خدا، - ٹیگ

زلزلہ ، ہم اور خدا/محمد وقاص رشید

 زلزلہ  خدا اور انسان کا تعلق ایک تکون پر مرتکز ہے۔ زندگی ، موت اور قیامت۔ خدا نے اپنی حتمی کتاب میں قیامت کا جو تعارف انسان کو کروایا اسے سورۃ الزلزال میں ایک ہیبت ناک ترین زلزلے سے تعبیر←  مزید پڑھیے

مشرف خدا کی عدالت میں (دوم، آخری حصّہ )-وقاص رشید

الغرض جو معاملات سیاستدان افہام و تفہیم اور کچھ لو ،کچھ دو کی حکمت عملی کے تحت حل کر لیتے ہیں وہاں طاقت کے زعم میں بندوق کی زبان میں بات کر کے بارود سے مسئلوں کو حل کرنے کی←  مزید پڑھیے

حقیقت کی تلاش میں ( ہندوستان )-1/شاکر ظہیر

یہ حقیقت کی تلاش شاید خالق نے انسان  کی فطرت میں رکھی ہے ۔ اس کو جانے بغیر اسے کسی پل چین نہیں آتا ۔ جب کوئی ایک قوم تھک ہار کر کسی ماورائی حقیقت کا انکار کرنے لگتی ہے←  مزید پڑھیے

حقیقت کی تلاش کے راستے(2،آخری حصّہ)-شاکر ظہیر

فلوطین نے تین بنیادی اُصول بیان کیے ،حقیقت واحدہ ، عقل اور روح ۔ مادہ پرست یہ کہتے تھے کہ حقیقت مادی ہے یعنی جو کچھ حواس ِ خمسہ کے احاطہ میں ہے وہی حقیقی ہے لیکن فلوطین نے اعلان←  مزید پڑھیے

معمورہ احساس میں /رضوانہ سیّد

اپنی پیاری سہیلی نعیم فاطمہ کی پوسٹ دیکھی کہ کس طرح طبقہ امرا ء محل نما گھر بنا رہا ہے ، تقریبات منعقد کر رہا ہے ۔ ان کے غم کچھ اور ہیں، مسائل کچھ اور ۔ ملک میں کیا←  مزید پڑھیے

دو گمشدہ صفحات کی تلاش /شاکر ظہیر

انسان فطرتی طور پر تجسس کی نفسیات لے کر پیدا ہوا ۔ وہ کیوں اور کیسے سے کبھی جان چھڑا ہی نہیں سکتا ۔ بالکل اس بچے کی طرح ، جو جیسے ہی دنیا میں آتا ہے تو جو کچھ←  مزید پڑھیے

یہ کیسا احتساب ہے جو ہمیں بے چین نہیں کرتا/محمد ہاشم خان

بات کسی فرد، کسی مخصوص فرد یا افراد کی نہیں ہے، بات کسی مذہب، مسلک اور جماعت و جمعیت کی بھی نہیں ہے۔ بات نیک و بد کی بھی نہیں ہے اور نہ ہی عابد و فاسد، ظالم و مظلوم←  مزید پڑھیے

موت کی موت اور قیامت کا غم/احمد نعیم

کُن فیاکُن کے بعد سے میں بڑا پریشان تھا – جتنوں کو زندگی دی گئی تھی سارے مردار تھے ، سب کی آنکھیں بند تھیں، کان بند ،منہ بھی بند۔۔۔ ہاں مگر بڑے بڑے نتھنوں والی ناک زندہ تھیں، جو←  مزید پڑھیے

ورلڈکپ فائنل 1992سے 2022 تک/محمد وقاص رشید

بارِ دگر عرض ہے کہ کرکٹ پہلی محبت تھی ۔ جاننے والے جانتے ہیں   ،ان میں سے بیشتر کی بھی۔ جیسے کرکٹ ارتقائی ادوار سے گزرتی رہی ویسے طالبعلم کا فکری ارتقا ء کا سفر بھی جاری رہا۔ زندگی وقت←  مزید پڑھیے

سماج کہانی/قسط1- شاکر ظہیر

ٹیکسلا ایک تاریخی شہر ہے، جہاں بدھا تہذیب کے بہت سے آثار موجود ہیں ،جیسے جولیاں یونیورسٹی ، دھرما راجیکا سٹوپا وغیرہ ۔ انہی تاریخی آثار کی وجہ سے اس شہر کو ورلڈ ہیریٹیج کہا جاتا ہے ۔ یہ شہر←  مزید پڑھیے

