عمران خان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 14 )

تیسری شادی۔۔ آصف محمود

نکاح ایک مقدس کام ہے اسے طنز اور دشنام کا عنوان نہیں بنایا جا سکتا ۔ عمران خان نے نکاح کیا ہے کوئی جرم نہیں کیا کہ ان کا ہانکا ہی کر لیا جائے ۔ ہمارے ہاں بہت سے افرادکی←  مزید پڑھیے

شادی مکالمہ۔۔ولائیت حسین اعوان

رمضان ،بشیر اور پرویز تینوں دوست روزانہ شام کو پارک میں اکٹھے ہوتے اور اپنی  زندگی کی ڈھلتی شام کو خوشگوار بنانے کے لیے  گھنٹوں گپیں ہانکتے۔ آج ان کا موضوع عمران خان کی شادی تھی،اور وہ زور و شور←  مزید پڑھیے

عمران خان، میاں بشیر اور شادیاں۔۔ عارف انیس ملک

آج جب عمران خان کی شادی کی خبر نے جہاں پاکستان بھر میں تہلکہ مچا رکھا ہے وہاں بہت کم افراد یہ بات جانتے ہیں کہ اس سیاسی اور حکمرانی کی شطرنج کے پیچھے ایک مرنجا مرنج سے افسانوی بابے←  مزید پڑھیے

کھلا خط بنام عمران خان و اراکین کور کمیٹی تحریک انصاف پاکستان۔۔رشید یوسف زئی

محترم المقام جناب عمران خان صاحب و ارکان کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف، السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ، بندہ ایک عرصے سے آپ اور تحریک انصاف کا شیدائی رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ آپ کی جرات و بیباکی پر←  مزید پڑھیے

عمران کی تبدیلی؟۔۔روبینہ فیصل

میں نے چند سال قبل، جم جوائن کیاتوجاتے ہی آؤ دیکھا نہ تاؤ، جو سب سے سخت قسم کی kick and box کی کلاس جو کہ ایک انتہائی سخت قسم کی کالی خاتون کرواتی تھی اورجس کی شکل دیکھ کر←  مزید پڑھیے

عورت کی تضحیک یا ستم۔۔منصور ندیم

کیسا عجیب معرکہ لگا ہے ، خواہ عمران خان ہوں یا شہباز شریف یا ماضی میں  قندیل بلوچ ہو یا ثانیہ مرزا، ہم کوئی موقع ہاتھ سے جانے ہی نہیں دیتے۔ عمران خان کی موجودہ شادی کے حوالے سے مجھے←  مزید پڑھیے

مایوسی اور خوش فہمی کا شکار نہ ہوں’ سچائی کا سامنا کریں۔صاحبزادہ امانت رسول

ہمارے ہاں یہ رجحان اور رویہ پختہ تر ہو چکا ہے کہ وہ شخص حریت پسند اور جمہوری ہے جو حکومت اور حکمرانوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیے رکھے ،وہی حق پرست ہے جو حکومت اور حکمرانوں کی پالیسیوں←  مزید پڑھیے

بے شرم نونی ، سپہ سالار اعظم اور قاضی القضاء

پچھلے دنوں نااہل ترین کی مٹی پلید کی گئی۔ اپنا حق رائے دہی بلا کسی دباؤ استعمال کرنے پر آپ مجھے نونی بے  غیرت کہہ سکتے ہیں لیکن سچ پوچھیے تو ترین کی نااہلی پہ دکھ ہوا۔ وجوہات کئی ساری←  مزید پڑھیے

ذرا تم دام تو بدلو۔فاروق بلوچ

 “اگر یہ فیصلہ  مشہور  ہو  جائے کہ کل بڑے پیمانے پہ سرمایہ داروں کو پھانسی دی جائے گی تو آج یہ سرمایہ دار رسیاں بنانا شروع کر دیں گے”. کارل مارکس پانامہ پیپرز کا ہنگامہ ابھی تک پوری شد و←  مزید پڑھیے

کالی اور گوری صحافت۔قمر نقیب خان

لگ بھگ بارہ سال پہلے میں کوہاٹ، بنوں اور میرانشاہ کے علاقوں میں گیا تھا. اس وقت پورے بنوں شہر میں عورت ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی تھی، بس کالے نیلے شٹل کاک برقعے تھے. میری والدہ اور بہن نے←  مزید پڑھیے

درست فیصلوں کا دن۔شاہد خان بلوچ

سپریم کورٹ میں کل کے  تین بڑے فیصلوں نے تجزیہ نگاروں کو عجیب گومگو کی سی صورتحال میں مبتلا کر دیا ہے. کسی کو اس میں پی ٹی آئی  کی جیت نظر آرہی تو کسی کو ن لیگ کی اور←  مزید پڑھیے

پاکستانی نظریہ تکلید۔عبدالحنان ارشد

دو دن قبل خان صاحب نے تقریر کے دوران کہہ دیا کہ اللہ  نے پاکستان کو بارہ موسموں سے نوازا ہے۔ اب یہ بات سارے پاکستان نے سنی، خان صاحب کے مخالف حلقہ نے ان پر تنقید کے نشتر چلانے←  مزید پڑھیے

خلیفہ کی ڈائری سے اقتباس۔معاذ بن محمود

قحط الرجال ہے صاحب، لیکن قوم ہے  کہ انکاری ہے۔ شاعر نے کیا خوب کہا تھا” بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پید” درویش گزشتہ ایام اوندھے منہ الٹا پڑا رہا۔ شوق ہرگز طبیعت پہ غالب نہ←  مزید پڑھیے