پاکستان ایک لبرل ریاست ہے یہاں سابق وزیر اعظم اپنے منہ سے بڑے فخر سے خود کو پلے بوائے بتاتا ہے۔ امریکہ انتہائی دقیانوسی ہے۔ اپنے صدر کلنٹن کو ذلیل و رسوا کر کے رکھ دیا۔ یاد رہے نوے کی← مزید پڑھیے
مجید (فرضی نام ) کی شیخوپورہ کے ایک ذیلی شہر میں، ہمارے بالکل ساتھ میں، سریے، گاڈر ٹی آر اور دروازے وغیرہ کی دکان تھی۔ چھت کا سامان خریدنے والے اکثر لوگ کچھ پیسے ادھار بھی کر جاتے تھے جو← مزید پڑھیے
آج سے پندرہ ہزار سال قبل کی دنیا میں انسانی آبادیاں مختصر تھیں۔ سادہ معاشرت تھی جس میں مختصر گروہ (band) اکٹھے رہا کرتے تھے جس میں ہر کسی کی ہر کسی سے واقفیت تھی۔ شکار کرنے اور خوراک اکٹھے← مزید پڑھیے
برطانیہ دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں سے ایک ہے جو مجموعی ملکی پیداوار یا جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا کی چَھٹی سب سے بڑی معیشت ہے۔ جب کہ قوت ِخرید کے لحاظ سے دسویں بڑی معیشت ہے۔← مزید پڑھیے
خانہ بدوشی کے کچھ ماہ، میر پور، ڈھاکہ میں ایک خیمہء اُمید لیے خانہ بدوشی عرصے سے ہے کیوں در پئے آزار نہ پوچھو (خورشید حسنین) ہمارا اگلا پڑاؤ میرپور کا علاقہ تھا جو مین ڈھاکہ سے کچھ فاصلہ پہ← مزید پڑھیے
صحرا کے مسافر کبھی، لوٹا نہیں کرتے مر جاتے ہیں پر تشنگی ، بیچا نہیں کرتے ٹھن جائے کڑی دھوپ سے تو، آبلہ پا لوگ یوں سایہء دیوار میں، بیٹھا نہیں کرتے موجوں میں گِھرا ہو جو سفینہ تو سفر← مزید پڑھیے
میرے لئے یہ دلچسپ اطلاع تھی کہ مسلم لیگ نون نے ایک ریسرچ اینڈ پالیسی پلاننگ یونٹ، بنا رکھا ہے۔ اس بارے مجھے سب سے پہلے خواجہ رفیق شہید فاونڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار پر رانامشہود احمد خان نے بتایا← مزید پڑھیے
ایک استاد کی حیثیت سے میں دو سال ایک یونیورسٹی میں پڑھاتا رہا ہوں اور باقی یونیورسٹیوں میں کسی نا کسی کام یا کسی تقریب کے سلسلے میں جانا رہتا ہے۔ ہماری نئی نسل گھریلو مسائل کی وجہ سے ڈپریشن← مزید پڑھیے
ہنگامہ خیز زندگی اور ہر دم بدلتی دنیا میں کالم لکھنے کے لیے موضوعات کی کوئی کمی نہیں ۔ نئے سال کا پہلا کالم لکھنے کے لیے بھی ذہن میں بہت سی خبریں اور خیالات گردش کرتی رہیں لیکن← مزید پڑھیے
سوسائٹی کا ٹوٹ جانا بڑی تبدیلی ہے۔ تاریخ سے واقفیت رکھنے والے جانتے ہیں کہ یہ ویسا ہوتا ہے جیسے ازدواجی رشتے میں طلاق ہو جائے۔ اس سے واپسی نہیں ہوتی۔ اور بندھنوں کے ٹوٹ جانے کے بعد رویے بدل← مزید پڑھیے
365 دن اچھی اور بُری یادوں کے ساتھ غروب ہو چکے ہیں۔دنیا میں ہر سُو شور اور ہنگامہ ہے۔جشن کا سماں اور پروگرامز کی بھرمار ہے۔مذہبی جوش و خروش بامِ عروج پر ہے۔ تعمیر و ترقی کے میدان کا بازار← مزید پڑھیے
ہر سال کی طرح اس سال بھی ہماری عظیم قوم نے اپنا ریکارڈ خراب نہیں کیا اور سوشل میڈیا پر ایک پُر مغز (مغز کو پُر کرنے والی) بحث جاری رہی کہ مسیحی برادری کو انکے تہوار کی مبارکباد دینی← مزید پڑھیے
بلاشبہ گھروں میں بزرگوں کی موجودگی باعث برکت رحمت اور سعادت ہوتی ہے ۔اولاد کے لیے طاقت کا باعث، معاشرے میں عزت کی پہچان اور مشیر کی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ عمر کا ایک حصہ انہوں نے دنیا کے نشیب← مزید پڑھیے
افغانستان میں امن و امان کی صورتحال سمیت معاشی مشکلات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تحفظات کے لیے لاکھوں افغانیوں نے نقل مکانی کی۔ کابل پر افغان طالبان کے قبضے کے بعد افغان مہاجرین کی بڑی تعداد نے← مزید پڑھیے
ج۔بچوں کی پرورش ریاست کی ذمہ داری ہے لیکن گھر یلو کام اگرختم بھی ہو جائے تو آپ بحث کر سکتے ہیں کہ دیکھ بھال کے لیے بچے تو ابھی بھی موجود ہیں۔ مگریہاں بھی مزدوروں کی ریاست خاندان کی← مزید پڑھیے
اپنی پیاری سہیلی نعیم فاطمہ کی پوسٹ دیکھی کہ کس طرح طبقہ امرا ء محل نما گھر بنا رہا ہے ، تقریبات منعقد کر رہا ہے ۔ ان کے غم کچھ اور ہیں، مسائل کچھ اور ۔ ملک میں کیا← مزید پڑھیے
گلشنِ بے خار سے صبا چلی، خوشبو میں ڈھلی، درِ خنجر تک آئی۔ نامہء شاگردِ صرصر یعنی غضنفر دستِ خنجر پر دھر کر بولی،شاگرد خاص نے تمہارے واسطے کیسے کیسے گل بوٹے ٹانکے ہیں۔ پڑھو اور دیکھو رقعہ آئینہ شفاف← مزید پڑھیے
خودداری ، دیانت، بصیرت اور علمیت سب کے لحاظ سے مولانا وحیدالدین خان موجودہ علمی تاریخ میں وحید و فقید تھے۔ پیرو مرشد شازار جیلانی جب بھی مقامی قبائلی تاریخ پر گفتگو کرتے ہیں تو کہتے ہیں یوسفزئی قبیلہ پشتونوں← مزید پڑھیے
گزشتہ چند سالوں میں معاشی ابتری کی وجہ سے پاکستان کے مسلمانوں کی مشکلات ومصائب میں کئی گنا اضافہ ہوچکاہے۔ ساتھ ہی ساتھ سیاسی افراتفری ،عدم استحکام اور گورننس کی ناکامی بھی بڑھتی جا رہی ہے ۔ پاکستانی ریاست اور← مزید پڑھیے
اس وقت میں کہاں کھڑی ہوں؟تھین آن من سکوائر میں۔اس کی وسعتیں باپ رے باپ۔ایک سمت سے دیکھنا شروع کرو تو دوسری طرف جاتے جاتے شام پڑ جائے۔بیچاری آنکھیں کیا کریں۔آج کل تو ان غریبڑیوں کی شامت آئی پڑی ہے۔← مزید پڑھیے