اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 326 )

دینی مدارس کی عصری معنویت اور ڈاکٹر ابراہیم موسیٰ کے نکتہ نظر کا ” تحقیقی وتنقیدی جائزہ “۔۔۔۔۔۔(قسط1)ظفرالاسلام سیفی

یوں تومدارس اپنے قیام سے لے کرآج تک دنیا بھر کے متعدد علمی وفکری اورسیاسی وسماجی طبقات میں موضوع مکالمہ رہے اور ہیں مگر نائن الیون کے بعدان سے متعلق جو کچھ جس طرح کہا گیا وہ کسی طور مکالمہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل کی کتاب (سچ اپنا اپنا)تعارف اور تاثرات (قسط1)۔۔۔عبدالستار

زندگی ہر شخص کے لیے قدرت کا ایک حسین تحفہ ہوتی ہے۔کچھ لوگ اس تحفہ کو پہلے سے تہہ شدہ روایتوں،اصولوں اور طریقوں کے مطابق گزار کر دنیا سے چلے جاتے ہیں اور نسلِ انسانی کے اثاثہ میں کوئی خاطر←  مزید پڑھیے

مفاہمت اور پُر سکون سیاسی ماحول کو تلاطم خیز کرتی نابالغوں کی شارک نسل ۔۔ غیور شاہ ترمذی

سائنس فکشن اور ناول لکھنے والے معروف امریکی مصنف ایل ریان ہیوبارڈ (L. Ron Hubbard) نے سنہ 1950ء کی دہائی کے اوائل میں امریکی نیوی کی زندگی میں گزارے اپنے تجربات کی بنیاد پر کہا کہ “انسان صرف مشکل ماحول←  مزید پڑھیے

گل سکینہ: 5سالہ بچی کا ریپ کے بعد قتل کیسے ہوا؟۔۔حمزہ ابراہیم

ضلع کرم کے  گاؤں پیواڑ میں پانچ سالہ بچی گل سکینہ 13۔نومبر۔2019 کو صبح سات بجے گھر سے نکلی اور گھر کے قریب ہی لڑکیوں کے سکول خیریت سے پہنچ گئی۔ سکول میں ٹیچر نے حاضری لگائی۔ وہ سکول کے←  مزید پڑھیے

ایشیا سرخ ہے یا سبز؟۔۔۔محمد بلال غوری

’دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کے باعث امیر‘ امیر تر جبکہ غریب‘ غریب تر ہوتے جا رہے ہیں‘‘ یہ ہے وہ آفاقی جملہ جس پر دنیا بھر کے پسماندہ طبقات کا اتفاق ہے اور دراصل یہی غیر حقیقی تصور ان←  مزید پڑھیے

مذہب کے خلاف الحاد کا بلند و بانگ مقدمہ، ایک رواں تبصرہ۔۔۔ادریس آزاد/قسط2

مذہب کے خلاف الحاد کا بلند و بانگ مقدمہ، ایک رواں تبصرہ۔۔۔ادریس آزاد/قسط1 دراصل انسانی صفات کو اگر انسانی ذات سے الگ کیا جائے تو پیچھے انسانی ذات ہی فنا ہوجاتی ہے۔مثلاً میرا قد، میرا حلیہ، میری قوم، میری زبان،←  مزید پڑھیے

ایلس ویلز کی ’’ہوشیار باش‘‘ والی دُہائی ۔۔۔نصرت جاوید

جنوبی ایشیاء کا ایک ملک سری لنکا بھی ہے۔کسی زمانے میں سیلون کہلاتا تھا۔اپنے بچپن میں لیکن میری عمر کے لوگ اس ملک کو ’’ریڈیوسیلون‘‘ کے ایک پروگرام کی وجہ سے جانتے تھے۔ ذرائع ابلاغ کے تناظر میں بات کریں←  مزید پڑھیے

فیلڈ مارشل عمران خان۔۔جاوید چوہدری

لولا ڈی سلوا کے چہرے پر سنجیدگی تھی‘ اس نے دونوں ہاتھ سینے پر باندھ رکھے تھے اور وہ کیمرے کی طرف دیکھنے کی بجائے کھڑکی سے شہر کی طرف دیکھ رہا تھا‘ اس کے سامنے شہر کی سینکڑوں‘ ہزاروں←  مزید پڑھیے

سوکھے جھرنے، پہلے قدم اور گمنام منزل۔۔ضیغم قدیر

سنو مارگلہ کے جھرنے سوکھ گئے ہیں، بہتے پانی کے نشانات ایسا منظر پیش کر رہے ہیں جیسے کوئی آنکھ ابھی روتی روتی چُپ ہوئی ہو، مگر گالوں پہ بہتے آنسوؤں کے نشان ابھی بھی باقی ہوں۔ وہ گال جو←  مزید پڑھیے

