پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 99 )

غربت کے خلاف با ہدف مشن اور کامیابیاں۔۔زبیر بشیر

غربت کا عفریت بنی نوع  انسان کو اس کے کرّہ ارض پر ظہور ہی سے ڈراتا چلا آ رہا ہے۔ ہر دور میں ،دنیا کے ہر خطے میں غربت کے خلاف جدوجہد کی گئی ہے۔ عہد ِ حاضر یعنی دوسری عالمی جنگ کے بعد  تشکیل پانے والی جدید دنیا میں ریاستوں کو درپیش چیلنجز میں سب سے بڑا چیلنج غربت کے خلاف جنگ ہے←  مزید پڑھیے

قانون سازی کے دوزاویے۔۔ قادر خان یوسف زئی

مشاہدہ کریں تو قریباََ دنیا کی ہر قوم کسی نہ کسی حوالے سے متنوع الجھنوں میں گھری نظر آتی ہے مگر اپنی اپنی جگہ اپنی بساط اور حکمت عملی سے اس کے حل کرنے کے لئے کوشاں بھی۔ کہیں انفرادی←  مزید پڑھیے

بدن (90) ۔ زچہ/وہاراامباکر

حمل اور پیدائش کبھی آسان نہیں رہے۔ جدید میڈیسن سے قبل یہ صورتحال زیادہ بری تھی۔ یہ معلوم کرنا بھی کہ آیا حمل ہے یا نہیں، ایک آسان کام نہیں تھا۔ اس کے کئی طریقے تھے لیکن کوئی قابلِ اعتبار←  مزید پڑھیے

زندگی کے دور۔۔ظفر اقبال وٹو

وہ دونوں باپ بیٹا راستے میں ٹرین میں سوار ہوئے تھے۔ باپ کھڑکی کے ساتھ خالی سیٹ پر جاکر خاموشی سے بیٹھ گیا اور باہر دیکھنے لگا، جب کہ تین چار سال کا بچہ اس کے ساتھ والی سیٹ بیٹھ←  مزید پڑھیے

باجا پاکستان کا پاپولر لیڈر بن چکا ہے۔۔محمد اسد شاہ

ڈاکٹر میرا بچپن کا دوست ، اور برطانیہ میں مقیم ہے ,اللّہ نے اسے بہت خوبیوں سے نوازا ہے ، ڈاکٹر بننے کے بعد اس نے چند ہی سال پاکستان میں گزارے ، اور پھر جلد ہی وہ برطانیہ چلا←  مزید پڑھیے

خاموشی ۔۔روبینہ فیصل

‎ہر موت پر آپ نوحہ نہیں لکھ سکتے ‎کوئی موت ایسی بھی ہو تی ہے جو آپ کے الفاظ کے، ‎آپ کے جذبات کے احاطے سے باہر نکل جاتی ہے ‎اورآپ خاموشی کے سمندر میں ‎خاموشی سے اُتر جاتے ہیں←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کا گریجویشن تک مفت تعلیم دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے گریجویشن تک مفت تعلیم دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سینیٹر اعجاز چوہدری نے ملاقات کی۔ پرویز الہی نے کہا کہ عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کی ترقی←  مزید پڑھیے

بدن (89) ۔ دو خلیے/وہاراامباکر

انسان کی ابتدا دو خلیوں سے ہوتی ہے۔ ایک والد کی طرف سے نطفہ۔ دوسرا والدہ کی طرف بیضہ۔ بیضے کا سائز سو گنا زیادہ ہوتا ہے۔ جب یہ ملتے ہیں تو بیضہ اپنے ننھے سے دوست کو خوش آمدید←  مزید پڑھیے

دوسروں کے بارے رائے قائم کرنے کا شوق۔۔صاحبزادہ محمد امانت رسول

ہم سب دوسروں کے متعلق ایک رائے رکھتے ہوتے ہیں اور اس پر پختگی سے قائم بھی ہوتے ہیں۔ ہم دوسروں کا محاسبہ بھی شوق سے کرنا چاہتے ہوتے ہیں۔ لیکن اپنی ذات اور اس کی خامیوں کو بھول جاتے←  مزید پڑھیے

