اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 22 )

جج ارشد ملک کون ہیں۔۔۔۔فیصل عرفان

”تذکرہ پوٹھوہار“کے مؤلف و مترجم محمد ارتاسب کتاب کے صفحہ نمبر 352پر گاؤں آرجن(موجودہ ارجن)کی وجہ تسمیہ بارے لکھتے ہیں کہ”پہلے اس جگہ کھتری گوت سہوترہ آباد تھے،مسمی آرجن ولد بجنیار، سارنگ خان کے عہد میں آکر آباد ہوئے،بعد ازاں←  مزید پڑھیے

کچھ مرگ انبوہ کے بارے میں ۔۔۔مشرف عالم ذوقی

نالۂ شب گیر 2014 میں شائع ہوا تھا۔مرگِ انبوہ 2019 میں ۔اس ناول کی تخلیق میں پانچ برس لگ گئے۔ ہندوستانی فکشن کے نقاد کا مزاج آج بھی مختلف ہے۔ نقاد عام طور پر سیاسی ناولوں کو صحافت سے منسوب←  مزید پڑھیے

دینی مدارس کے طلبا اور مولوی کا سیاسی ایجنڈا۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

مولانا فضل الرحمان دینی مدارس کے طلبا کو اپنے  سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اورانھوں نے اس سال اکتوبر میں اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کا جو پروگرام دیا ہے، وہ بھی وہ دینی مدارس کے طلبا کےساتھ←  مزید پڑھیے

بلوچ کاؤنسلز۔۔۔ذوالفقار علی زلفی

زار روس نے غالباً اٹھارویں صدی کے اواخر میں روس کی ترقی کے لیے طلبا کو یورپ بھیجنے کی پالیسی اختیار کی، ـ اس پالیسی کا مقصد نوجوانوں کو اعلی تعلیم و تربیت فراہم کرنا تھا تاکہ وہ واپس آکر←  مزید پڑھیے

نائٹ ڈیوٹی۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

وہ گریڈ فور enceph میں تھا, اس کی گردن بائیں جانب کو ڈھلک رہی تھی, اسکا برین اور سپایئنل کورڈ کا کنکشن منقطع ہو چکا تھا۔ کرسی میں موجود کھٹملوں کی فوج کے پین فل سٹمولس بھی اس میں جنبش←  مزید پڑھیے

گوگی گارڈن۔ایک پریم کتھا(1)۔۔۔۔۔ڈاکٹر کاشف رضا

آج جمعے کا مبارک دن تھا۔ کل سے عیدِ قربان کی چھٹیاں ہوجانی تھیں۔ طیبہ آج بہت پریشان تھی۔ اس کا دل یہ سوچ سوچ کر بیٹھا جا رہا تھا کہ کل کے بعد اگلے پانچ دن وہ حنان کو←  مزید پڑھیے

حجاب ڈے مگر کیوں؟۔۔۔انعام الرؤف

جب آٹھ مارچ کو ویمن ڈے منایا گیا جو عورتوں کے حقوق کے متعلق تھاتو مذہبی حلقے کی طرف سے عورتوں کے حقوق کے بجائے،مارچ کرنے والوں  پر تنقید کی گئی،حالانکہ ہونا یہ چاہیے تھاکہ جو حقوق اسلام نے دئیے←  مزید پڑھیے

بھائی۔۔۔۔رمشا تبسم

کچھ دن قبل ایک  ویڈیو دیکھی کہ حافظ آباد میں بھائیوں نے ایک  بہن نائلہ کو بیس سال قید میں رکھا۔اس معاملے کے دو مختلف پہلو یا دو مختلف رائے منظر عام پر آئیں ۔اور دونوں پہلوؤں پر بات کرنا←  مزید پڑھیے

کشمیر کی سنو ۔۔۔ محمد فیاض حسرت

زمانے میں رہا تیری طرح اب تو نہیں کوئی کسے غم ہو جہاں تیرے سوا آزاد ہے سارا ( م ف ح) ہاں میں کشمیر ہوں ، ہاں وہی کشمیر جس کو خدا نے جنت کی صورت بنایا تھا مگر←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا،اسلام اور انسانیت کی بقاء کے لیےا ہل بیت اطہار کی عظیم قربانی۔۔۔عمران علی

” اسلام کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہ رہتی دنیا تک واحد ایسا آفاقی مذہب ہے کہ جس کے پاس اس کے پیروکاروں کے لیے تا ابد قرآن مجید کی صورت میں نسخہ ہدایت موجود ہے، جو کہ زندگی←  مزید پڑھیے

