عورت، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

احساسِ تحفظ۔۔پروفیسر عامر زریں

احساسِ تحفظ۔۔پروفیسر عامر زریں/ عورتیں معاشرے کی تعمیر میں ایک ماہرِ تعمیرات کی حیثیت رکھتی ہیں۔ ایک عورت معاشرے میں کتنے ہی رشتوں میں مرد کی زندگی پُر آسائش بنائے ہوئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

دس کا ایک۔۔ربیعہ سلیم مرزا

کتنی عجیب بات ہے ۔ جس رات مجھے نیند نہ آئے ,اس رات میں سمجھ بھی نہیں پاتی کہ” جاگ کیوں رہی ہوں ۔”؟ بستر سے اٹھ کر صحن میں آجاتی ہوں ۔موبائل چارجر پہ چھوڑ دیتی ہوں ۔ ارشد←  مزید پڑھیے

جنگلی۔۔سیّد ایم زاہد

جنگلی۔۔سیّد ایم زاہد/وہ شادی کے لیے تیار تھی لیکن ساتھ یہ شرط رکھ دی۔ پہلے پہل تو حشمت کو بہت دکھ ہوا کہ وہ  اس کی محبت کو اتنی چھوٹی سی بات سے آزما رہی ہے۔ گرچہ یہ اس کی پسند کے خلاف تھا لیکن زمرہ نے واضح الفاظ میں کہہ دیا۔  ←  مزید پڑھیے

میلا حُسن۔۔افتخار بلوچ

میلا حُسن۔۔افتخار بلوچ/غازی عباس کے اندر بلوچانہ خصوصیات کے تمام دھارے اپنے حسن کے ساتھ موجود تھے۔ علاقے کے شوق و روایت کے عین مطابق اس نے تعلیم کو بڑی جلدی خیر باد کہہ دیا تھا←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر (21) نومسلموں کی مشکلات۔۔شاکر ظہیر

رودادِ سفر (21) نومسلموں کی مشکلات۔۔شاکر ظہیر/ ایوو (yiwu) شہر میں اس وقت تک سڑکوں پر گاڑیوں کا ایک ہجوم ہوتا تھا ۔ اور حالت یہ ہوتی تھی کہ بندہ سوچتا کہ گاڑی کی بجائے پیدل ہی جلدی پہنچ جاؤں گا←  مزید پڑھیے

سوئزرلینڈ کی عورت۔۔عاطف ملک

سوئزرلینڈ کی عورت۔۔عاطف ملک/وہ ایک ادھیڑ عمر آدمی تھا، ادھیڑ عمر اور شرارتی، کلین شیو، سر سے گنجا، بھاری جسم اور مسکراتا چہرہ۔۔جیسے ہی اُس نے بات شروع کی، مجھے علم ہوگیا تھا کہ وہ ایک شرارتی آدمی ہے۔←  مزید پڑھیے

شاہ دولے کی چوہیوں کا دن۔۔نجم ولی خان

میں عورت مارچ میں تھا، جی نہیں، آنکھیں سینکنے نہیں گیا تھا جیسے بہت سارے پہنچ جاتے ہیں بلکہ یہ میرے صحافتی فرائض کاحصہ تھا۔ خواتین کے عالمی دن پر میرے شہر میں بہت ساری ایکٹی ویٹیز ہو رہی تھیں←  مزید پڑھیے

وینا ملک بھی عورت مارچ کے خلاف بول اٹھیں

اسلام آباد: پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک بھی عورت مارچ کے خلاف بول اٹھیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹ میں پاکستان کی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے “عورت مارچ” کے حوالے سے اپنی رائے کا←  مزید پڑھیے

نارمل سماج کی ابنارمل باتیں ۔۔علی انوار بنگڑ

نارمل تو سماج تب ہوگا جب یہ بتانا نہ پڑے کہ میں نے بیٹی پیدا ہونے پر بھی ویسی ہی خوشی منائی ہے جیسے بیٹے کے لیے منائی تھی۔ لڑکا پیدا ہوا ہے بس یہ جملہ سننے پر اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے کہ اسے خوشی ہوئی ہے اور یقیناً اس نے خوشی منائی ہوگی۔←  مزید پڑھیے

عورتوں کے حقوق کا تحفظ۔۔سکندر پاشا

عورتوں کے حقوق کا تحفظ۔۔سکندر پاشا/کہنے کی حد تک تو عورت ذات ایک خوبصورت رشتہ ہے جو ماں، بہن اور بیٹی کی صورت میں ہوتا ہے لیکن درحقیقت عورت ذات کو ہمارے سماج میں انسان نہیں سمجھا جاتا←  مزید پڑھیے

