لاہور - ٹیگ

بچہ کیوں رو رہا ہے؟۔۔۔روبینہ فیصل/حصہ اوّل

دوبئی سے پاکستان کی فلائٹ تھی۔ دن تھا 14ستمبر سال تھا 2019۔۔میں درمیان والی سیٹوں میں سے ایک کونے والی سیٹ پر بیٹھی تھی۔میرے ساتھ والی تین سیٹوں پر تین لڑکے بیٹھے آپس میں خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ اتنی←  مزید پڑھیے

نوشی بٹ کا ڈاکٹر خالد سہیل کے نام خط اور ان کا جواب/چھٹی ،آخری قسط

نوشی بٹ کا خالد سہیل کو آٹھواں خط خالد سہیل کو انسان دوست نوشی کا آداب ! سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ آپ کا شکریہ کہ آپ اتنی محبت سے خط کا جواب دیتے ہیں۔میں ان دنوں کچھ مصروف ہوں←  مزید پڑھیے

دروازے از عرفان جاوید/تبصرہ۔۔بلال حسن بھٹی

لاہور ، پنجاب اور پنجابی سے احمد بشیر کے والہانہ قلبی تعلق کے متعلق ایک مکالمہ قابلِ ذکر ہے۔۔۔ ہماری پہلی ملاقات کا واقعہ ہے۔۔۔ میں نے کراچی میں انکے قیام اور اردو زبان پردست رس کے متعلق یہی تاثر←  مزید پڑھیے

لحم ڈڈو اور پورنو گرافی۔۔۔علی اختر

میرے ایک دوست جو بہت دین دار اور ہر بات  پر خدا کو یاد کرنے والے نیک انسان ہیں ،ایک دن میرے ساتھ کار میں محو ِسفر تھے ۔دوران سفر ناگن چورنگی سے ذرا بعد سڑک کنارے کچرے کے ڈھیر←  مزید پڑھیے

تبدیلی۔۔۔سلیم مرزا

نجانے تبدیلی مجھے ہی کیوں نظر آتی ہے، حالانکہ ان دنوں میری حالت یہ ہے کہ بیوی کے علاوہ کچھ بھی بدلنے کو جی نہیں کرتا ۔ ٹی وی کا چینل بدلنا بھی مشکل لگتا ہے ۔ آج پندرہ منٹ←  مزید پڑھیے

سفرنامہ لاہور۔۔۔۔عارف خٹک/قسط1

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اُترا۔ تو عبدہُ کا فون آیا کہ جلدی نکل آ،لاہور چلنا ہے۔ میں نے داڑھی پر ہاتھ پھیرا اور یارِ غار فضل بڑیچ کو یاد کیا۔پھرخود ہی خود کو لعن طعن کیا کہ پنجاب کا آلۂ←  مزید پڑھیے

پاکستان میرے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔۔۔اسد مفتی

اپنے شہر لاہور میں 6 ہفتے گزارکر ابھی ابھی پلٹا ہوں ،ایمسٹر ڈیم پہنچتے ہی سب سے پہلے میں نے صاف ستھری ہوا کا ذخیرہ جو کہ آکسیجن سے مالا مال تھی ،اپنے سینے میں اتارا کہ ابھی میرے سینے←  مزید پڑھیے

بُک ریویو: مادھو لال حسین۔۔۔۔نین سکھ/تبصرہ احمد سہیل

یہ ناول مادھو لال شاہ حسین کی زندگی کے پس منظر میں لکھا گیاہے۔ جس کو سوانحی ناول بھی کہا جاسکتا ہے۔ اصل میں یہ ناول لاہور میں آسودہ خاک دو صوفیوں کی زندگیوں سے متاثر ہوکر نیل سکھ نےاسے←  مزید پڑھیے

لاہور میں بھتہ مافیا پر کریک ڈاؤن۔۔۔۔عشاء نعیم

ایک خاتون کو کہتے سنا (جو ان پڑھ تھی اور حلال حرام کا فرق نہ سمجھتی تھی ) کہ میں اپنے بیٹے کو پولیس میں بھیجوں گی۔ وجہ پوچھنے پہ بتایا کہ پولیس کو اوپر سے بڑی کمائی ہو جاتی←  مزید پڑھیے

میں قوم پرست کیوں نہیں ہوں۔۔۔۔عارف خٹک

پچھلےسال رسول داوڑ(جیو نیوز پشاور) نے مجھے میسج کیا۔کہ لالہ وزیرستان کا ایک 14 سالہ بچہ اپنے کسی رشتہ دار کےساتھ لاہور کسی اکیڈمی میں داخلہ لینے آیا تھا۔ اُس کے رشتہ دار نے اُس سے پیسے چھین کر پنجاب←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخ، وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔۔کاشف حسین/مقابلہ مضمون نویسی

