پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 92 )

گولڈن ایج (3) ۔ دوسری رصدگاہ/وہاراامباکر

بغداد بلائے جانے والے آسٹرونومر الفرغانی تھے۔ ان کا نام الخوارزمی یا یحیٰی بن ابی منصور جتنا مشہور تو نہیں لیکن ان کے کام نے یورپ کے احیائے نو پر اثر کیا۔ انہوں نے بطلیموس کی کتاب میں اضافہ کیا۔←  مزید پڑھیے

اُمید کی آخری کرن۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کل پاک بھارت کرکٹ میچ تھا۔ عموماً ایسا ہوتا ہے کہ پاک بھارت میچ کے دوران سڑکیں سنسان ہوتی ہیں اور عوام کی اکثریت گھروں میں دبک کر میچ دیکھتی  ہے۔ مگر فیصل آباد جلسہ کے مناظر دیکھ کر اندازہ←  مزید پڑھیے

ایک کتاب، ایک تکون (پہلا حصّہ)۔۔زاہدہ حنا

رضیہ سجاد ظہیر، سجاد ظہیر اور نور ظہیر ایک تکون بناتے ہیں اور اس تکون سے ایک کتاب پھوٹتی ہے، جس کا نام ہے ’’میرے حصے کی روشنائی‘‘ یہ ایک بیٹی کی یادداشتیں ہیں، ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی اور اپنے←  مزید پڑھیے

جہاں خدمت وہاں الخدمت لیکن۔۔حسان عالمگیر عباسی

جب بھی کوئی پیش رفت ہوئی ہمیشہ تقسیم دیکھنے میں آئی مثلاً انتخابات ہوئے تو کچھ نے کہا شفافیت تو کچھ کو دھاندلی نظر آئی۔ اس بار سیلاب آیا، متاثرین آئے، ڈونیشنز آئیں اور امداد کی گئی۔ سب نے بیک←  مزید پڑھیے

قدرتی آفتیں‘عالمی امداد اور ہمارے رویے۔۔آغر ندیم سحر

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا زلزلہ 2005ء میں آیا‘اس ہیبت ناک زلزلے میں ایک لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے‘تین لاکھ کے قریب لوگ متاثر ہوئے اور اربوں کی املاک کو نقصان پہنچا۔اس زلزلے نے پاکستان←  مزید پڑھیے

عمران خان کا فاشسٹ رویہ۔۔سیّد محمد زاہد

مقبولیت کا مزیدارمیٹھا زہر انسان کو مغرور بنا دیتا ہے۔ موافق ہواؤں میں ابھرنے والے عوامی سیلاب کے تند و تیز دھارے کس کس کوملیا میٹ کر دیتے ہیں, مغرور انسان کو ان کی پروا بھی نہیں ہوتی۔ اس سیلابِ←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی کی یاد میں ۔۔آصف محمود

لیگل فورم فار کشمیر اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز نے جناب سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا ، گویا فرض کفایہ تھا جو انہوں نے ادا کیا ۔ لازم ہے کہ←  مزید پڑھیے

لخ دی لعنت۔۔عطا الحق قاسمی

ماضی میں کیسے کیسے عظیم اساتذہ گزرے ہیں جن کے ہونہار شاگردوں نے ان پر کتابیں لکھیں مگر کچھ بدنصیب اساتذہ ایسے بھی ہیں جن کے ناخلف شاگردوں نے انہیں نظر انداز کر دیا۔ ان نظر انداز کئے گئے عظیم←  مزید پڑھیے

سو لفظ: پروں والا جہاز/ذیشان محمود

اماں یہ اس کی آواز آرہی ہے؟ کس کی آواز؟ ایک تو تیرے کان بڑے تیز ہیں۔ اماں وہ جو راشن دیتا ہے۔ پُتر اس نے کل آنا ہے۔ مسجد میں اعلان ہوا تھا۔ نہیں  اماں کیمپ والے نہیں! اچھا←  مزید پڑھیے

کس سے منصفی چاہیں ؟۔۔عامر عثمان عادل

اے میرے قاضی شہر ! کیا یہ توہین عدالت نہیں ؟ تیری دہلیز پر ایک بوڑھا شخص جان کی بازی ہار گیا۔ایک عمر عدالتوں کے دھکے کھانے کے بعد آج جونہی اس نے سنا کہ فیصلہ اس کے حق میں←  مزید پڑھیے

