برتنوں کی کھنک میں بھی ذائقہ ہوتا ہے ۔ ۔دوسال چھابی میں روٹی کےاوپر آلو گوبھی، آلو گاجریں رکھ کر کھاتے کھاتے صغریٰ جیسے بھول ہی گئی تھی قورمہ، ہو تو ڈنر سیٹ نکلتا ہے ۔ اس نے شوربےمیں پڑی← مزید پڑھیے
اٹلی کی موسمی امیگریشن کے کوٹہ پر اطالوی وزیر اعظم نے دستخط کر دئیے ہیں سال 2021ءکا یا کوٹہ کافی دیر سے سائین ہوا ہے اسی لئے وزیر اعظم ڈرایگی کا کہنا ہے کہ سال 2022ءمیں مزید کوٹہ سائین کیا← مزید پڑھیے
وہ چنگ چی موٹر سائیکل رکشے سے جانب جنوب دو رویہ سڑک چک شہانہ روڈ کے بائیں طرف اتر جاتا ہے۔ سائیڈ والی جیب سے وہ پرانا سا پرس نکالتا ہے اور سو روپے کا ایک نوٹ رکشے والے کو← مزید پڑھیے
توبہ خدا کو بے حد پسند ہےاور معافی مانگنے پر انسان بڑی سے بڑی غلطی کو معاف کر دیتے ہیں۔ لیکن۔۔نہ ہم توبہ کرنا چاہتے ہیں اور نہ معافی مانگنا چاہتے ہیں۔ آخر کیوں؟ ہم اپنی غلطیوں،کوتاہیوں،گناہوں پر شرمندہ کیوں← مزید پڑھیے
ہم نے ہمیشہ یہی سنا کہ مرد ذات بے وفا ہے مرد ذات کا کوئی اعتبار نہیں، مردوں سے بچ کے رہنا چاہیے وغیرہ وغیرہ۔ دوسری جانب کچھ اسی قسم کے جملے مردوں کو عورتوں کے لیے بتائے جاتے ہیں۔← مزید پڑھیے
خونی سرمایہ دارانہ نظام, لبرل ازم اور کرنسی (حصہ اوّل)۔۔ارشد غزالی/"بینک دولت پاکستان ایک سو روپیہ, حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا حکومت پاکستان کی ضمانت سے جاری ہوا" اگر آپ کرنسی نوٹوں پر موجود ان عبارات کا مطلب یہ سمجھتے ہیں کہ حکومٹ یا اسٹیٹ بینک آپ کو کرنسی نوٹوں کے عوض سونا یا چاندی دینے کا پابند ہے تو آپ غلط ہیں← مزید پڑھیے
چلو ، ہار جائیں کہ اس پھیلتی، بڑھتی،افزود، ایزاد آفت کے اغراق میں ہم فقط ایک تنکا ہیں کم مایہ، کم پایہ ، اسفل کف ِ خاک ہیں ۔ ۔اور یہ نحوست کا وارث اقل، ایک ذرّہ۔۔۔مگر بالا تر ہم← مزید پڑھیے
پروردگار عالم نے اپنی پسندیدہ مخلوق حضرت انسان کو جس قدر نعمتوں سے نوازا ہے، ان کا احاطہ و شمار کرنا بھی انسان کی قوت سے باہر ہے،کائنات کے خالق و مالک نے نہ صرف انسان کو تمام مخلوقات میں← مزید پڑھیے
مجازؔ کی مقبولیت، اُس کے دائرے کی وسعت اور نظموں کے ہر سطح پر انقلابی انداز کے بارے میں تو بہت کچھ لکھا گیا ہے لیکن اُس کی شخصیت، تعلیم، مزاج، خاندان اور غیر معمولی جذباتی دفور کے بارے میں← مزید پڑھیے
صبح کا وقت نصابی کاروائیوں کیلئے معین ہے، غیر نصابی سرگرمیاں شام کو عمل میں لائی جاتی ہیں، نصابیات اپنی فطرت میں ثقیل، بدمزہ، غیر دلچسپ بلکہ کسی حد تک ڈراؤنی واقع ہوئی ہیں کیونکہ ان کا تعلق روزمرہ زندگی← مزید پڑھیے
