سنگ تراشی اس کا خاندانی پیشہ تھا۔ وہ اس فن کو عبادت سمجھتے تھے۔ اس کا والد کہتا تھا ہرٹیڑھے میڑھے پتھرمیں ایک مورتی چھپی ہوتی ہے جسے فنکار ایک نیا جنم دیتا ہے۔ نسل در نسل وہ گندھارا← مزید پڑھیے
مقدمہ ایک پرامن اور فلاحی معاشرہ انسان کی قدیمی ترین آرزو ہے، اپنے ابتدائی ایّام سے ہی انسان اس آرزو کا اسیر ہے، خوف و خطرے، جنگ و جدال اور مار دھاڑ کے ماحول میں بھی کبھی انسان کی اس← مزید پڑھیے
سعودی عرب میں رجال المع کا علاقہ دو وجوہات سے مشہور ہے، ایک تو یہ علاقہ سرسبز و شاداب وادیوں میں گھرا ہے جو ضلع عسیر کے مغرب میں واقع ہے ۔ یہ علاقہ ابھا شہر سے تقریباً 45 کلو← مزید پڑھیے
کسان اور موجودہ پاکستان کا رشتہ “محبوب اور محبوبہ ” کے رشتے جیسا ہے ۔ آج کہ زمانے میں چونکہ رشتوں کا بھی کامرس سے گہرا تعلق ہے تو یہاں یہ مثال فٹ بیٹھتی ہے کیونکہ محبوب کی بھری جیب← مزید پڑھیے
مریخ اور زمین میں حیران کن حد تک یکسانیت موجود ہے ،جس وجہ سے ہمیں کبھی کبھار ایک خوشگوار ساوہم بھی ہوتا ہے کہ ممکن ہے کہ کبھی یہ ہمارا مسکن رہا ہو۔ماضی کا مریخ ہر طرح کی زندگی کے← مزید پڑھیے
خبر ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوۓ اس کے خلاف ٹائیگر فورس کو میدان میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹائیگر فورس کو ذخیرہ اندوزوں کی نشان دہی کا ٹاسک← مزید پڑھیے
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ناگورنوکارباخ پر تنازعہ آخر کار جنگ کی صورت اختیار کر ہی گیا۔جنگ میں میر میراں آرمنییا رہے یا آذربائیجان ناگورنوکارباخ کے مقدر کا فیصلہ ہوجائے گا کہ اب یہ مستقبل میں کس کا حصہ بن← مزید پڑھیے
12 اکتوبر 1999 ویسے تو پاکستانی تاریخ کا سیاہ باب ہے، لیکن یہ دن ہمارے ذہن پر ان گنت نقوش چھوڑ کر گیا۔ اس دن نے مجھے سیاسی سوچ دی جو اب تک میرے ساتھ ہے اور مرنے تک رہے← مزید پڑھیے
گزشتہ بدھ عشرت معین سیما کی افسانوں کی کتاب “دیوار ہجر کے سائے ” موصول ہوئی ۔۔یہ کتاب انہوں نے وطن کے نام لکھی ہے۔ عشرت معین سیماء سے دو سال پہلے ایک ادبی حلقہ میں ملاقات ہوئی، جس میں← مزید پڑھیے
اہلِ عرب سے ہٹ کر اکثر اہلِ عجم میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ پورے عرب میں صرف ایک ہی عربی زبان بولی جاتی ہے، لیکن ایسا حقیقتاً ہے نہیں، اس وقت سعودی عرب کی قومی زبان عربی ہے۔ اور← مزید پڑھیے
عمرِ رفتہ کے اوراق پلٹنے کی زندگی نے کبھی مہلت ہی نہیں دی، خود سے ہمکلام ہونے کی کبھی فرصت ملی بھی تو ہمسفروں سے بچھڑ جانے کا خوف،راستہ بھٹکنے کا اندیشہ،بغیر زادِ راہ کے اَن دیکھی منزلوں کے سفر← مزید پڑھیے
1976میں اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیر کا دورہ کیا، جب ان کو فون کرنے کی ضرورت ہوئی تو انہیں بتلایا گیا کہ یہ سہولت کشمیر میں دستیاب نہیں، جس پر ذوالفقار علی بھٹو طیش میں آگئے← مزید پڑھیے
عرصہ ہوا کہ راقم نے گوشت ، پھل اور دودھ کی قیمتوں میں اضافہ پر کُڑھنا اور دل جلانا چھوڑ دیا ہے کیونکہ اِس کا آسان حل یہ ہے کہ ان کا استعمال ترک کر دیا جائے۔ لیکن زندہ رہنے← مزید پڑھیے
زبانیں عام طور پر ارتقا کے طویل اور بتدریج مرحلہ وار اقدامات کے بعد کہیں جا کر اہم تبدیلیوں سے ہمکنار ہوتی ہیں۔ ان میں شعوری طور پر فیصلہ کُن تغیر کے امکانات کم ہی ہوتے ہیں۔ یا شاید میں← مزید پڑھیے
“کرپشن اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ توڑے بغیر دہشت گردی کو ختم نہیں کیا جا سکتا ” یہ الفاظ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف صاحب کے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا دہشت گردی صرف مسلح صورت میں ہی← مزید پڑھیے
وہ تلخیوں کے گھونٹ حلق سے اتارتے ہوئے بولی اب نہیں رہ سکتی وہ اس انسان کے ساتھ ۔اگر وہ مزید اپنے شوہر کے ساتھ رہی تو وہ نفسیاتی مریضہ ہو جائے گی آنکھوں سے بہتا ہوا لاوا اس بات← مزید پڑھیے
اسلام پسند طبقہ عورت کو گھرداری میں بہترین ہونے اور نوکری کے لیے گھر سے نہ نکلنے پر زور دیتا ہے۔ لیکن ہم ہمیشہ اپنی سوچوں کے دھارے میں اعتدال اور توازن کو برقرار رکھنے میں نا کام ہو جاتے← مزید پڑھیے
میرا ایک دوست ہے۔ حال ہی میں اُس کو سرکاری ملازمت ملی ہے۔ کچھ دن پہلے وہ گاوں چھٹی پر آیا ہوا تھا۔ رات کو بیٹھے باتوں باتوں میں شادی کے بارے میں بات ہونا شروع ہوگئی تو میں نے← مزید پڑھیے
19 ستمبر سوشل میڈیا پر ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہوئی یہ بچہ گندے سیلابی پانی میں کھڑا ہوکر ایک ہاتھ کے نیچے بغل میں مرا ہوا مرغ دبائے دوسرے ہاتھ سے دہائیاں دے رہا تھا اور حکومت وقت وفاقی← مزید پڑھیے
اس ملک کی تاریخ کے ساتھ اس سے زیادہ سنگین مذاق اور کیا ہو سکتا ہے کہ یہاں محترمہ فاطمہ جناح اور محمد نواز شریف جیسی شخصیات کو بھی غدار کہا گیا ہے۔یقیناً اب یہاں ایسے ذہن تیار ہو چکے← مزید پڑھیے