ستر برس قبل دونوں پنجاب تقسیم ہوئے مشرقی حصہ پنجابی کلچر پہ بنیاد کرنے والے پنجابیوں کے ہاتھ آیا جبکہ دوسرا جس میں ہم رہتے ہیں اسلامیانِ پاکستان کے ہتھے چڑھا جو اسلام کو اپنی پہچان بتاتے تھے اسی کے←  مزید پڑھیے

مہیدے کا ہوٹل۔۔۔مشتاق احمد

یہ 1938 یا 39 کا ذکر ہے جب ایک دن فیروز خان ٹیمپل روڈ لاہور پر وارد ہُوا اور میرے والد سے گفتگو کے بعد اُس نے اپنی دودھ دہی کی دکان کی بنیاد مستری نذیر کی بجلی کی دکان←  مزید پڑھیے

تخت لاہور کی جنگ۔۔۔۔روف کلاسرا (آخر کیوں)

وہی ہوا جس کا سب کو ڈر تھا۔ ساجھے کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ گئی ہے۔ ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں اور ویڈیو فوٹیج سے صاف نظر آ رہا ہے کہ پنجاب میں سیاسی پنڈ بس گیا ہے←  مزید پڑھیے

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری۔۔۔۔۔۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

گنج بخشِ فیض عالم مظہرِنورِخدا ناقِصاں راپیرِکامِل کاملاں رارہنما حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمۃ اللہ علیہ خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک←  مزید پڑھیے

نیا جال لائے پرانے شکاری۔۔۔۔۔ اظہر سید

نہیں معلوم ایک ادارے کے ریٹائرڈ فوجی افسران نے خاموشی سے کتنے پیسے اپنی جیبوں میں ڈالے ہیں ،یا پھر کسی اعلی حاضر سروس عہدیدار کی سفارش تھی یا پھر وارداتیے نے ہنر مندی سے معصوم سابق فوجی افسران کو←  مزید پڑھیے

اسلامی جمعیت طلبہ – پنجاب یونیورسٹی اور دہشت گرد۔۔۔۔۔غیور شاہ

پنجاب یونیورسٹی سمیت میں خصوصاً  جبکہ دوسرے تعلیمی اداروں میں عموماً  ہنگامہ آرائی یا توڑ پھوڑ ہو، اسلحہ کی نمائش ہو، طلبہ اور طالبات پر تشدد کے واقعات ہوں، طالبات اور اساتذہ کی بے حرمتی کی جائے یا کسی نہتے←  مزید پڑھیے

کتاب “دینِ فطرت “کی تقریبِ رونمائی۔۔۔۔۔علینہ ظفر

انسان کی زندگی میں چند ایسے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُن کی موجودگی ایسا مثبت وخوشگواراحساس دلاتی ہےجسے انگریزی میں پازیٹو وائیبز کہا جاتا ہے۔جناب ِ محترم عرفان الحق صاحب کا←  مزید پڑھیے

ہیرا منڈی کی مختصر ترین تاریخ

ہیرا منڈی کا اولین نام شاہی محلہ تھا۔ اسے بعد میں ہیرا منڈی، بازارِ حسن اور ریڈ لائٹ سٹریٹ کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔ لاہور کے ایک نشریاتی ادارے “نیوز الرٹ” کے اینکر “نبیل رشید” اپنی ایک ویڈیو←  مزید پڑھیے

پان اور جوش ملیح آبادی۔۔۔۔محمد علی

 تم پان پان کہہ کے میرا پان لے گئے۔۔۔۔ ہوایہ کہ اک بڑی آسامی کے لئے حضرت جوش ملیح آبادی مد ظلہ العالی کو تشویق دلائی گئی اور منت سماجت کرنے کے بعد اس کے لیے امتحان گاہ پہنچے، وہ←  مزید پڑھیے

عورت، گالی، دولت، جھوٹ اور سیاست۔۔۔عبید اللہ چوہدری

ایک تاجر کو صرف اور صرف منافع سے غرض ہوتی ہے۔ عزت کیا ہے اس کی پرواہ صرف اور صرف خاندانی، پڑھے لکھے اور مہذب لوگوں کو ہوتی ہے۔ اب آپ رانا ثناء اللہ کا کیس ہی لے لیں۔۔۔ جو←  مزید پڑھیے