جلیں گے گھر سب کے۔۔نعیم احمد باجوہ

پہلے راحت اندوری کا حقیقت افروز شعر ملاحظہ فرمالیں پھر ایک مکالمہ آپ کی نذر کرتے ہیں۔ لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے آگ لگانے والے بہرحال اسی خوش←  مزید پڑھیے

پون صدی کی کہانی ۔۔آغر ندیم سحرؔ

تقسیمِ ہند وستان اور تشکیلِ پاکستان کو ۷۵ برس بیت گئے‘یہ ۷۵ برس کا سفر کٹھن بھی تھا اور حیران کن بھی۔کٹھن اس لیے کہ ہمیں ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہونے کے لیے ایک جنگ لڑنا پڑی‘معاشی←  مزید پڑھیے

ہماری قومی ترجیحات۔۔عطا اللہ جان

سیاست پر کچھ لکھنا اور اس پر دوستوں کے ساتھ بحث کرنا،مَیں وقت کا زیاں  سمجھتا ہوں، میں ہر محفل میں اپنے آپ کو ایڈجسٹ کرتا ہوں  کچھ سیکھنے کی غرض سے، لیکن سیاسی محفل سے میں فوراً کنارہ کشی←  مزید پڑھیے

شاہ عنایت شہید دنیا کے پہلے سوشلسٹ صوفی۔۔اختر بلوچ

صوفی شاہ عنایت شہید المعروف جھوک شریف والے کو بجا طور پر دنیا کا پہلا کمیونسٹ یا سوشلسٹ صوفی قرار دیا جاسکتا ہے۔ شاہ عنایت نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے حکمران طبقوں سے کسی قسم کی بھی مفاہمتی←  مزید پڑھیے

یومِ آزادی یا یومِ قربانی؟۔۔سید مصعب غزنوی

آئیے اب اگر ہمیں پاں پاں، ٹھا ٹھا اور بے جا سیاسی بیانات سے فرصت مل گئی ہو تو یوم آزادی پر ان کو بھی چند لمحات کے لیے یاد کرلیتے ہیں جن کی عصمت، عزت اور جان کی قربانی←  مزید پڑھیے

فلاپ مگر بہترین فلمیں۔۔ذوالفقار علی زلفی

ہندی سینما کے سپراسٹار عامر خان کی فلم “لال سنگھ چڈھا” کے حوالے سے خبر گرم ہے کہ یہ باکس آفس پر فلاپ ہونے جارہی ہے ـ میں نے یہ فلم تاحال نہیں دیکھی، شاید بری ہو یا ممکن ہے←  مزید پڑھیے

ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنیوالے کی شناخت ظاہر کردی گئی

امریکی ریاست نیویارک میں ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ظاہر کر دی گئی۔ نیویارک پولیس کے مطابق ملعون سلمان رشدی پر ہادی ماتر نے چاقو سے حملہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 24 برس←  مزید پڑھیے

یوم آزادی:بابر اعظم، ارشد ندیم اور نوح دستگیر سمیت کھلاڑیوں کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان

یوم آزادی کے موقع پر کھلاڑیوں کے لیے سول ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق یوم آزادی پر جن افراد کو مختلف سول ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیا ہے ان←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں جشن آزادی کی تقریب میں قائداعظم محمد علی جناح کے تاریخی پورٹریٹ کی رونمائی کی گئی۔ قائد اعظم کے تاریخی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نے راول چوک فلائی اوور منصوبے کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر راول چوک فلائی اوور کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو متعلقہ حکام نے راول چوک فلائی اوور منصوبے سے متعلق بریفنگ بھی دی۔ وزیر←  مزید پڑھیے

16 اگست سے مزید مون سون بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

پنجاب میں 16 اگست سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ پنجاب میں آئندہ دنوں میں مزید مون سون بارشیں متوقع ہیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری←  مزید پڑھیے