سادگی اپنی، اوروں کی عیاری بھی دیکھ۔۔قادر خان یوسف زئی / پاکستان کو ایسا ہمسایہ ملا ہے کہ اس کی دوستی پر اعتبار نہیں اور دشمنی میں مزہ نہیں۔ اس میں نہ خلوص ہے کہ ایک شریف کا دل موہ لے اور نہ مردانگی کہ ایک ’’بہادر‘‘ سے بے ساختہ داد تحسین لے ۔← مزید پڑھیے
عمران خان کا حکومت سے رخصت ایک واقعہ ہے اور سیاسیات کے طلبا کے لیے اس میں سمجھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ہم نے تاریخ سے سیکھا ہی کب ہے؟ اگر ہم نے پاکستان کی سیاسی تاریخ سے کچھ سیکھا ہوتا تو 27 مارچ 2022 کو وقت کا وزیراعظم سفید کاغذ لہرا کر یہ باور کروانے کی کوشش نہ کرتا کہ میرے سوا باقی سب غدار ہیں ۔← مزید پڑھیے
میرے پیارے سلام محبت۔ اس ہفتے کا یہ دوسرا خط کہ تمہیں خوشخبری بھی تو سنانی ہے۔ ابوالقاسم تمہیں اپنا پہلا پوتا بہت بہت مبارک ہو ۔ تمہارا پوتا بالکل تمہاری تصویر ہے۔ ملتے تو تم پاب بیٹا بھی ہو← مزید پڑھیے
امریکہ کے سب سے اہم اتحادی کی روسی صدر سے ملاقات ہوئی۔ بدھ کے روز دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور ہفتے کی صبح وزیر اعظم نے کریملن میں روسی صدر سے ملاقات کی، قدامت پسند اسرائیلی وزیراعظم نے یہ ملاقات شابت کے روز کی۔← مزید پڑھیے
مریکا کو ’’شیطان بزرگ‘‘ کا خطاب تو امام خمینیؒ نے دیا تھا، لیکن اب اسے اور اس کے حواریوں کو نیا خطاب روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے دیا ہے۔ انھوں نے شیطان اور شطونگڑوں کو مجموعی طور پر ’’جھوٹ← مزید پڑھیے
طاقت کی اپنی حرکیات ہوتی ہیں، جب انفرادی یا اجتماعی طور پر طاقت آجاتی ہے تو اس کا اظہار ضروری ہو جاتا ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکی قیادت میں مغرب دنیا کی طاقت کا مرکز ٹھہرا، ہر وہ← مزید پڑھیے
یوکرائن پر حملے کی صورت میں،روس کے گرد یو ایس جال بن چکا ہے،اگر روس حملہ کرتا ہے تو اس کو اوپر بیان کی گئی تمام پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا جس سے اسکی معیشت برباد نہ سہی لولی لنگڑی ضرور ہوسکتی ہے۔← مزید پڑھیے
(نامہ نگار/مترجم:نسرین غوری)واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فائزر انٹرنیشنل اور جرمنی کی بائیو اینٹیک کمپنی امریکہ کے خوراک اور ادویات کے ادارے [ایف ڈی اے]سے منگل تک ہنگامی طور پر بچوں کی ویکسین کے اجازت نامے کے لیے درخواست کرنے والے← مزید پڑھیے
امریکہ نے ایک بار پھر اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات سفرنہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری ایڈوائزیری میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات پرڈرون اور میزائل حملہ ہو سکتا ہے، امریکی← مزید پڑھیے
پاکستانی سیاست میں مجھے کیوں نکالا کے بعد خان صاحب نے ایک نیا آئٹم متعارف کروا دیا ہے "اگر مجھے نکالا"۔ عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر مجھے نکالا گیا تو میں زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا اور اپوزیشن کو چھپنے کی بھی جگہ نہیں ملے گی۔← مزید پڑھیے
ایران جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے صرف "چند ہفتے باقی ہیں" اس سے پہلے کہ تہران کی پیشرفت کو تبدیل کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
بلنکن نے جمعرات کو ویانا میں تہران اور 2015 کے معاہدے کے دوسرے دستخط کنندگان کے درمیان بات چیت کے دوران بات کی← مزید پڑھیے
واشنگٹن: امریکہ میں یہودی عبادت گاہ میں یرغمال بنائے گئے لوگوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا جبکہ یرغمال بنانے والا شخص مارا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت← مزید پڑھیے
(نامہ نگار/مترجم:آفتاب سندھی)گوانتاناموبے کے20 سال: 'ناانصافی' اور 'بدسلوکی' کی میراث ہے۔وکلاء حراستی سہولت کی 'پریشان کن وراثت' پر غور کرتے ہیں اور امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیتے ہیں کہ وہ کارروائی کریں اور اسے بند کر دیں۔← مزید پڑھیے
واشنگٹن: امریکہ میں اومیکرون کے پھیلاؤ کے بعد خون کا بحران پیدا ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریڈ کراس کی جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عوامی اجتماعات پر پابندی اور تعلیمی اداروں میں بندش← مزید پڑھیے
(نامہ نگار/مترجم نسرین غوری)کوویڈ 19 کے روزانہ دو ملین سے زائد نئےشکار سامنے آرہے ہیں ۔خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یکم سے سات جنوری کے درمیان دنیا بھر میں روزانہ اوسطاً دو ملین سے زائد کورونا کے نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔← مزید پڑھیے
(نامہ نگار:دانش علی خاں)امریکہ میں موجود عالمی ادارے کی ایران کو مالی امداد کی منظوری دیدی گئی ہے۔جمعے کو اپنی بریفنگ میں ترجمان نے بتایا کہ عالمی بینک نے ایران کو نوے ملین ڈالر دینے کی منظوری دی ہے← مزید پڑھیے
امریکی انتظامیہ کے واضح طور پر بھارت کی طرفداری کرنے، بائیڈن کے وزیراعظم کو کال نہ کرنے اور افغانستان میں ہماری مدد پر شکریہ کی بجائے شکوہ کرنے پر پاکستان نے امریکہ کو سفارتی لحاظ سے بڑا اچھا جواب دیا← مزید پڑھیے
پچھلے سال ایک پوسٹ لکھی تھی، جس میں ورجن ہائپر لوپ Virgin Hyperloop نامی امریکی ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی کمپنی American transportation technology company کے Co Founder اور سربراہ Josh Giegel نے پہلی بار امریکہ کی ریاست نیواڈا کے صحرا Nevada desert← مزید پڑھیے
شاہ محمود قریشی المعروف "چھتری والی سرکار" نے افغانستان کو اپنی طرف سے دھمکی لگائی لیکن وہ ٹکر کی وجہ سے آفر معلوم ہوئی لیکن اگر اسے آفر بھی مان لیا جائے تو بھی کم ازکم ایک سمائلی ایموجی کی کمی تھی← مزید پڑھیے
ممکن ہے چند سال قبل آپ آسانی سے شرط لگا لیتے کہ ٹویٹر، فیس بک اور سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع میں اتنی طاقت نہیں ہے کہ حاضر سروس امریکی صدر کو وارننگ دیں، ان کی پوسٹ ڈیلیٹ کریں یا← مزید پڑھیے