ آپ سب سوچیں گے، یہ کونسا مشکل ہے، سب جانتے ہیں اختلاف سے مراد مختلف رائے یا کسی بھی معاملے←  مزید پڑھیے

تحریر/ایڈوکیٹ شمع اختر

تحریر اولاد کی طرح ہوتی ہے،اپنی کوکھ سے جنمی اولاد کی طرح۔وقت کے کسی آنجا ن حصے میں خیال کا “نطفہ” قرار پا جاتا ہے۔اور شروع ہوتا ہے تخلیق کا عمل۔۔ کتنے عرصے یہ خیال بے حس  و حرکت ،←  مزید پڑھیے

“مفتی تقی عثمانی صاحب کے نام ایک خط “/محمد وقاص رشید

مفتی صاحب ! امید اور دعا کہ آپ بخیریت ہوں! عالمی مقابلہ ِحسن میں پہلی بار پاکستانی شرکت پر آپ کی دینی و قومی حمیت نے اسے گوارہ نہ کیا اور آپ نے اس کو پاکستان اور اسلام کی بدنامی←  مزید پڑھیے

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا اسٹیکرلگاؤ مہم، اورخطے کے سُلگتے مسائل /شیر علی انجم

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نےحال ہی میں ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت تمام سرکاری افسران،مختلف محکموں کے ہیڈ کے زیراستعمال بڑی اور قیمتی گاڑیوں پرسٹیکر لگائیں، جس پر لکھا ہے  کہ یہ گاڑی عوامی ملکیت ہے۔←  مزید پڑھیے

دکھاں دی روٹی، سولاں دا سالن/ڈاکٹر تسنیم اکرام

نو دس سال کی فاطمہ جھلونگا چارپائی کی ادوائن پر بیٹھی تھی سیلاب زدگان ریلیف کیمپ خیمہ بستی میں۔۔ سوچوں میں گم ۔۔۔ایک ہاتھ سے بوڑھی دادی کے منہ سے مکھیاں ہٹاتی تھی اور ٹانگوں سے چھوٹی بہن کی جھلونگی←  مزید پڑھیے

میں پاکستان چھوڑنا چاہتا ہوں/آغر ندیم سحر

یہ2013 کی بات ہے،میں نے سائپرس کے لیے سٹڈی ویزہ اپلائی کیا،دو ماہ میں ویزہ لگ گیا مگر میری حب الوطنی آڑے آ گئی اور یوں میں اوورسیز پاکستانی بنتے بنتے رہ گیا۔پھر پانچ سال قبل مجھے ایک عزیز دوست←  مزید پڑھیے

غیر ملکی سیاح خواتین اور پاکستانی وحشت/محمد وقاص رشید

یہ نمک منڈی پشاور ہے یہاں چرسی تکہ کے نام سے پورے پاکستان کیا دنیا میں مشہور دکان ہے۔ کہتے ہیں گوشت خور پشاور اترتے ہی باربی کیو کے دھویں سے اٹھتی خاص خوشبو کو سونگھتے سونگھتے ادھر کا رخ←  مزید پڑھیے

خواتین میں جنسی خواہش کم ہونے کی وجوہات/ڈاکٹر شاہد عرفان

 کیا عورت کا جسم جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہوتا ہے؟ خواتین میں جنسی طلب کیوں کم ہو جاتی ہے؟ کیا عمر کے ساتھ ساتھ جنسی شہوت میں بھی کمی آتی ہے؟ سیکس سے متعلقہ مسائل ہماری←  مزید پڑھیے

میرا پہلا رومانس: منڈی بہاءالدین/آغر ندیم سحر

جس شہر نے آپ کو خواب دیکھنا سکھایا ہو،اس شہر سے محبت آپ کے خمیرمیں شامل ہو تی ہے،آپ دنیا کے کسی بھی شہر یا ملک میں چلے جائیں، آپ اپنی پہلی محبت کو نہیں بھول سکتے۔ پہلی محبت کی←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر منیر سلیمی کا ساتھ/ڈاکٹر مجاہد مرزا

منیر سلیمی کے گھر کے وسیع صحن کی گھاس میں، جس کی تراش خراش نہیں کی گئی تھی کبھی ہرن چرنے پہنچ جاتے تھے تو کبھی مرغابیاں اور قاز اتر کر اپنی ہنسا دینے والی چال چلتے دکھائی دیتے تھے۔←  مزید پڑھیے

ناموس صحابہ و اہلبیت بل پر شیعہ فرقے کو اعتراض کیوں؟ – صدیق اکبر نقوی

توہین صحابہ و اہلبیت بل  کیا ہے؟ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298 کا تعلق توہین مذہب سے ہے۔ دفعہ 298 کے مطابق کسی بھی شخص کے مذہبی جذبات کو برانگیختہ کرنے کے لیے جان بوجھ کر کوئی لفظ کہنا، آواز←  مزید پڑھیے