عمران خان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 13 )

عمران،شہباز مد مقابل۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

بات کچھ بھی ہو،حالات کچھ بھی ہوں،حقائق جیسے بھی ہوں۔۔۔ جنگل میں اگر مسافروں کی بس بھی لٹ جائے تو الزام رائے ونڈ کے محلوں تک پہنچانا عمران خان کا کام ہے۔عام فہم محاورہ ”ہاتھ دھو کے پیچھے پڑنا“ کوئی←  مزید پڑھیے

عمران کے بیس ارکان کو نوٹس کے فیصلے کی اندرونی کہانی۔۔۔ثاقب ملک

بنی گالا میں عمران کے گھر پر ڈرائنگ روم میں ایک صوفے پر درمیان میں کپتان بیٹھا ہے. سفید کرتے اور شلوار میں ملبوس عمران ابھی ابھی ورزش کرنے کے بعد نہا دھو کر باتھ روم سے باہر نکلا ہے.←  مزید پڑھیے

عمران خان کے لیے مشورہ۔۔ مرزا شہباز حسنین

عمران خان اس وقت پاکستان کے  بڑے  لیڈروں میں  تو شامل ہوچکے۔بلاشبہ پاکستان کی سیاست میں اب عمران خان کا نہایت کلیدی کردار ہے۔نوجوان نسل کی اکثریت عمران خان کی حمایت میں کمر بستہ ہے۔خان صاحب نے پچھلے پانچ سال←  مزید پڑھیے

پاکستانی کی دو رُخی سیاست۔۔۔رانا ازی

ان دنوں لوٹا کریسی اور پارٹی بدلنے پر بہت بحثیں   ہو رہی ہیں سوچا میں بھی اپنی ناقص عقل کے مطابق تھوڑا سا حصہ ڈال دوں۔ میرا مقصد یہاں خان صاحب یا تحریکِ انصاف کی وکالت کرنا نہیں ہے←  مزید پڑھیے

اخروٹ، ایجبسٹن سے ڈی چوک تک۔۔شکور پٹھان

کالج کا پہلا سال تھا۔ امتحان کی تیاری زور وں  پر تھی کہ ہماری کرکٹ ٹیم انگلستان جا پہنچی۔ زندگی میں جو مسائل خود پیدا کردہ ہیں اس میں کرکٹ کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ بھلا کرکٹ ہورہی ہو←  مزید پڑھیے

کیا عدلیہ کا یہ رویہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ ۔۔سید عارف مصطفٰی

 ایک عجب بھونچال سا دیکھنے میں آرہا ہے کیونکہ تحریک انصاف کی مرکزی رہنماء فوزیہ قصوری کی تنقید نے ایک بڑا ارتعاش سا پیدا کردیا ہے کیونکہ وہ پی ٹی آئی کی ماں کا درجہ رکھتی ہیں اور ان کی←  مزید پڑھیے

خان کا سین۔۔ذوالنورین سرور

زید اور بکر جنگل میں ایک درخت کے نیچے رہتے تھے۔زندگی کے دن یونہی کٹ رہے تھے کہ ایک دن بکر نے مکان بنانے کی سوچی۔اس نے جب اپنا ارادہ زید کے سامنے رکھا تو وہ کچھ پریشان سا ہو←  مزید پڑھیے

صرف پاکستان زندہ باد۔۔ آصف محمود

آج پی ایس ایل کا فائنل ہے اور روشنیوں کا شہر اسم بامسمی بن کر رنگ و نور میں نہا رہا ہے. پی سی بی، نجم سیٹھی سمیت ہر وہ شخص اور ادارہ مبارک  باد کا مستحق ہے جس نے←  مزید پڑھیے

آٹھ حلقوں سے الیکشن اور لیڈر عالمی؟۔۔سید شاہد عباس

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب محترم عمران خان صاحب 2018 کے انتخابات میں آٹھ حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ ایک قومی روزنامے کی خبر ہے۔ اور اس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے←  مزید پڑھیے

لیڈران کا اخلاقی دیوالیہ پن ۔۔ صاحبزادہ عتیق الرحمان

وہ بھی وقت تھا پاکستانیو ! جب چوہدری پرویز الہی کی گاڑی کے آگے مجرے کررہا تھا “ طلال “ اور مشرف کا چہیتا اور پالتو بھونپو تھا “ دانیال “ اور سب سے بدحال تھا “ نہال “۔۔ اس←  مزید پڑھیے