مہک ملک برائے فروخت۔۔ثاقب لقمان قریشی

میرے موبائل پر ٹک ٹاک کی ایپلی کیشن نہیں ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ مجھے اس ایپ سے ڈر لگتا ہے۔ ڈر کی وجہ کسی کام پر توجہ دینے کا ٹائم فریم ہے۔ ٹک ٹاک کی ویڈیوز کم دورانیے←  مزید پڑھیے

نِکّی بے جی/خاکہ(حصّہ اوّل)۔۔ کبیرخان

پی ۔ ٹی ۔ کے ڈِیپ بریدنگ(Deep Breathing ) پوز میں دونو ں ہاتھ ڈھاک پر یوں ٹکائے جیسے تازہ ریٹائرڈ ایڈمِن جے سی او کھیت کی مُنڈیر پر کھڑا فطرت کو سپروائز کر رہا ہو۔ بڑے بر کی بے←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کے نام پر گورکھ دھندا۔۔سید مصعب غزنوی

سیلاب نے ارض ِ پاک کے 3 کروڑ سے زائد افراد کی زندگیوں کو پوری شدت سے متاثر کیا ہے، یہ سیلاب یقیناً بڑی آفات میں شمار کیا جاسکتا ہے۔ ان سیلاب متاثرین کو دیکھ کر بے ساختہ زبان سے←  مزید پڑھیے

سیلابوں کے بدلتے انداز اور ہم۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

روایتی طور پر ہمارا علاقہ دریائے راوی کے آس پاس کے تیس چالیس کلومیٹر پر مشتمل ہے۔ دریاوں کا رخ موڑنے اور ڈیموں کی قید میں ڈالنے سے پہلے جولائی اگست سیلاب کے مہینے شمارے ہوتے تھے۔ اس میں حکومت←  مزید پڑھیے

بدن (102) ۔ طویل عمری/وہاراامبارکر

اگر آپ اچھی صحت رکھتے ہیں، تب بھی عمررسیدہ ہونے کے اثرات سے فرار نہیں۔ مثانے میں لچک کم ہو جاتی ہے۔ اس کا مطلب ٹوائلٹ کی طرف زیادہ چکر ہیں۔ جلد میں لچک بھی کم ہو جاتی ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف کا شوکت بے نقاب۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

آجکل پاکستان ایک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے ایک تو پاکستان کی معاشی صورتحال بہت خراب تھی اور اوپر سے سیلاب کی صورت میں آزمائش قوم کے کاندھوں پر آن پڑی جس سے بہت زیادہ جانی اور مالی←  مزید پڑھیے

قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کا نظام۔۔افتخار گیلانی

ویسے تو اسوقت شمالی بھارت کے کئی صوبے حتیٰ کہ راجستھان کے ریگزار بھی سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، مگر پاکستان میں اسکی تباہ کاریوں نے ایک آفت مچا رکھی ہے۔ پانی کے ریلو ںمیں انسان و جانور بہنے کی←  مزید پڑھیے

بائیس کروڑ نالائقوں کا بوجھ۔۔جاوید چوہدری

چین کے تین علاقے اس وقت پاکستان سے زیادہ بارشوں اور سیلاب کی زد میں ہیں، یہ علاقے جنوب مغرب میں واقع ہیں، ان کے نام چینگ ڈو، گوانگ یو آن، گارزے اور تبت ہیں، چینگ ڈو کی وادی شی←  مزید پڑھیے

کتابوں کے ہمزاد۔۔مرزا یاسین بیگ

قمر جمیل واقعی ادب کا قمر تھے۔ ان کی شاعری، تنقید اور فلسفے کو سمجھنے میں کچھ اور دیر لگے گی۔ وہ اپنے عہد میں رہ کر اگلے کسی عہد کی نمائندگی کررہے تھے۔ وہ اردو ادب میں جینے والے←  مزید پڑھیے

عدلیہ کے فیصلوں پر اُٹھتی انگلیاں۔۔پروفیسر رفعت مظہر

پورا ملک ڈوب رہا ہے۔ سیلابی تباہ کاریاں چاروں صوبوں میں جاری، ہزاروں افراد جان سے گئے اور لاکھوں مویشی سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔ یہ ریلے اتنے تندوتیز اور بپھرے ہوئے کہ مضبوط گھر اور ہوٹل خس وخاشاک کی←  مزید پڑھیے