اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 16 )

طوفان سے پہلے۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

ایک وہ دور تھا جب وہ خاموش رہتی تھی اپنے خاندان‘اپنے مذہب‘ اپنے کلچر کے سارے غم’سارے دکھ’ سارے ظلم’ سارے جبر چپکے سے سہتی تھی کچھ نہ کہتی تھی وہ سوچا کرتی تھی ایک دن اس کے خاندان والے←  مزید پڑھیے

اقبال کا خط دیدہ ور کے نام۔۔۔ڈاکٹر عمران آفتاب

عزیزم بانی نیا پاکستان! میں تو کبھی بھی کشتِ  ویراں سے نا امید نہیں تھا ۔ اور جانتا تھا کہ ایک مرتبہ کُھل کر بارشیں ہو گئیں تو مٹی کی زرخیزی اُبھر کر سامنے آئے گی۔ تاہم میرے ہم نشین←  مزید پڑھیے

خصوصی انٹرویو میں صفیہ عبداللہ نے کہا-عمر اور فاروق ٹھگا ہوا محسوس‌کر رہے ہیں، وہ خاموش نہیں بیٹھیں‌ گے۔۔۔۔جنید کاٹجو

سرینگر:’میرے بھائی عمر اور والد فاروق عبداللہ کے ساتھ، حکومت ہند نے جس طرح کا برتاؤ کیا ہے    اور جموں و کشمیر کا خصوصی درجہ جس طرح سے ختم کر دیا گیا ہے، اس کے بعد وہ ٹھگا ہوا محسوس‌کر←  مزید پڑھیے

محمود مدنی صاحب ،اب قوم کو بیوقوف بنانا چھوڑدیں۔۔۔محمد غزالی خان

صورتحال ایسی تھی کہ پاکستان ایک narrative بیان کر رہا تھا۔ وہ narrative یہ تھا کہ انڈین مسلز اس [دفعہ 370 ہٹائے جانے کے] معاملے میں انڈیا کے ساتھ نہیں ہیں۔ یہ تاثر دینے کی کوشش کررہا تھا۔ کل کی←  مزید پڑھیے

تھر کا سفر۔۔۔محمد احمد/قسط1

کہتے ہیں “سفر وسیلہ ظفر ہے”کے مقصد کے پیش نظر سفر کامیابی وکامرانی کا ایک اہم راز ہے ہی لیکن تفریح طبع کے لیے بھی خالی از فائدہ نہیں۔طبیعت میں ہشاشت بشاشت، تجربات اور خدا تعالی کی قدرت کے مظہر←  مزید پڑھیے

گوگی گارڈن۔ایک پریم کتھا(5)۔۔۔ڈاکٹر کاشف رضا

2 بجنے والے تھے۔   دو دن بعد وارڈ ٹیسٹ تھا۔ سر عثمان  سب کو باری باری بلا کر اپنی زیرِنگرانی اور زیرِسایہ Methods کی مشق کرا رہے تھے۔ طیبہ کلاس روم کے آخری کرسی پر بیٹھی تھی جس کے←  مزید پڑھیے

کشمیر کتھا، کا دوسرا افسانہ ” تقریروں کے سائے تلے سسکتے کشمیری”۔۔۔رمشا تبسم

کمرے میں اندھیرا تھا۔فجر کی  آنکھ کھلی، اسے سمجھ نہیں آیا ،ابھی دن ہے یا رات۔اور وہ کہاں ہے؟ اس نے آہستہ آواز میں ماں , باپ کو پکارا۔اس نے اٹھنے کی کوشش کی اور اٹھ کر زمین پر گھٹنوں←  مزید پڑھیے

تمہارے لئے نہیں ہیں۔۔۔رابعہ الرَبّاء

میری کہانیاں ،میری نظمیں، میرے لفظ، میرے حرف تمہارے لئے نہیں ہیں، اگر تمہیں نہیں پتا “گبیریلا” نے کیوں لکھا اگر تمہیں نہیں پتا” ہرمن ہیس” پہ “سدھارت” کے ساتھ نیم موت راج کرتی رہی اگر تمہیں نہیں پتا “سدھارتا←  مزید پڑھیے

جادہ ء تحقیق کا نیا راہی،فیصل عرفان۔۔۔خورشید ربانی

فیصل عرفان سے میری یاداللہ کوئی دس،پندرہ سال کو محیط ہے۔اِس عرصہ میں اُس کے خلوص،کام کی لگن اور شعروادب کے میدان میں سرگرم کردار کی ادائیگی نے اسے ایک باصلاحیت انسان ثابت کیاہے۔اس نوجوان کی قلمی کاوشوں کو اردو←  مزید پڑھیے