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ۔۔کفایت الرحمن

 جس معاشرے میں سیاست‘ جرائم اور کرپشن میں گٹھ جوڑ ہو جائے۔ وہاں کھیتوں میں بھوک کا اگنا‘ غربت اور فاقہ کشی‘ امانت میں خیانت‘ جہالت کا فروغ‘ گروہی تضادات ، فسادات اور بددیانتی عام بات ہوتی ہے۔ پاکستانی معاشرہ←  مزید پڑھیے

سینیٹ چئیرمین کا الیکشن ،اصل پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے۔۔عبید اللہ چوہدری

رضا ربانی کی حمایت کا اعلان کر کے نوازشریف نے سیاست کی ایک بڑی چال چلی۔ میں تو قائل ہو گیا کہ میاں صاحب اب اتنے بھولے نہیں رہے جتنا کئی لوگ آج بھی ان کو قرار دے رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

عدت، شدت اور صحافتی ذمہ داریاں ۔۔ولائیت حسین اعوان

عمران خان پچھلی تقریبا 5 دہائیوں سے ایک ایسا کردار ہے جو ہر دم اور ہر دور میں بریکنگ نیوز ہے۔ کرکٹ میں آمد ہو یا اس میں زخمی ہو کر باہر بیٹھنا،کیری پیکر سیریز ہو یا سری کانت کو←  مزید پڑھیے

عدت کی حدت (عمر چیمہ کی عمران خان سے دشمنی کی اصل وجہ کیا ہے؟)۔۔اویس احمد

عمر چیمہ پاکستان کے ایک صحافی ہیں۔ ان کی وجہ شہرت پانامہ پیپرز اسکینڈل بریک کرنے والی عالمی صحافتی تنظیم آئی سی آئی جے سے ان کا تعلق اور پاکستان میں پانامہ پیپرز کی تحقیق کرنے والے صحافی کے طور←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی سیاست۔۔طارق احمد

میرے ایک دوست ہیں۔ یہاں کنسلٹنٹ ڈاکٹر ہیں۔ جس دن سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لیے نااہل قرار دیا اور پچھلی تاریخوں سے ان کے فیصلے بھی منسوخ کر دیے۔ مجھے ان کا فون آیا، خاصے←  مزید پڑھیے

احساسِ زیاں۔۔محمد منیب خان

 قصور کی معصوم کلی زینب کے قاتل کی گرفتاری اور پھر سزا سے لے کے عمران خان کی شادی اور نوا زشریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی تک۔۔ کتنے ہی واقعات ایسے گزرے کہ جن کے بارے بارہا سوچا ‘←  مزید پڑھیے

آئینہ خانہ۔۔رابعہ احسن

“عمران خان کے گھر میں پیرنی ہے اس سے پتہ کرا لیں کدھر غائب ہوا ہےاستخارہ کرائیں اس سے”۔۔۔ فیصل سبحان کے غائب ہونے پر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے احتجاج کا یہ جواب میڈیا کو دیا تو←  مزید پڑھیے

جمہوری ناستک قبول نہیں۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

نواز شریف کی نااہلی کی وجہ سے کچھ دوست ناراض لگ رہے ہیں. اُن کی ناراضگی کی وجہ بالکل درست ہے، سب عیاں ہے کہ فوجی اشرافیہ پاکستانی بحران میں اپنا حصہ محفوظ کرنا چاہتی ہے، لہذا اپنے مقابل سرمایہ←  مزید پڑھیے

چوہدری نثار،عمران اورفنانشل ایکشن ٹاسک فورس۔۔ شہزاد سلیم عباسی

اندورنی و بیرونی خلفشاروں کی ڈوریں تیز گام ریل کی طرح سرپٹ دوڑ رہی ہیں۔ پاکستان کے سیاسی و سماجی حالات گرگٹ کے رنگوں کی طرح جھٹ سے بدلتے ہیں اور نئے رنگوں کی روشنیوں میں مکس ہوجاتے ہیں۔ لیکن←  مزید پڑھیے

اک بے سبب طلاق اور ایک پرانی محبت کی کہانی ۔۔سید عارف مصطفٰی

پرانی محبتیں کمال ہوتی ہیں ۔۔۔ چنگاری کی مانند سلگتے سلگتے کسی بھی لمحے آن کی آن بھڑک کے آلاؤ بن جاتی ہیں اور بہت کچھ جلا کے بھسم کردیا کرتی ہیں خواہ اچھی بھلی چلتی ازدواجی زندگی ہو یا←  مزید پڑھیے