عرب دنیا میں “یوم العالمی المراة” پر اک نظر۔۔منصور ندیم

آج 8 مارچ کا دن پوری دنیا میں عالمی یوم خواتین International women’s Day کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن  کو منانے کا مقصد پوری دنیا میں معاشی، معاشرتی اور سیاسی میدانوں میں خواتین کے کردار اور کامیابیوں←  مزید پڑھیے

خواتین کے حقوق کا محافظ کون۔۔غلام مرتضیٰ

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ اِسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں 8 مارچ کو ہر سال عالمی سطح پر خواتین کا دن منایا جاتا ہے_ تحریک آزادی ء نسواں کی علمبردار خواتین بڑے جوش←  مزید پڑھیے

نہاری کی یاد میں ۔۔مرزا یٰسین بیگ

جو عورت نہاری بنانا اور جو مرد نہاری کھانے کا شوق نہ رکھتا ہو، اسے میں پاکستانی ہی تسلیم نہیں کرتا۔ نہاری ایک ایسی ڈش ہے جس کیلئے ہمارے وزیراعظم کو پچھلے وقتوں میں جب وہ غریب تھے، کلثوم سے←  مزید پڑھیے

اصل حریف (آٹھ مارچ پر خصوصی تحریر)۔۔محموداصغرچودھری

اصل حریف (آٹھ مارچ پر خصوصی تحریر)۔۔محموداصغرچود ھری/     پرو فیسر جولیانو وینس یونیورسٹی میں سنسکرت پڑھاتے تھے ۔ میری ان سے ملاقات پولی کلینک مودنہ میں ہوئی ۔انڈین پاکستانی ثقافت پر سیمینار تھا۔ہم دونوں اس میں مدعو تھے۔←  مزید پڑھیے

عورت مارچ اور مذہبی فسطائی سوچ ۔۔عامر حسینی

وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ نور الحق قادری نے وزیراعظم پاکستان کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے 8 مارچ کو عورتوں کے عالمی دن کو سرکاری طور پہ ” یوم حجاب” کے قرار دینے کا مطالبہ کیا←  مزید پڑھیے

گھگھو گھوڑا۔۔شاہین کمال

رحیم نے جب گھر میں قدم رکھا تو اس کی بےپناہ حیرت بجا تھی کہ صورت حال اس کی توقع کے عین برعکس۔ میز پر بھاپ اڑاتے اشتہا انگیز کھانے، صاف ستھرا ، قرینے سے سجا بنا نکھرا گھر اور←  مزید پڑھیے

عورت تیرے دکھ لاکھوں ہیں سیریز/​ ہسٹیریا کی ہسٹری۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

وہ نیک لڑ کی تھی صلح کل، پاکباز، بے داغ، بھولی بھالی وہ اپنی معصوم نیک چلنی میں لپٹی، لپٹائی باکرہ اک غریب گھر کی کنواری کنیا ذرا سے اونچے، امیر گھر میں بیاہی آئی تو اپنے شوہر کے لڑ←  مزید پڑھیے

حلیب کبیرہ۔۔عارف خٹک

عورتیں زرخیز اچھی لگتی  ہیں۔ دادا حضور کو اللہ جنت نصیب فرمائیں آمین، کہا کرتے تھے کہ عورت وہ ہے جس کو اپنا انگوٹھا نظرنہ آئے اور کولہے ایسے ہوں کہ پانی کا بھرا گلاس رکھ دو اور وہ سو←  مزید پڑھیے

آزادی نسواں اور انہضام آزادی۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

وہ آزادی ء نسواں کا پرچارک ہی نہیں بلکہ اسے عملی جامہ پہنانے کا خواہاں بھی تھا۔ جس طرح ایک زمانے میں انگلستان میں دو چار عملی سوشلسٹ سرمایہ دار پیدا ہوئے تھے جنہوں نے مزدوروں کو بنیادی انسانی سہولیات←  مزید پڑھیے

محبت فاتحِ عالم۔۔ڈاکٹر محمد شافع صابر

شاہ عبداللطیف بھٹائی نے کہا تھا کہ”عورت عشق کی استاد ہے”،میں اس میں یہ اضافہ کر دیتا ہوں کہ “مرد عشق کی انتہا ہے” کل میڈیسن وارڈ میں ڈیوٹی تھی،ایک مریضہ تھی،اسکا جگر بالکل کام کرنا چھوڑ چکا تھا۔عمر بھی←  مزید پڑھیے