پریاں اس قدر خوبصورت ہونے کے ساتھ اتنی بدذوق کیسی ہوسکتی ہیں ؟ بچپن میں اماں کے خالہ زاد تشریف لاتے تو یہ سوال ذہن میں سر اٹھالیتا ۔ موصوف کی عمر کوئی چالیس سال کے قریب تھی اور شادی← مزید پڑھیے
تحریر؛چبوترے پر بیٹھا دانشور(قلمی نام) کہا جاتا ہے کہ عورت کو سمجھنا ناممکن ہے, لیکن میں کہتا ہوں مرد کو سمجھنا اور خاص طور پر دورِ حاضر کے جوان مرد کو سمجھنا بھی آسان نہیں ہے۔ کچھ روز قبل ایک← مزید پڑھیے
ادب میں بحیثیت مجموعی خواتین لکھاریوں کی تعداد بہت کم رہی، ہر دور میں مرد ہی اس شعبے میں میدان مارتے آئے ہیں، اگرچہ قدیم یونان میں Sappho جیسی شاعرہ کا آشکار ہونا دلچسپی کے ساتھ ساتھ تحقیق طلب معاملہ← مزید پڑھیے
امسال کی گلوبل جینڈر رپورٹ 2024 کے مطابق خواتین کے لئے چند مثبت اقدامات سے قطع نظر صنفی مساوات کے حصول کے لئے خاطر خواہ کوششیں نہیں کی گئیں۔ عالمی طور پر مردوں اور عوروں کے مرتبے اور مقام میں← مزید پڑھیے
کھانا گرم کرنا مسئلہ نہیں ،خود کو بہت روکا کہ اس بارے میں کچھ نہ لکھوں مگر بات برداشت سے باہر ہو گئی ہے۔ ” کھانا خود گرم کر لو” ایک نعرہ تھا، مگر نعرہ یونہی نہیں ہوتا اس کے← مزید پڑھیے
مسلم ہندوستان کی فیمینسٹ تحریک کو مختلف ادوار کے حساب سے دیکھنا چاہیے، اگر ہم انگریز دور سے آغاز لیں تو افرنگ سرکار نے 1790 عیسوی میں ہندوستان میں انگریزی قوانین کا نفاذ کیا مگر مرد , عورت سے متعلق← مزید پڑھیے
ایک طویل سفر کے بعد مجھے جس شہر میں داخلے کی اجازت ملی وہاں کی بوڑھیاں بتاتی ہیں : “پہلے پہل یہاں بہت سے مرد تھے مگر خلوص اور چاہت کی طلب میں دھیرے دھیرے اپنی جنسیت بدل بیٹھے سو← مزید پڑھیے
نجانے اسے میرا پتہ کہاں سے ملا، مگر اسے میرے ذاتی فون نمبر کے ساتھ ساتھ میرے نوکری کے اوقات بھی معلوم تھے۔ دو دن پہلے فون پر پندرہ منٹ تک بات کرنے کے بعد اس نے مجھے ملنے پر← مزید پڑھیے
شاخ در شاخ پھیلتے علم نے بالآخر ہماری توجہ فرد کی گھمبیر داخلیت کی جانب پھیر دی ہے۔ انسانی D.N.A. ڈی کوڈ کیا جاچکا اور اب جنیٹنک انجینئرنگ اور کلوننگ جیسے ناقابلِ یقین معاملات انسان کی دسترس میں ہیں۔نفسیات کی← مزید پڑھیے
پاپولر کلچر میں مَردوں کی سوشیوسیکشول (socio-sexual) درجہ بندی (hierarchy) میں ایلفا میل (alpha male) اور بِیٹا میل (beta male) کا ذکر اکثر کیا جاتا ہے، ایلفا میل مردوں میں نمایاں، کامیاب اور بااثر مانے جاتے ہیں، اور بِیٹا کو← مزید پڑھیے
شادی دیر سے کرنا یا نہ کرنا دنیا کے بیشتر ممالک میں معمول (نیو نارمل) کیوں بنتا جا رہا ہے؟ ہمارے ملک پاکستان میں اکیسویں صدی کے آغاز سے پہلے جلدی شادی کرنے کا رجحان تھا ۔ ← مزید پڑھیے
بہاولپور یونیورسٹی کو بدنام کیا جا رہا ہے تاکہ پورے معاشرے کے ’ضمیر‘ اور ’احساس‘ کو بچایا جا سکے۔ کونسی ویگن اور بس، ہسپتال اور ہاسٹل، کالج اور یونیورسٹی ایسی ہے جہاں ہر وقت ہر مرد ہر دکھائی دینے والی← مزید پڑھیے
عزیزم فضیل اشرف قیصرانی نے ایک انتہائی اہم نکتہ خاکسار کے کان میں ڈالا ہے، ” ڈاکٹر کاظمی صاحبہ کے بقول، ان کی اطلاعات کے مطابق ژوب میں تالا بندی کی متاثرہ خاتون ایک میجر ڈاکٹر صاحبہ سے علاج یا← مزید پڑھیے
میں نے گائناکالوجسٹ محترمہ طاہرہ کاظمی صاحبہ کو ذاتی طور پر نہ پڑھا اور نہ ہی میرا اُن کی وال تک جانے کا آج تک اتفاق ہوا ہے، حالیہ مقفل جائے مخصوصہ کے بارے میں اپنے لبرلز ، مارکسسٹ اورکچے← مزید پڑھیے
منطق کسی بھی استدلال کو پرکھنے کا علم ہے کہ کسی بھی معاملے میں اگر کوئی شخص کوئی دعویٰ کر رہا ہے یا اس کی دلیل دے رہا ہے تو وہ کتنی مضبوط اور مربوط ہے۔ منطق پڑھنے والوں کو← مزید پڑھیے
فیمنسٹ سیاست کا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں بھی ایسے لوگوں کا راج ہے جن کو سِرے سے فیمینزم کا اصل مفہوم معلوم ہی نہی، وہ فیمینزم کا نعرہ لگاتے ہوئے اس نہج تک پہنچ جاتے ہیں جہاں ان کا← مزید پڑھیے
ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے وجائنا پر تالہ ڈالنے کے واقعات کے حوالے سے جو تحریر لکھی اُس میں انھوں نے ملتان، ژوب کے ساتھ ساتھ عورتوں کے ساتھ اس سلوک کی مثالیں قبائلی علاقوں میں پائے جانے کا زکر کرتے← مزید پڑھیے
کل سے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی ایک تحریر پر بہت بات ہو رہی ہے ، ڈاکٹر طاہرہ ہمیشہ اچھوتے موضوعات پر قلم اٹھاتی ہیں جن پر عام طور پر دیگر لکھاری قلم اٹھانے سے گریز کرتے ہیں۔← مزید پڑھیے
جناب چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان مجھے علم ہے کہ آپ ملک کی سیاسی صورتحال و دیگر مسائل کی وجہ سے بہت مصروف ہیں لیکن میں آپ کی توجہ ایک انتہائی اہم مسئلہ کی جانب← مزید پڑھیے
ہمارے یہاں کسی بھی لڑکی کو للچائی نظروں سے دیکھنے اور دعوت عشق دینے کے لئے مرد کو خوبرو، یا صاف ستھرا خوبصورت یا ویل گرومڈ ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اپنے تئیں ہر مرد خواہ کسی بھی حال میں← مزید پڑھیے