عمران خان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 5 )

محترمہ بھنگ یا محترم بھنگ۔۔۔رمشا تبسم

محترمہ زرتاج گل صاحبہ نے بھنگ کی بہت تعریف کی۔ پاکستان کے تمام بڑے مسائل کو پسِ پشت رکھ کر ان کو صرف بھنگ کی فکر ہوئی۔لوگ بھوک سے مر رہےہیں۔بجلی ,گیس ,پانی کی قلت کا سامنا ہے۔روزگار کی عدم←  مزید پڑھیے

زینب سے فرشتہ تک۔۔۔۔مہرساجدشاد

صور شہر میں ایک بچی زینب کی گمشدگی کاواقعہ رونما ہوا۔قصور میں سماجی سطح پر بچی کی گمشدگی پر احتجاج اور فوری بازیابی کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، سوشل میڈیا نے اس معاملہ کو بھرپور طریقے سے اٹھایا یوں←  مزید پڑھیے

ضد یا نالائقی؟ فیصلہ آپ کا ۔۔۔ محمد اشتیاق

پچھلے عشرے میں ہم نے دیکھا کہ "ڈنڈہ" صرف اوپر والے طبقے کے لئے مفید ثابت ہوتا ہے۔ جب بھی عوام الناس میں نفرت جنم لیتی ہے، سادہ کپڑوں میں دفتر جانے کے احکام جاری کرنے پڑ جاتے ہیں۔ فیصلہ سازوں کی موجودہ انتظامیہ خان صاحب کے انتخاب اور میاں صاحب کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بند گلی میں پھنستی جا رہی ہے۔←  مزید پڑھیے

منظور پشتین کے بعد عمران نیازی کا نمبر بھی لگ سکتا ہے۔۔۔۔ارشد بٹ

مملکت خداداد پاکستان میں غداروں، ملک دشمنوں، غیر ملکی ایجنٹوں، کرپٹ اور اسلام دشمنوں کی پیداوار کسی تعطل کے بغیر جاری رہتی ہے۔ یہ زرخیز فصل کبھی قلت سے دوچار نہیں ہوتی۔ جہاں جمہوری آزادیوں، ریاست پر سول جمہوری بالادستی←  مزید پڑھیے

تھری ڈی گلاسز۔۔۔روبینہ فیصل

جب بزرگوں نے اخلاقیات کے معیار مقررکئے تھے تو جدید ٹیکنالوجی نہیں تھی، اب جو بچے کچھے بزرگ ہیں وہ جدیدیت اور قدیمیت میں الجھ کر رہ گئے ہیں اور اس میں انہیں دھیان ہی نہیں کہ وہ جدید ٹیکنالوجی←  مزید پڑھیے

سکندر اور ایک ارب درختوں کا معلق باغ۔۔۔علی اختر

عظیم فاتح اور سپہ سالار سکندر اعظم 330 قبل مسیح میں پیدا ہوا ۔ 350 قبل مسیح میں محض بیس سال کی عمر میں باپ کی موت کے بعد مقدونیہ کا حکمران بنا۔ چاہتا تو ساری زندگی وہیں عیش و←  مزید پڑھیے

کرکٹ کا خمار اور سیاست۔۔۔ساجد ڈاڈی

پاکستان کی سیاست اور حکومتوں پر اکثر کوئی نہ کوئی رنگ حاوی رہتا ہے۔اگر بات خاکی رنگ کی ،کی جائے تو یہ رنگ خوب جوبن پر رہا۔جب کبھی یہ رنگ غائب بھی ہوا تو پس پردہ اپنے کمالات ضرور دکھاتا←  مزید پڑھیے

احتساب اور سیاسی نظام۔۔۔داؤد ظفر ندیم

احتساب کے نام پر پاکستان میں نیب اس دور میں جس طرح فعال اور متحرک ہوا ہے ماضی میں اس کی کوئی ایسی مثال نہیں ملتی اگرچہ نواز شریف کے 1999کے دور میں احتساب کمیشن نے سیف الرحمان کی زیر←  مزید پڑھیے

ساہیوال واقعہ اور حکومتی ڈرامہ۔۔۔رمشا تبسم

جو شخص بھی ملا ہے وہ اک ز ندہ لاش ہے انساں کی داستان  بڑی دل خراش ہے( افضل منہاس) 10اپریل 2019 کو مکالمہ پر محترم رؤف کلاسرا کی تحریر “سستے ڈراموں کے شوقین حکمران پڑھی” جس میں انہوں نے←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں کی پسندیدہ لاشیں۔۔۔رمشاتبسم

“خدا کے لوگوں نے میرے لوگوں کا خون پی کر نجات پائی” (جون ایلیاء) ایک مشہور ڈائیلاگ ہے”سیاست تو لاشوں پہ ہی ہوتی ہے”  سیاست میں کوئی خونی یا انسانی رشتہ نہیں ہوتا ۔صرف ایک رشتہ  ہے اور وہ  رشتہ←  مزید پڑھیے

