انسان - ٹیگ

سورہ العصر اور سیکنڈ لاء آف تھرموڈائنامکس/ تحقیق و تحریر: عمران حیدر تھہیم

فزکس کے ایک انتہائی ادنیٰ طالبعلم کی حیثیت سے میرا شُمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جو سائنس کو مذہب سے متصادم نہیں سمجھتے۔ میری رائے میں سائنسی علوم کسی نہ کسی درجے پر دراصل اُسی divine oneness کی طرف←  مزید پڑھیے

سماجی نوحہ۔۔سانول عباسی

خدایا تیری دنیا میں کسی انسان کی وقعت نہیں کوئی عجب وحشت سی چھائی ہے پَڑھے لکھّوں کی کثرت ہے فقط انساں  نما تو ہیں مگر انسانیت سے دور ہیں سارے بہت سی ڈگریوں کا بوجھ لادے اپنے کاندھوں پر←  مزید پڑھیے

اسلام اور انسانی حقوق۔۔۔۔محمد اشفاق

اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے ہی فلاں، فلاں اور ڈھمکاں کو جو حقوق عطا فرما دیے تھے، وہ سر آنکھوں پر، وہ ہمارے مذہبی عقائد کا حصہ ہیں مگر انسانی تمدن چودہ سو برس میں بہت آگے←  مزید پڑھیے

تمہارے لئے نہیں ہیں۔۔۔رابعہ الرَبّاء

میری کہانیاں ،میری نظمیں، میرے لفظ، میرے حرف تمہارے لئے نہیں ہیں، اگر تمہیں نہیں پتا “گبیریلا” نے کیوں لکھا اگر تمہیں نہیں پتا” ہرمن ہیس” پہ “سدھارت” کے ساتھ نیم موت راج کرتی رہی اگر تمہیں نہیں پتا “سدھارتا←  مزید پڑھیے

یونیفارم والے قاتلوں کے گینگ سے مُردے صلاح الدین کا سوال۔۔۔۔رمشا تبسم

یہ دنیا ہم جیسے کئی  انسانوں کے لئے اب رہنے کے قابل نہیں یا شاید ہم ہی اس دنیا میں رہنے کے قابل نہیں کیونکہ ظلم و جبر , زیادتی قتل و غارت کے دور میں ایک عام آدمی واقعی←  مزید پڑھیے

کیا انسان کا ارتقاء ابھی بھی جاری ہے؟۔۔۔۔ترجمہ و تلخیص: سلطان محمد

اگر ارتقاء لاکھوں کروڑوں سال سے جاری تھا تو آج یہ رک کیوں گیا ہے؟ کیا آئندہ انسان ارتقاء کی بدولت ہم سے مختلف ہوں گے؟ یہ وہ سوالات ہیں جو سوچنے سمجھنے والے ذہنوں میں پیدا ہوتے ہیں اور←  مزید پڑھیے

ہم مر کیوں نہیں جاتے ۔۔۔عامر عثمان عادل

بادامی باغ کے رہائشی کا نومولود بچہ اللہ کو پیارا ہو گیا ،قل سے فارغ ہوتے ہی غم زدہ باپ نے قبرستان کا رخ کیا کہ قبر پہ فاتحہ پڑھ آئے تو دکھی دل کو کچھ قرار آئے وہاں پہنچا←  مزید پڑھیے

روح کا سفر۔۔۔۔جہاں درّانی

یہ 1986 ہے اور میرا سفر متحدہ عرب امارات کے خوبصورت شہر العین کی جانب ہے۔ یہ وہی شہر ہے جہاں میری پیدائش ہوئی اور اس وقت تک “یعنی 2016 میں بھی” مجھے وہاں بیتی یادیں ستاتی رہتی ہیں۔ والد←  مزید پڑھیے

کیا سب انسان برابر ہیں؟۔۔۔۔وہارا امباکر

عالمی تعاون کے ساتھ ہونے والے بائیولوجی کے سب سے بڑے پراجیکٹ ہیومن جینوم پراجیکٹ نے اپنے نتائج 2001 میں شائع کئے۔ یہ جس قدر کامیاب تھا، اتنا ہی ناکام بھی۔ کامیاب اس لئے کہ اس سے ہمیں زندگی کی←  مزید پڑھیے

انسانی سوچ اور مختلف رویے۔۔۔۔شجاعت بشیر عباسی

انسانی رویے عموماً دو طرح کے ہوتے ہیں تلخ یا شریں بالکل اسی طرح جیسے انسانی سوچ کے دو رخ ہوتے ہیں مثبت یا منفی۔ رویے انسان کی پہچان کا مستقل حصہ ہوتے ہیں اپنے رویے کو بدلنا خاصا مشکل←  مزید پڑھیے

