انتہا پسندی کی نئی تعریف ، مسلمانوں کے حق میں یا خلاف؟-فرزانہ افضل
برطانیہ کے ہاؤزنگ اور کمیونٹی منسٹر مائیکل گوو نے چند روز قبل انتہا پسندی کی نئی سرکاری تعریف جاری کی ہے۔جس کے مطابق انتہا پسندی تشدد ، نفرت یا عدم برداشت پر مبنی نظریے کی ترویج یا ترقی ہے ۔← مزید پڑھیے