دلِ زار کی حالت۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

میرے دادا مرحوم نے اپنے عہد کے بڑے استادوں کو پڑھا اور سنا تھا اِس لیے اُن کے استدلال میں معروضی تنقید بدرجہ اتم موجود تھی۔ مجھے وہ ایک مرتبہ سیکھا رہے تھے کہ کوئی بھی کام کرنے سے قبل←  مزید پڑھیے

لکڑہارا اور زمین میں دفن خزانہ۔۔۔محمد احسن سمیع

ہمارے یہاں ایک بڑا مسئلہ سرکاری حکام کی جانب سے عوام میں اس عقیدے کی مسلسل ترویج ہے کہ قصے کہانیوں والے لکڑہارے کی طرح ایک دن ہمیں بھی اپنے یہاں زمین میں دفن کوئی خزانہ مل جائے گا اور←  مزید پڑھیے

پاکستان کو بچانا ہے تو چودھراہٹ اور تھانیداری ختم کرنی ہو گی۔۔۔نذر محمد چوہان

ایمسٹرڈیم سے ایک وکیل دوست نے کل ہالینڈ کے وزیراعظم کو سیب کھاتے سائیکل پر جانے کی تصویر لگائی ۔ میں جب ہالینڈ میں تھا تو ہم تو اس وقت کے لیڈروں کو روک کر سلام دعا بھی کر لیتے←  مزید پڑھیے

کتا مار مہم سے مردہ انسانیت تک کا سفر۔۔۔۔رمشا تبسم

شادمان ٹاؤن آفیسر نے کتا مار مہم کا آغاز کیا ،کچھ کتوں کو گولیاں ماری گئیں اور کچھ کو  زہر آلود کھانادیا گیا ،کافی دیر کتوں کے جسم میں ہلچل رہی ،سانسوں کے ختم ہونے اور روح کے جسم سے←  مزید پڑھیے

پچھتاوا۔۔۔۔۔اعظم معراج

مئی 2013 میں اس نے چوتھی مرتبہ وزیر خزانہ کا حلف لیا، قائد سے ملاقات کی اور کہاں مائی باپ آپ نے مجھے زمین سے اٹھا کرآسمان پر پہنچایا، میں نے آپ کی خدمت کی اور اتنی کہ میرے پوتوں←  مزید پڑھیے

پروپیگنڈا اور پالٹیکس ۔۔۔۔روبینہ فیصل

پروپیگنڈا اور پالٹیکس  انکل سام کے نام خط میں منٹو لکھتا ہے :  انکل سام زمیندار اخبار خرید لو پھرجو آپ کہیں گے وہ وہی چھاپا کرے گا ۔”  منٹو کے انکل سام کے نام خطوط اس کی سیاسی بصیرت←  مزید پڑھیے

بدلتے رنگ اور کتے کے آنسو ۔۔۔ محمد اشتیاق

ہمارے وزیر اعظم صاحب جو پودوں کو پانی نہ ملنے پہ دکھی ہو جاتے تھے خاتون اول جو مذہبی طور پہ کتوں کو نحس سمجھتی تھیں لیکن ایک "کتے" کی آنکھ میں آنسو دے کہ اپنے مذہبی نکتہ نظر میں تبدیلی پیدا کر کے اسے گھر میں رکھنے پہ آمادہ ہو گئیں آج 3 بچوں کے کپڑوں پہ خون دیکھ کہ کتنی دکھی ہوئی ہوں گی۔←  مزید پڑھیے

اسد عمر کا منی بجٹ اور اپوزیشن کا رد عمل۔۔۔۔رضوان ظفر گورمانی

کئی دنوں سے چرچا تھا کہ منی بجٹ آنے والا ہے اپوزیشن چیلوں کی مانند بے چارے اسد عمر پر جھپٹنے اور نوچنے کو تیار بیٹھی تھی میڈیا نے بھی نیزے بھالے تیز کر کے میز پر سجا دئیے تھے←  مزید پڑھیے

کہانی گو وزیراعظم۔۔۔۔وقار احمد چودھری

کہانی انسان کی کمزوری ہے ،ہم بچپن سے بزرگوں سے کہانیاں سنتے جوان ہوتے ہیں اور پھر زمانے بھر کی کہانیاں سننے کا اشتیاق لیئے ہر دوسرے شخص کو ٹٹولتے ہیں ۔مانگنے والے کی اپنی مجبوریوں بھری کہانی اور دینے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم صاحب !ہمیں یاد ہے وہ ذرا ذرا, تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

کل  صبح وزیر اعظم عمران خان  کی ٹویٹ پڑھ کر آنکھوں اور دل و دماغ کو یقین ہی نہ آیا کہ یہ کیا پڑھ رہے ہیں؟- وزیر اعظم صاحب نے قومی اسمبلی کے نئے اجلاس سے اپوزیشن کے واک آؤٹ←  مزید پڑھیے