ایسے انسان کی آپ بیتی جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان← مزید پڑھیے
بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ائمہ، موذنین، دینی مدارس کے اساتذہ کی تنخواہوں کے تذکرے اور ان کی کسمپرسی کا واویلا ہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی. اگر← مزید پڑھیے
پاکستان گورکھ دھندوں کی منڈی ہے جس میں حکمران طبقہ اور اس کے دلال نوسر باز ہر روز ایک نیا تماشہ لگا کر دن گزار رہے ہیں۔ چند دنوں میں عوام کے ساتھ دھوکے بازی اور فریب کا ایک نیا← مزید پڑھیے
فلسفے سے شغف رکھنے والوں کے لیے ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے جدیدوجودیت (Existentialism) کے پہلے فلسفی شمار کیے جانے والے مبلغ، شاعر، سماجی نقاد اور مذہبی مصنف سورین کرکیگارڈ(Soren Kierkegaard) کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہو گا۔← مزید پڑھیے
بجٹ میں حکومت نے 450 ارب روپے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے مختص کیے جس پہ سوشل میڈیا پہ ایک ٹرینڈ دیکھنے کو ملا کہ انکم سپورٹ پروگرام کو بند کر کے 450 ارب روپے کی صنعتیں لگائی جائیں۔یہ← مزید پڑھیے
فیس بک کے بانی (co-founder) ڈسٹن موسکووٹز سے ایک مرتبہ ایک انٹرو میں پوچھا گیا ،اور بتائیے کیسا لگا آپ کو راتوں رات کامیاب ارب پتی آدمی بننا ؟ ڈسٹن نے جواب دیا “راتوں رات سے اگر آپ کی مراد← مزید پڑھیے
نہ غرض مجھ کو قیام سے نہ سکون مجھ کو سجود میں تیرے نقش پا ء کی تلاش تھی میں جُھکا رہا نماز میں سارے دن کی تھکاوٹ لیے گھر پہنچا ۔ کھانا کھایا کچھ دیر سوشل میڈیا کو دیکھنے← مزید پڑھیے
آج ہم اور ہمارے علما بھی صرف خود کو ہدایت یافتہ تصور کرتے ہیں اور دوسرے کی رائے کو پرکھے بغیر لڑنا جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں‘ جو انہوں نے پڑھ لیا یا استاد نے بتا دیا،وہی حرف ِ آخر← مزید پڑھیے
میں بصارت سے محروم چند افراد کے انٹرویوز کرچکا ہوں۔ بصارت سے محرومی کی وجہ سب نے ایک ہی بتائی، وہ ہے کزن میرج۔ ہمارے جسم میں مختلف بیماریوں کے جراثیم پہلے سے موجود ہوتے ہیں۔ جن سے ہمارا مدافعتی← مزید پڑھیے
عمران خان انگشت بدنداں ہیں کہ آن کی آن میں کیا ہو گیا ہے۔ حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں موجودہ سیاسی صورتحال پہ کھسیانی ہنسی ہنس رہی ہیں۔ عوام ہونقوں کی طرح تَک رہے ہیں کہ ہمیں انقلاب کے خواب← مزید پڑھیے
بچہ آئی سی یو-چلڈرن ہسپتال،لاہور رات کے ڈھائی بج رہے ہیں اور میں ابھی تک سو نہیں پا رہا۔ میں یہاں بچوں کے آئی سی یو میں نائٹ ڈیوٹی پر ہوں۔ اور میرے سامنے حالات← مزید پڑھیے
کیا ڈاکٹر یاسمین راشد کی یہ پالیسی درست تھی کہ وائے ڈی اے کو تقسیم رکھا جائے اوراس کے نتیجے میں نوجوان ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم ’کینچوا‘ بن کے رہ جائے کہ پی ٹی آئی کی رخصتی کے بعد جیسے← مزید پڑھیے
دانتے کی پیدائیش 1265ء میں فلورنس(اٹلی) میں ہوئی۔ ۹ سال کی عمر میں اس نے ۹ برس کی بیاٹرس (جسے بیاترچے بھی اردو دان لکھتے ہیں) Beatrice کو دیکھا اور پسند کیا، ۹ برس بعد ۱۸ برس کی عمر میں← مزید پڑھیے
حادثے روز راہزنوں کی طرح سرراہ مسافروں کا انتظار کرتے ہیں ۔اپنی ذات کی تسکین انسان کو مجبور کرتی ہے کہ وہ چھپ کر وار کرے اور زنجیروں کی کھنک سے عقوبت خانوں کو آباد رکھے۔ انسان محبت کرنے کےلیے← مزید پڑھیے
ریاست ٹیکساس کے فورٹ ورتھ جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے تین گھنٹے طویل ملاقات، کے بعد فوزیہ صدیقی کے جذبات تکلیف دہ ہیں۔ 20 برس بعد ڈاکٹر عافیہ سے ان کی بہن کی دو ملاقاتیں ہوئی جن میں سے← مزید پڑھیے
وکلاء برادری مفاداتی سیاست کا شکار ہوتی جا رہی ہے۔ جو ان کو گروہ بندیوں میں ڈال کر ان کی اجتماعی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ وکلاء کا مقام صف اول کی قیادت ہے۔ ان کی سیاست اقبال اور← مزید پڑھیے
کشن گنگاکی وادی(قسط1 )- جاویدخان کھانا: ہماراکھاناآچکاتھا۔راحیل خورشید اَور میر سفر سردار عاشق حسین صاحب نے کاشف نذیر اَور اعجازیوسف کی مہمان نوازی کاخاص ٹھیکہ لے رکھاتھا۔سو مُرغ کڑاہی کو یہ کہہ کرپکوایاگیاتھاکہ یہ سوغات خاص کراِن دو مہمانوں کے← مزید پڑھیے
یادش بخیر ،ابھی کوئی سات سال پہلے کی بات ہے جب 2016 مارچ کی ایک شام سانحہ سقوط ڈھاکہ سے پانچ دن بعد جنم لینے والے سید مصطفی کمال کوئی تین بجے کے قریب ٹی وی سکرینز پہ نمودار ہوئے ← مزید پڑھیے
بخدمتِ شہنشاہِ کائنات پروردگارِ عالم باری تعالیٰ! تیری شہنشاہی امر ! یقین ہے کہ زمینی خداؤں کے تسلط سے دور آسمان کا نظام بہترین چل رہا ہو گا۔ عالم پناہ اس سے پہلے تین بار زبانی کلامی گذارشات تیری بارگاہ← مزید پڑھیے
بالکل ہی اور طرح کے ماحول میں آ کر مجھے لگا تھا جیسے میں کسی اور آسمان پر آ گیا ہوں جس میں مظہر فرشتے اور نتاشا حور کے روپ میں دوست تھے۔ میں جانتا تھا کہ یہ مقام جنت← مزید پڑھیے