خدا کرے ناطق کبھی آسودہ حال نہ ہو۔۔عامر حسینی

الجھنوں کے ساتھ جیتے دیکھیں گے تو اس بات کا امکان پیدا ہوگا کہ آپ اس کی فردیت ، اس کی یکتائی ، اس کے چھوٹے چھوٹے دکھ سکھ ، اس کی جنسی زندگی سچائی اور جھوٹ ، اس کی←  مزید پڑھیے

مقتل سے براہِ راست(1)۔۔محمد وقاص رشید

خدا “رب العالمین ” ہے۔  رب العالمین کے ان الفاظ پر غور فرمائیے۔ ۔یعنی سارے جہانوں کا ایک پروردگار  ۔ اب آئیے ایک قدم آگے بڑھتے ہیں, خدا کے دین کا نام اسلام ہے, اسلام کے لفظ پر توجہ مرکوز←  مزید پڑھیے

عقل نامہ۔۔عظیم الرحمٰن عثمانی

عقل بلاشبہ انسان کو ملی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ مگر اس کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ اپنا تسلط چاہتی ہے۔ اپنے بنائے ہوئے معیارات کے تحت اپنے اطراف پر جائز یا ناجائز قبضہ کرتی ہے۔ یہ اپنے فکری←  مزید پڑھیے

حکمت کی کرامات۔۔ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

حکمت کا  شروع ہے اور نہ  آخر ۔یہ خدا کی ودیعت اور بخشش کا خوبصورت تحفہ ہے ۔جس کی قدر و قیمت کم نہیں ہوتی اور نہ  چمک ماند پڑتی ہے ۔یہ روحانیت کی وہ سیڑھی ہے جس پر چلنے کے لئے مضبوط قوت ارادی اور خدا کی کمک کی ضرورت پڑتی ہے←  مزید پڑھیے

خدا مرتا نہیں۔۔زکی مرزا

پختہ خیالی کے لیے انسان کو خدا کی آنکھ کی کمی محسوس ہوئی۔ اپنے سوچ و خیال کے کینوس کو خدا سے ہمکنار کر نے کی جدوجہد میں انسان مارا جانے لگا۔←  مزید پڑھیے

بنیاد(2،آخری حصّہ)۔۔محمد وقاص رشید

اچھا مولانا میرا ایک دوست ہے فیکٹری میں،ثاقب نے فیصلہ کُن وار کیا ۔ فیملی پلاننگ کے بڑا خلاف تھا،مجھ سے بہت بحث ہوئی اسکی یہی آپ والی باتیں کرتا تھا،میں نے اس سے کہا یار اسلام تو ہے ہی←  مزید پڑھیے

ٹوٹا ہُوا دِل۔۔کبریٰ پوپل

لوگوں کے ساتھ خیر کرنے کے بعد ان سے بدلے میں واپس اچھائی  کی امید لگانا  ،کی  مثال ایسی ہے کہ کوئی شخص نیا پودا لگاۓ اسے وقت پر پانی دے اور سورج کی روشنی بھی اس تک پہنچے لیکن←  مزید پڑھیے

خدا پاکستان پر رحم کرے۔۔ملک اکبر اقبال

پاکستان اگست 1947 میں آزاد ہوا، تاریخ 14تھی کہ 15 ،اس میں اختلاف ضرور ہے لیکن قوم ہر سال اگست کی 14تاریخ ہی کو جشن آزادی مناتی ہے۔ پاکستان کا نام جس شخص نے رکھا وہ قیام پاکستان کے بعد←  مزید پڑھیے

تعدیل۔۔مختار پارس

رات بھر شہر میں چراغاں رہا۔ پھر اچانک بادل امڈ آئے اور ایسا گرجے اور اتنا کڑکے کہ خدا کی پناہ ! ایسا لگ رہا تھا جیسے کہہ رہے ہوں عشق کو ثابت کرنے کےلئے کیا صرف جلتے بجھتے برقی←  مزید پڑھیے

زندگی، روح اور شعور۔۔انجم گیلانی

یہ حقیقت ہے کہ آج تک زندگی کی کوئی متفقہ تعریف سامنے نہیں آ سکی ہے۔ بس مختلف آثار ہیں جن کے ظہور کو ہم زندگی سے تعبیر کرتے ہیں۔ ایک صاحبِ نظر نے زندگی و موت کے تعلق کو←  مزید پڑھیے