مولوی صادق میرے بچپن کا دوست ہے، پانچویں کلاس تک ہم دونوں ٹاٹ پر بیٹھ کر اکٹھے ہی گورنمنٹ سکول میں پڑھے، مولوی صادق کا ابا مُلّا صدیق چونکہ گاؤں کی مسجد کا امام تھا ، اس لیے پانچویں کا← مزید پڑھیے
ایمانوئل میکرون اور فرانسیسی لوگوں کی حکومت نے جو کیا اس پر بات ذرا بعد میں۔پہلے ذرا ایک اہم تاریخی واقعے کی جھلکیاں آپ لوگوں کو دکھا دوں۔یہ انیسویں صدی کے آخری ماہ و سال ہیں۔اڑتیس،انتالیس سالہ نوجوان تھیوڈور ہرتزل← مزید پڑھیے
پسِ دیوارِ دل ایک ہنگامہ لگا رہتا ہے؛ جیسے کسی پابندِ سلاسل کی شوریدہ سری ہے یا پھر جیسے کسی نے بڑھتے ہوۓ چشموں کو روک لیا ہو۔ دیواروں سے سر ٹکرانا بھی ایک اظہارِ راۓ ہے کہ آنکھوں کی← مزید پڑھیے
برطانیہ میں کپڑے کی مشینیں آ جانے کے بعد مزدوروں کی تحریک چلی۔ اس میں کپڑا بننے والے اور ٹیکسٹائل ورکر اور ہنرمند تھے جنہیں مشینوں کھڈیوں اور بننے والے فریموں پر اعتراض تھا۔ ان لوگوں نے اپنا ہنر سیکھنے← مزید پڑھیے
ان دنوں طبیعت کچھ بے چین سی ہو چلی ہے۔ ہر چیز سے جان چھڑانے کو جی چاہتا ہے۔ بے سمت بھاگ رہا ہوں، نہ تو کوئی منزل نظر آتی ہے اور نہ ہی کوئی کنارہ ہاتھ لگتا ہے۔ دراصل← مزید پڑھیے
کیا واقعی انڈیا فرانس کے ملعون صدر میکرون کے ساتھ ہے ۔ ؟یقیناً نہیں ، بلکہ ہرگز نہیں ۔ مہذب انسانوں کا اجتماعی شعور ایسی غلاظت کا متحمل ہو ہی نہیں سکتا ،خواہ انکا تعلق کسی خطے اور کسی بھی← مزید پڑھیے
امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے پہلے دو حصوں میں ہم نے ان عوامل کا جائزہ لیا تھا کہ کیسے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تر عوامی جائزوں سیاسی پنڈتوں اور طاقتور میڈیا کی پیش گوئیوں کو غلط ثابت← مزید پڑھیے
سعودی عرب میں رہنے والے یا جو لوگ یا کسی نہ کسی واسطے مقیم یا کبھی سفر پر آئے ہوں ،انہوں نے یہاں بڑے پنج ستارہ ہوٹلوں یا کسی مخصوص روایتی میلوں میں سنہری رنگ کی منقش قد آدم اور← مزید پڑھیے
اساطیرِ روم میں ایک کردار جانس ہے۔ اس کردار کے بیک وقت دو چہرے ہیں۔ یہ اس کردار کی دوئی کی علامت ہے۔ بیک وقت متضاد کرداروں کی۔ پاکستان کے اندرونی سٹرکچر اور ڈائنامکس کو سمجھنا آسان نہیں لیکن اگر← مزید پڑھیے
اگر آپ کی آنکھوں کے سامنے کوئی شخص پل پر سے کود کر جان دینے والا ہے، خودکشی کرنے والا ہے تو اسے روکنے کے لیے آپ کیا کریں گے /گی؟ یہ تین سال پہلے کا واقعہ ہے، جب میں← مزید پڑھیے
بھارت کی ٹیرر فائنینسنگ قریباً ایک ماہ ہونے والا ہے کہ دنیا بھر میں بھارت سے ایک دہشتگرد تنظیم کو ایک ارب ڈالر۔۔ جی ہاں ایک ارب ڈالر بھجوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے لیکن اگر کہیں خاموشی ہے تو← مزید پڑھیے
نبی اکرمﷺ کی عزت اسلام اور اہل اسلام کی عزت ہے۔ ہر مسلمان وہ مشرق میں ہو یا مغرب میں ہو، وہ نبی اکرمﷺ سے عشق و عقیدت کا رشتہ رکھتا ہے۔ ہم گناہ گار ہیں، اعمال میں کوتاہی ہو← مزید پڑھیے
ماہ ربیع الاول اس نبیؐ مکرم کی آمد کا مہینہ ہے کہ جن کی آمد نے انسانیت کو ظلمت کی تاریکیوں سے نکال کر امن و آشتی کے نور سے منور فرمایا۔ سسکتی ، بلکتی اور تڑپتی انسانیت کو حقیقت← مزید پڑھیے
محبت کی کتاب میں سبھی باب تیرے نام کے تھے محبت کے عہد میں سبھی خواب تیرے نام کے تھے ہر اک حرف تیری آہٹ کا ترجماں شاید مضمون گویا تیری زلف پریشاں شاید الفاظ تیرے خیالوں میں گرداں شاید← مزید پڑھیے
رسول خدا خاتم النبین محمد مصطفےﷺ صرف مسلمانوں کیلئے نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے ہدایت کا چراغ بن کر روشن ہوئے ،ایک ایسا چراغ جو علم و نور سے مالا مال تھا بحیثیت مسلمان ہم سب کی خوش نصیبی ہے← مزید پڑھیے
پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ تیرا ہے کرم مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا! آپ سب کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آل وسلم بہت مبارک۔ فداک امی و ابی – میرے ماں← مزید پڑھیے
جو مرد تیس سال سے پہلے ہی گنجے پن کا شکار ہوجاتے ہیں ان کو عارضہ قلب ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ یہ بات برطانوی پریس ی ای رپورٹ میں کہی گئی ہے۔لندن کے اخبار انڈیپینڈنٹ کی ایک حالیہ← مزید پڑھیے
PANDEMIC POEMS. یہ نطمیں پہلے انگریزی میں لکھی گئیں۔ نسل کا آخری نمائندہ وہ جو ہر روز اپنی کھڑکی سے جھانکتا ہے کہ دور سے کوئی راہرو آئے اور وہ اس کو گھر میں مدعو کرے، محبت سے بیٹھ کر← مزید پڑھیے
سعودی عرب کے ایک مقامی جریدے ’سیدتی میگزین‘ نے سعودی عرب کے 90 ویں یوم الوطنی National Day کے موقع پر اس وقت کلیدی عہدوں پر فائز نمایاں ترین سعودی خواتین کا تعارف پیش کیا تھا، آج کے سعودی عرب← مزید پڑھیے
گزشتہ سطور میں ذکر کیا تھا کہ وہ کون سے خدشات اور اندیشے ہیں کہ جن کی وجہ سے نائب صدر جو بائڈن کی مضبوط پوزیشن اور رائے عامہ کے جائزوں میں ان کی واضح برتری کے باوجود ڈیموکریٹس کو← مزید پڑھیے