بے حس معاشرے کی ایک جھلک۔۔۔عامر عثمان عادل

سواریوں سے کھچا کھچ بھری بس کوٹلہ کی جانب گامزن تھی بسم اللہ موڑ سے میرے ساتھ کچھ اور لوگ بھی سوار ہوئے جن میں کچھ پٹھان بھی تھے بائے پاس سے ہوتے ہوئے جونہی چک کمال کے پاس پہنچے←  مزید پڑھیے

مریخ پر انسانی ہاتھ ، مریخ کی الجھنیں، مسئلے کیا ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔وہارا امباکر

آج تک کسی انسان نے مریخ کو نہیں چھوا۔ کیا ہم یہ کام بھی کر لیں گے؟ اس انتہائی مشکل کام کو کرنے پر یورپی سپیس ایجنسی اور ناسا اس کام کو مل کر طور پر سرانجام دینے کے بارے←  مزید پڑھیے

افسردگی ،ڈپریشن۔۔۔۔۔مہر ساجد شاد

یہ حالت کبھی کبھار ہو تو ذندگی کا خوبصورت رنگ ہے اور اگر اکثر طاری رہنے لگے تو مرض بن جاتی ہے جو بحرحال قابل علاج ہے۔ افسردگی کی حالت کی کئی علامات ہیں جیسے اداسی ، چڑچڑاپن، نیند کے←  مزید پڑھیے

سلام ،اوم،شلوم،آمن۔۔۔۔اسد مفتی

سابق وزیراعظم برطانیہ ٹونی بلیئر نے فیصلہ کیا ہے  کہ وہ اپنی باقی ماندہ زندگی مذہب  کی خدمت اور مختلف مذاہب کے درمیان بات چیت کے کلچر کو فروغ دینے کے لیے وقف کردیں گے۔اور امن اور سلامتی کی اشاعت←  مزید پڑھیے

پریشان حال چھوٹے کسان۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

’روٹی بندہ کھا جاندی اے‘ پنجابی کا یہ مشہور فقرہ آپ کو سچ نظر آئے گا۔ اگر آپ بے چارے چھوٹے کسانوں کی حالت زار کا اندازہ لگائیں گے۔گزشتہ ادوار میں بھی شاید ایسا ہی ہوتا ہو ۔مگر موجودہ دور←  مزید پڑھیے

خوشی ہم اور اسلام۔۔۔ سلمان اسلم

خوشی کا لفظ جیسے ہی سماعت سے ٹکراتا ہے تو انسانی ذہن میں بہت سارے عجیب و غریب خیالات امڈ آتے ہیں ۔ خوشی کے لفظ سے بہت سارے مادی خیالات و تصورات جڑے ہوئے ہیں۔ جب ہمارے سامنے یہ←  مزید پڑھیے

اخلاق کیسے بنتے ہیں؟۔۔۔نصیر اللہ خان

معاشرے  کے اخلاق، شعور، کلچر اور ثقافت سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔ معاشرتی اخلاق، روایات اور اقدار کی شایان شان ہوتے ہیں۔ ثقافت اور تہذیب اپنا بنیادی خمیر ’’کلچر‘‘ سے لیتی ہیں۔  معاشرے کے امن، خوشحالی اور استحکام کا←  مزید پڑھیے

برج اور ستارے۔۔۔۔احمد علی/ چوتھا حصہ

ﺑﺮﺝ ﺟﻮﮌﺍ : ﻋﻠﻢ ﻧﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺋﺮۃ ﺍﻟﺒﺮﻭﺝ ﮐﮯ 60 ﺳﮯ 90 ﺩﺭﺟﺎﺕ ﭘﺮ ﻣﺸﻤﻞ ﺣﺼﮧ، ﺑﺮﺝ ﺟﻮﺯﺍ ( Gemini ‏) ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻓﻄﺮﯼ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﺑﺮﺝ ﮨﮯ۔ ﺷﻤﺲ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 22 ﻣﺌﯽ ﺳﮯ 21 ﺟﻮﻥ ﺗﮏ←  مزید پڑھیے

سات جنموں سے آگے کا سفر ۔۔۔۔۔۔محمد رضوان خالِد چوہدری/قسط1

(نوٹ: یہ آرٹیکل صرف تقابُلِ ادیان کے ریسرچ سٹوڈنٹس اور انڈیا میں دعوت کا کام کرنے والوں کے لیے بطور فُوڈ فار تھاٹ لکھا گیا ہے۔) ہندؤوں کا کئی جنموں کا عقیدہ مختلف زمانوں کے افراد نے اپنی محدود سمجھ←  مزید پڑھیے

دھوکہ : دینا آسان ، سہنا مشکل۔۔۔۔میاں جمشید

ا گر اپنی عزت ، رتبے  اور کردار کو کچلنا ہو تو ” دھوکے  ” کا استعمال ایک آسان کام ہے، یہ ایک ایسا کام ہے جس میں آدمی بہت سی اخلاقی برائیاں ایک ساتھ ملا کر اس میں استعمال←  مزید پڑھیے