چوہدری لیاقت خاموش اور افسردہ تھا۔ اس نے یہ رویے سہے تھے۔ اسے اندازہ تھا پہلے پہل جب آپ ذہنی طور پر ان رویوں کے لیے تیار نہ ہوں توکتنی تکلیف دیتے ہیں۔لوگوں کے حقارت بھرے ان رویوں اور ہزاروں← مزید پڑھیے
تیس سالہ مریضہ کو چھاتی کا کینسر تھا۔ تمام روایتی علاج ناکام ہو چکے تھے۔ ان کے لئے کوئی تجرباتی دوا بھی نہیں تھی۔ سٹیمپ میں آنے والی وہ پہلی مریضہ تھیں۔ انہوں نے پیٹرز پروٹوکول کے لئے رضامندی ظاہر← مزید پڑھیے
کمیونسٹ تحریک عالمی سطح پر بحران کا شکار تھی اور کئی نیم دل کمیونسٹ انقلابی حوصلہ ہار چکے تھے تب عالمی کمیونسٹ تحریک کا دفاع کرنے اور اسے آگے بڑھانے کے لیے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی نے کامریڈ کم جونگ ال کی قیادت میں 16 اپریل 1992ء کو ہیانگ یانگ میں بین الاقوامی سوشلسٹ کانفرنس منعقد کی۔۔← مزید پڑھیے
سوال لکھا ایک فیس بک عزیز نے “اگر کوئی ناگہانی آفت دنیا کی سب آبادی کو ہلاک کر دے اور ہزاروں برسوں تک برباد رہنے کے بعد دنیا میں ایک نئی اُپج کا ظہور ہو ،اور چوپائیوں سے ترقی کر← مزید پڑھیے
وہ جو امن سے نوازا گیا/ تحفظ عطا کیا گیا (المُسْتَأْمِن) “مُسْتَأْمِن” وہ کہلاتا ہے جو سلامتی (امن) کا متلاشی ہے۔ یہ ایسا شخص ہے جوکسی دوسرے وطن یا دیارمیں سلامتی کے ساتھ داخل ہوتا ہے یعنی وہ جو دیار← مزید پڑھیے
مارگلہ کا ہر موسم میر کا دیوان ہے لیکن پھولوں کو چھوتی شبنم کی طرح دبے پاؤں جاڑا اترتا ہے تو سارا جنگل سرگم ہو جاتا ہے۔گھر کے پاس سے ندی بہہ رہی ہے ،اُس پار جنگل ہے۔ کڑاکے کی← مزید پڑھیے
میں نے ہنس کر عرض کیا “آپ کو سوچنا ہو گا، آپ کے پی میں نو سال مسلسل حکومت کے بعد بلدیاتی الیکشنز ہار گئے، پشاور سے آپ کے پانچ ایم این ایز ہیں اور11ایم پی ایز ہیں لیکن لوگوں← مزید پڑھیے
اچھا مولانا میرا ایک دوست ہے فیکٹری میں،ثاقب نے فیصلہ کُن وار کیا ۔ فیملی پلاننگ کے بڑا خلاف تھا،مجھ سے بہت بحث ہوئی اسکی یہی آپ والی باتیں کرتا تھا،میں نے اس سے کہا یار اسلام تو ہے ہی← مزید پڑھیے
ماضی کے نقوش وقت کے آب ِرواں میں مسلسل معدوم ہوۓ جاتے ہیں کچھ عرصے بعد چہرہ و نام بھی ایک ساتھ یاد نہیں رہتے ،مگر لکھے ہوۓ لفظوں کی حرمت و تقدس سے انکار ممکن نہیں، ماضی کی کہانیاں← مزید پڑھیے
مفتی طارق مسعود صاحب کراچی میں مقیم عالم دین ہیں۔ بڑے معروف یوٹیوبر ہیں اور بڑی تعداد میں لوگ ان کے بیانات سنتے ہیں۔ ویسے تو ان کی اکثر ویڈیوز مناظرانہ رنگ میں رنگی ہوتی ہیں اور کچھ دن پہلے← مزید پڑھیے