خیال کی ترسیل ایک فرد سے دوسرے تک ہوتی ہے۔ خیال کا آغاز، دوسرے تک پہنچ کر اپنائے جانا اور پھر آبادی میں قبول کر لئے جانا ۔۔۔ اس کو کلچرل ترسیل کہا جاتا ہے۔ اور یہ صرف انسانوں سے← مزید پڑھیے
“جج صاحب اریبہ کا قتل نورالعین کے قتل سے کچھ روز قبل ہوا تھا۔اسی کے دکھ میں دیوانی ہو گئی تھی یہ عورت۔ اور اتنی وحشی بن گئی کہ اس نے میری دوسری بچی کو بھی قتل کر دیا “۔← مزید پڑھیے
ایک عرصے سے کچھ سوال ذہن میں تھے: (ا) انسانی عقل کی معراج کیا ہے؟ (ب) نظریہ سازی کے عمل میں عقل اور جذبات کا کیا مقام ہے؟ خود سے کیے گئے ان سوالات کے جواب میں ،مَیں نے جو← مزید پڑھیے
بیس پچیس برس کے بعد پہلی بار ان چھٹیوں میں گاؤں جا پایا۔ دوپہر کے وقت ڈیوڑھی میں آرام کر رہا تھا کہ ایک پرندہ اندر داخل ہوا۔ مجھے دیکھ کر ایک لمحے کو ٹھٹکا پھر میری کیفیت جان کر← مزید پڑھیے
خطے کے حالات بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں، دوستیاں اور دشمنیاں ایسے تبدیل ہو رہی ہیں جیسے دہائیوں سے سوئی خارجہ پالیسی اور روایت پسندی پر کاری ضربیں لگی ہوں۔ سوویت یونین کے انہدام کے ساتھ ہی یک← مزید پڑھیے
وہ گندمی رنگت والے باشندوں پر مشتمل کرہ ارض پر خشکی کا ایک بڑا خطہ تھا۔ جسے بر صغیر کہا جاتا تھا۔ وہاں بہت ساری قومیں آباد تھیں ۔ اور مختلف چھوٹے بڑے مذاہب کے لوگ بسا کرتے تھے۔ ایک← مزید پڑھیے
کمرہ عدالت کے باہر گہما گہمی تھی۔رپورٹرز بار بار اپنے چینل کے ذریعے اپنے ناظرین تک تازہ ترین اطلاعات پہنچانے میں مصروف تھے۔سکیورٹی سخت تھی۔عوام غم و غصہ کی حالت میں عدالت کے باہر کھڑی تھی۔پولیس ان کو کسی بھی← مزید پڑھیے
کیسا ستم ہے یہ بھی کہ جب غیروں سے کچھ دلاسا اوراشک شوئی کی امید پیدا ہوئی تو اپنوں نے تیر برسانے شروع کردیئے۔یہ وقت بھی آیا کہ یورپی یونین اسرائیل کو تنبیہ کرتی ہے۔رک جاؤ بس اب بہت ہوگیا۔بہتیرا← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ مزاحمت زندگی ہے ، جو لوگ مزاحمت نہیں کرتے اس کا واضح مقصد یہ ہے کہ وہ لوگ غلامی پسندانہ سماج کو قبول کرنا چاہتے ہیں ، یہ وہ معاشرہ قبول کرنا چاہ رہے ہیں جہاں← مزید پڑھیے
ایک بار جب انسانی ذہن بڑے سوالوں کو کرنے کا اہل ہوا تو اس کے بعد کلچر کی، ہماری رہنے اور فکر کی جدتیں بہت تیزرفتاری سے اور بہت ہی ناقابلِ ذکر وقت میں ہونے لگیں۔ چھوٹی آبادیاں بنیں۔ خوراک← مزید پڑھیے
اس تحریر کا عنوان پڑھنے میں یقیناً آپ کو تھوڑی سی مشکل پیش آئی ہوگی، روانی سے نہیں پڑھا جا رہا ہو گا۔ غالباً آپ سمجھ رہے ہیں یہ فارسی کا کوئی عنوان ہے۔ ایسا ہر گز نہیں ہے۔ پہلی← مزید پڑھیے
اقبال کے آخری زمانے کے اشعار سے جب ہم نے ثابت کر دیا کہ جناب آپ نے تصوف ، وحدت الوجود اورنام ور مسلم صوفیوں کی مخالفت کے لیے اقبال کو چن کر بڑی غلطی کی ہے۔ اس کے خلاف← مزید پڑھیے
ہندوستان میں Amol کے 300 پراڈکٹ ہیں جو ہندوستان کی لوکل مارکیٹ کو نہ صرف سہارا دیتے ہیں بلکہ غریب کی قوت خرید میں ہیں ۔کوالٹی میں عالمی پراڈکٹ سے کسی صورت کم نہیں اور اس طرح آٹو موبائل انڈسٹری← مزید پڑھیے
پاک سعودیہ تعلقات ہمیشہ سے گہرے، ہمدردانہ ،مخلصانہ اور باہمی اعتماد کی بنیادوں پر قائم ہی نہیں بلکہ ہمیشہ مثالی رہے ہیں حالیہ پاک سعودیہ تعلقات میں معمولی اتار چڑھاؤ رہا جس کی وجہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا← مزید پڑھیے
نوشین مُٹھیاں بھینچے اور دانت کچکچاتے مسلسل کمرے میں اِدھر سے اُدھر پھِر رہی تھی ابھی کُچھ دیر پہلے اُس نے کانچ کے دو گِلاس بھی دیوار پر مار کر توڑ دیے تھے ۔ وہ کبھی بیڈ پر بیٹھ جاتی← مزید پڑھیے
انسانوں کے بنائے ہوئے نظام میں خوبیاں بھی ہوتی ہیں م، خامیاں بھی، اداروں میں باصلاحيت اور باکردار لوگ بھی ہوتے ہیں ، نااہل اور ناکارہ بھی، جب بھی کسی چیز کے مابین تقابلی جائزہ لیا جاتا ہے تو مجموعی← مزید پڑھیے
1 – زوجہ کی تعریف کرتے رہنا چاہیے کیونکہ رفع شر کے جذبے کے تحت بولے گئے جھوٹ قابل معافی ہوتے ہیں۔ 2 – ازدواجی زندگی انہی شوہروں کی خراب گزرتی ہے کہ جو یہ آفاقی حقیقت نہیں سمجھ پاتے← مزید پڑھیے
اس وقت بیچلر آف کامرس کے اکنامکس اور مینجمنٹ سے متعلقہ تھیوری مضامین کے خلاصے پروفیسر سعید خان کے بہت مشہور ہوتے تھے اور یہ خلاصے عموما ًطلباء پشاور میں موجود اولڈ بک بازار سے← مزید پڑھیے
دنیا میں جتنے جدید اور ترقی یافتہ ممالک ہیں، وہاں کے شہریوں میں بالعموم سیاحت کا شوق پایاجاتا ہے، ویسے بھی اس وقت پوری دنیا میں ہی سیاحت ایک بڑی انڈسٹری تصور کی جاتی ہے، یورپین ممالک میں سمندروں میں← مزید پڑھیے