جنگ آہستہ آہستہ ہماری طرف بڑھ رہی ہے۔۔۔فرخ ملک

سوویت یونین کی شکست و ریخت کے  بعد جب برطانیہ کی وزیر  اعظم سے پریس کانفرنس میں  کسی صحافی نےیہ سوال کیاکہ اب مغربی دنیا  کا کیا لائحہ عمل ہو گا اور سرد جنگ مزید چلے گی تو انہوں نےجواب←  مزید پڑھیے

منا بھائی ایف سی پی ایس (قسط1)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

منا بھائی نے جیسے ایم بی بی ایس کے پانچ سال گزارے, ہاؤس جاب کا دور بھی اس سے کچھ مختلف نہ تھا۔ نہ وارڈ کی شکل دیکھی نہ مریضوں کی۔۔ اور تجربے پہ سائن کروائے اپنے پرانے آزمودہ طریقے←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ (قسط نمبر 5)۔۔۔۔وقاص اے خان

لیکن بات صرف میڈیکل پر ہی ختم نہیں ہوتی۔ ہمارا قومی المیہ بن چکا ہے کہ ہم قانون میں دی گئی گنجائشوں کا غلط استعمال کرنے کے عادی ہیں۔ پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 377 کے تحت اگر دو یا←  مزید پڑھیے

کیونکہ میں کبھی سیزن نہیں لگاتا ۔۔۔میاں جمشید

ہم یار لوگ جب کبھی بھی مل بیٹھ کر پرانی باتیں یاد کرتے ہیں تو سب سے زیادہ آلودگی سے پاک ماحول کا تذکرہ کرتے ہیں اور اس کے بعد شام کے بعد کا پُرسکون ماحول۔ جہاں کاروباری لوگ عصر←  مزید پڑھیے

اردو اکادمی کے سالانہ مالِ غنیمت کی تقسیم۔۔۔۔شاہد کمال (لکھنوَ)

اس بات سے قطعی انکار نہیں کیا جاسکتا، کہ اردوزبان کی موجودہ صورت حال کیا ہے ۔ عوامی سطح پراس زبان کے فروغ کے لئے جو بنیادی کام ہونا چاہیے،اس کا کوئی قوی امکان تو نہیں دکھائی دیتا ۔ لیکن←  مزید پڑھیے

دوسرے آدمی کا ڈرائنگ روم۔۔۔سریندر پرکاش

سمندر پھلانگ کر ہم نے جب میدان عبور کیے  تو دیکھا کہ پگڈنڈیاں ہاتھ کی انگلیوں کی طرح پہاڑوں پر پھیل گئیں۔ میں اک ذرا رُکا اور ان پر نظر ڈالی جو بوجھل سر جھکائے ایک دوسرے کے پیچھے چلے←  مزید پڑھیے

نوشی بٹ کا ڈاکٹر خالد سہیل کے نام خط اور ان کا جواب/چھٹی ،آخری قسط

نوشی بٹ کا خالد سہیل کو آٹھواں خط خالد سہیل کو انسان دوست نوشی کا آداب ! سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ آپ کا شکریہ کہ آپ اتنی محبت سے خط کا جواب دیتے ہیں۔میں ان دنوں کچھ مصروف ہوں←  مزید پڑھیے

بلی تھیلے سے باہر آگئی۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

کوٹ لکھپت جیل میں قید قائد مسلم لیگ(ن) اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ مبینہ طور پر حکومت کی جانب سے این آر او کی پیشکش کے حوالے سے جاری قیاس آرائیاں سچ ثابت ہوتی نظر←  مزید پڑھیے

پلاسٹک بیگز پر پابندی اور حکومت کی ذمہ داریاں ۔۔۔ عبدالحنان ارشد

وزیرِ مملکت برائے ماحولیات محترمہ زرتاج گل صاحبہ نے ابتدائی طور میں دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ جس کو ہم عام زبان میں شاپر کہتے ہیں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اب کوئی بھی شخص یا دوکان←  مزید پڑھیے

قرآنک تھیوری اور اُمت کا اتفاق۔۔۔۔۔ کاشف حسین سندھو

میں نے اور میرے جیسے بہت سے لوگوں نے ایک مدت ان تاریخی مغالطوں میں گزاری جو مذہبی تعبیرات کے زیرِ اثر پیدا ہوئے تھے، مثلاً۔۔۔ ایک زمانے میں ہمیں ہمارے مذہبی و سماجی مفکرین کی جانب سے قرآن کی←  مزید پڑھیے

میڈیکل کالج کا گولڈن ویک۔۔۔محمد شافع صابر

کہتے ہیں کہ “زندگی پھولوں کی سیج نہیں ہے “. وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔ لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، لیکن زندگی رواں رہتی ہے۔ کچھ لوگ وجود کا حصہ بن جاتے ہیں، ایسے لوگوں کی جدائی←  مزید پڑھیے