بیمار معاشرہ۔۔محمد منیب خان

الفاظ کی اہمیت سے کس کو انکار ہو سکتا ہے۔ انسانوں نے صدیوں کے ارتقا سے ابلاغ کا جو موثر ترین ذریعہ اپنایا اور الفاظ کا ہی تھا۔ خیال ذہن میں جنم لیتا ہے اور  الفاظ خیال کو مجسم کر←  مزید پڑھیے

کیا سوشلزم ناکام یا پرانا ہو گیا ہے؟۔۔۔ شاداب مرتضی

مارکس اور اینگلز نے اپنا سوشلسٹ نظریہ (سائنسی سوشلزم) اس زمانے میں پیش کیا جب یورپ سرمایہ دارانہ انقلابوں کے دور سے گزر رہا تھا اور سوشلسٹ انقلاب ابھی دور کی بات تھی۔ پہلے انہوں نے اپنا انقلابی نظریہ قائم←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔۔ذیشان نور خلجی

جمیعت علماء اسلام ف کے مرکزی راہنما حافظ حمداللہ کا کہنا ہے ” ن لیگ اور پیپلز پارٹی پلان بی میں شامل نہیں تھیں۔” اور تو اور دونوں پلان اے میں بھی شامل نہیں تھیں۔ بس ہمیں ہی اندھیرے میں←  مزید پڑھیے

فاش ازم کی سیاست۔۔آصف وڑائچ

محسود پارٹی کا ‘پی ٹی ایم’ میں تبدیل ہونا، افغانستان کا بارڈر پر چھیڑ چھاڑ کرنا، بھارت کا پاکستان پر حملہ کرنا اور اس کے بعد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنا۔ پھر ایف اے ٹی ایف کا←  مزید پڑھیے

ادا تیری۔۔۔نصرت یوسف

کوئی معمولی کام تو اس نے بھی نہ کیا۔ گراں ترین خرچہ برداشت کرتے ہوئے ابا جی کے مدرسہ کے لیے سولر پینل  لگوا دیا۔ ابا جی کی خوشی اس روز دیدنی تھی۔ بجلی کی غیر حاضری نے گرمی کی←  مزید پڑھیے

اک نئی صبح بھی ہے شام الم سے آگے۔۔۔ماریہ تحسین

کچھ روز پہلے معذور افراد کے لیے مخصوص نشست پر تقرری کے لیے انٹرویو پینل میں بطور “خاتون رکن” شامل تھی۔ ایک نشست تھی اور ١۵ امیدوار۔ ایک دفعہ توایسے افراد کو دیکھ کر دل بہت دکھی ہوجاتا ہے۔اوردوسرےلمحےاحساس تشکر←  مزید پڑھیے

درمیاں فہم محبت۔۔۔ماریہ خان خٹک/قسط5

کہتے ہیں جب محبت پہلی نظر میں قربان ہونے کو تیار کر دیتی ہے۔.لیکن کبھی کبھی ہم نے کسی کے ساتھ برسوں رہ کر بھی وہ پہلی نظر اٹھا کر دیکھا ہی نہیں ہوتا۔۔۔ شاید  عدنان کے ساتھ بھی یہی←  مزید پڑھیے

خوف۔۔مختار پارس

خوف یقین کا متضاد ہے۔ خوف اگر دل میں ہو تو مردانگی بھی معدوم ہو جائے۔ نظر میں ہو تو نظروں سے گرادے اور اگر ذہن کے دریچوں میں ہو تو انسان کو خاک کر دے۔نظام یہ ہے کہ دلیروں←  مزید پڑھیے

اسلامی تصوف بارے ایک سیکولرموقف۔۔۔سلیم جاوید/قسط4

اسلامی تصوف کی دنیا کا تیسرا دروازہ “شیخ کی بیعت” کرنا ہے (جسے میں “ریڈ زون ” کا نام دیتا ہوں)- اسے ایک خطرناک منطقہ سمجھتا ہوں تاہم اس پہ کوئی فیصلہ کُن رائے دینے سے بھی قاصر ہوں جس←  مزید پڑھیے

حضرت محمد ﷺ بطور ترقی پسند رہنما۔سیاسی اور سماجی اصلاحات/مکالمہ سیرت ایوارڈ۔۔۔محمد نادروسیم

پھول عبداللہ کا چمکا انوکھی شان سے بت پگھل کر رہ گئے خاروں کو چکر آگئے نبی اکرم ﷺکی شخصیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ لوگوں کے لیے مکمل نمونہ ہے۔عربی و عجمی ،شاہ و گدا ،مرد و عورت←  مزید پڑھیے

نوٹنکی باز۔۔۔صبغت وائیں

ساڈھے وچوں جہڑا بولیا مریا اے۔۔۔۔۔۔ باگے کُوکن والی گھُگھی ساڈھی نئیں منیر عصریؔ (ہم لوگوں میں سے جو بولتا ہے، مار دیا جاتا ہے۔۔۔ باغ میں جو فاختہ بول رہی ہے، اس کا بولنا ہی دلیل ہے، کہ وہ←  مزید پڑھیے