زندگی دھوپ چھاؤں کا کھیل۔۔۔عامر عثمان عادل

کل کی بات ہے نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کا رخ کیا ،قیامت خیز گرمی مزاج پوچھ رہی تھی، سورج جیسے سوا نیزے پہ، حبس کے مارے سانس رکتا ہوا محسوس ہورہا تھا، حدت یوں جیسے قریب کوئی  آتش←  مزید پڑھیے

سول سرونٹ ترمیمی بل کے آفٹر شاک ۔۔ساجد محمود خان

رواں برس جولائی میں خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبائی کابینہ کی جانب سے پیش کردہ سول سرونٹ ترمیمی بل 2019 کی منظوری دے تھی جس بل کی منظوری سے سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت میں 3 سال کا اضافہ ہوا←  مزید پڑھیے

اخلاقیات اور اقدار کا جنازہ۔۔۔ایم اے صبور ملک

سوشل میڈیا پر کچھ روز پہلے  لاہور کے ایک جدید سینما گھر میں فلم چلنے کے دوران مردوخواتین کے درمیان ہونے والی قابل اعتراض اور شرمناک حرکات کی سی سی ٹی ویڈیو ز لیک ہونے کے بعد ایک ہاہا کار←  مزید پڑھیے

مچھلیاں ٹکیلا اور ویواپاکستان۔۔۔۔(1)مستنصر حسین تارڑ

احمد فراز کے محبوب کو تو دن میں تتلیاں ستاتی تھیں اور مجھے آبنائے میکسیکو کے سمندر میں مچھلیاں ستاتی تھیں۔ وہ رنگین اور خوش نظر نہ تھیں۔ سرمئی رنگ کی تھیں اور میرے زیر آب بدن کے گرد تیرتی←  مزید پڑھیے

تبدیلی کس کو کہتے ہیں ۔۔۔حسن نثار

حضرت سلمان فارسیؓ مرشد کی ہدایت پر موصل سے حجاز کے لئے روانہ ہوئے تو کچھ رقم کی ادائیگی کے بعد بنو کلب کے ایک قافلے میں شامل ہوگئے۔ چند بھیڑیں بکریاں ان کا کل اثاثہ تھا۔ قافلے والوں نے←  مزید پڑھیے

شخصی ڈبوں میں بند تعصب۔۔۔۔۔سلیم احسن

مجھے اس چیز سے بہت دکھ ہوتا ہے کہ پاکستانیوں کی ایک خاصی بڑی تعداد ‘ہم بمقابلہ باقی دنیا ایریا’ ( ملیریا کے وزن پر) کی شکار ہے۔ یہ ‘ہم’ کیا ہے؟ اس کی کوئی مستند تعریف نہیں ہے۔ ‘ہم’←  مزید پڑھیے

ہتھوڑا اور درانتی۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ہم عموماً ایک نشان دیکھتے ہیں جس کے اندر ایک ہتھوڑا اور اُس کے اردگرد درانتی گھومتی ہوئی نظر آتی ہے. ہتھوڑا اور درانتی ایک علامت ہیں، جو پرولتاریہ کی یکجہتی کی نمائندگی کرتا ہے. یہ کسانوں اور مزدور طبقے←  مزید پڑھیے

سرائیکی اور پنجابی کے عظیم شاعر افضل عاجز کا تذکرہ۔۔۔۔مرزا شہباز حسنین

اک صوفی بزرگ سے منسوب پنجاب کا ایسا مردم خیز خطہ جو پسماندہ ہونے کے باوجود مشہور و معروف ہے ۔لاہور سے 4 گھنٹوں کی مسافت پر واقع اس ضلع کا نام ہے میانوالی ۔میانوالی سے بہت سے مشاہیر ہیں←  مزید پڑھیے

نظم کہانی۔۔۔۔قسط2/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

مہاتما بدھ کی زندگی کے حالات پر مبنی میری تین کتابوں میں سے انتخاب (یہ کتابیں انگریزی، اردو، جاپانی میں چھپ چکی ہیں۔ ) زنخا بھکشو اور پھر جس شخص کو آنند اپنے ساتھ لے کر بُدھّ کی خدمت میں←  مزید پڑھیے

رابعہ الرباء کی نظم پر تاثرات۔۔۔۔فرحت زہرا

پیاری رابعہ آج تمہاری نظم فیس بک پر پڑھی” ماں “واہ کیا نظم تھی – کیا کہنے – تم نے نظم میں تمام درد انڈیل دیا – خدا کرے اب کچھ نہ بچا ہو – حالانکہ نظم میں رُلا دینے←  مزید پڑھیے