اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 19 )

درمیاں فہم محبت۔۔۔۔(قسط 1) ماریہ خٹک

محبت تو اس جھرنے جیسی ہوتی ہے جو بس بہتا جلا جاتا ہے یہ سوچے بغیر کہ اس کا پانی کہاں پہنچ رہا ہے اور کس کام آرہا ہے ۔ اس نے اپنی اپنی بڑی بڑی آنکھیں سوالیہ انداز سے←  مزید پڑھیے

سنگ مر مر۔۔۔وسیم یوسف

رحمتاں بشیرے کی تیسری بیوی تھی، بشیرا محنت مزدوری کے ساتھ ساتھ وعظ و نصیحت بھی کیا کرتا تھا اس لیے گاؤں میں قدر ےجان پہچان تھی۔ بشیرے کے تینوں بچے کام کاج سے کوسوں دور شغل میلے میں مشغول←  مزید پڑھیے

محترم اے وسیم خٹک صاحب کے کالم کا جواب۔۔۔عدنان بشیر

مورخہ 22اگست 2019کو مکالمہ  پر جناب اے وسیم خٹک صاحب کا کالم اساتذہ کے بیس نمبر اور جنسی ہراسانی  شا ئع ہواجس میں انھوں نے ایک اہم مسئلے کی طرف توجہ مبذول کروائی، معزز مضمون نویس نے کئی حوالوں سے←  مزید پڑھیے

میلہ چار دناں دا

(موجودہ حالات پر ہوشیار خان اور پریشان خان میں ایک دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی تفصیل ذیل میں دی جا رہی ہے) پریشان خان۔ حالات بہتر نہیں ہو رہے، معیشت ٹھیک نہیں ہو رہی، طرز حکمرانی میں تبدیلی نہیں آرہی،←  مزید پڑھیے

حسیات۔۔۔ وہارا امباکر

ہم اس وقت اپنے گرد ایک تھری ڈی فلم دیکھ رہے ہیں جو ہمارا اس دنیا کو محسوس کرنے کا طریقہ ہے۔ یہ طریقہ ہے کیا؟ ہم اپنے گرد دنیا میں رنگ دیکھتے ہیں لیکن یہ رنگ اس دنیا میں←  مزید پڑھیے

حضرت زین العابدین کی شخصیت کےروشن پہلو۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

واقعہ کربلا کے حوالے سے مختلف ہستیوں پر بات ہوتی ہے مگر کربلا کے اصل ہیرو جناب زین العابدین پر کبھی تفصیل سے بات نہیں ہوئی۔ میں نے شیعہ اور سنی لٹریچر دیکھا ،اس میں ایک ایسے شخص کا ذکر←  مزید پڑھیے

احمقوں کی بستی کے مکین۔۔۔ولائیت حسین اعوان

میری یہ تحریر کوئی باقاعدہ جامع مضمون نہیں۔کوئی کالم کوئی بلاگ نہیں۔شاید کوئی ربط آپ اس میں نہ پائیں گے۔نہ ہی الفاظ کی خوبصورتی۔نہ گرائمر کا درست استعمال آپ کو ملے۔اسکی نہ تمہید متاثر کُن ہو گی نہ اسکا اختتام←  مزید پڑھیے

گمنام ماں۔۔۔ماریہ خان خٹک

میں چھوٹی تھی تو میرے کچھ خواب تھے ۔بالکل تھوڑے سے ۔اتنے کم کہ بڑے چشمے سے ہتھیلیوں کو جوڑ کر کچھ پیاس بجھے ۔میرے خواب ایسے نہیں تھے جنہیں پورا کرنا صرف کتابی دنیا کی کہانیوں اور افسانوں میں←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر29۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ریاض کچھ بھی کرو یہ ایف آئی آر درج نہیں ہونی چاہیے”، میرا پیٹ ٹینشن کی وجہ سے درد کر رہا ہے۔ مروڑ اٹھ رہے ہیں۔ “او بھئی ذرا صبر کر مجھے دماغ لڑانے دے، پکا بندہ ڈھونڈنے دے” “یار←  مزید پڑھیے

جنرل اسمبلی اجلاس اور خواب۔۔۔بلال کوکب

حکومت اور اس کے نمائندے بار بار جنرل اسمبلی اجلاس کا ذکر ایسے کر رہے ہیں جیسے اس کے بعد کشمیر آزاد ہو جائے گا۔ پچھلے پچاس دن سے کشمیر میں کرفیو نافذ ہے اور وہاں لوگوں کا جینا موت←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی ! صرف قصور ہی کیوں؟ (دوسری قسط)۔۔۔۔وقاص اے خان

پہلی قسط کا لنک: بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ (پہلی قسط)۔۔۔۔۔۔۔۔وقاص اے خان ایک ایسا معاشرہ جہاں کسی بچے سے بدفعلی میں کامیاب ہو جانا بہادری، ستائش اور مردانگی کا باعث ہو وہاں آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں←  مزید پڑھیے

پردہ اور معاشرہ۔۔۔بشریٰ نواز

چند روز قبل ایک اچھی خبر سنتے سنتے رہ گئے کہ صوبہ خیبر پختون خوا میں سکولوں اور کالجوں میں لڑکیوں پر حجاب کی پابندی عائد کردی گئی دل باغ و بہار ہوگیا ۔۔چلیں کسی ایک طرف سے تو اسلامی←  مزید پڑھیے

جنگل ، بارش اور آگ۔۔۔محمد اسد شاہ

پاکستان میں اور بے شمار مسائل ہیں – ماحولیات یا انسانی حقوق جیسے معاملات پر سوچنے یا بولنے کی فرصت کس کے پاس ہے ! حیرت تو اس بات پر ہے کہ دنیا بھر کے معاملات میں ٹانگیں اڑانے اور←  مزید پڑھیے

جوگرجتے ہیں وہ برستے نہیں ۔۔۔حامد میر

ناکامی یا غلطی کو تسلیم کرنے والے لوگ بہادر کہلاتے ہیں۔ ناکامی پر بہانے تراشنے اور ناکامی کو چھپانے کیلئے جھوٹ بولنے والے لوگ صرف بزدل نہیں بلکہ ناقابل اعتبار بھی ہوتے ہیں۔ پاکستانی قوم سے بھی ایک بہت بڑی←  مزید پڑھیے

ماں تجھ سا کوئی کہاں۔۔فوزیہ قریشی/دوسری ,آخری قسط

علی اور سارہ دونوں کے لئے یہ بات کسی شاکڈ سے کم نہیں تھی۔ اب اکثرعلی پوچھتا کہ آٹسٹک کیا ہے؟ کیا میں مینٹلی ڈس ایبل ہوں؟ ماما کیا میں پاگل ہوں ؟ یہ سوال کرتے ہوئے اس کی آنکھوں←  مزید پڑھیے

فیوچک اور اسیری کی داستانیں ۔۔۔ بلال حسن بھٹی

سیاسی قیدیوں اور انقلابیوں کی گرفتاریوں کے بعد جیل میں گزارے گئے شب و روز کی داستانیں ہمیشہ دلچسپ، تکلیف دہ اور عبرتناک ہوا کرتی ہیں۔ ان داستانوں کو پڑھ کر جہاں کچھ لوگوں سے محبت ہوتی ہے۔ وہاں بہت←  مزید پڑھیے

کیا آپ کو لوگوں سے ڈر لگتا ہے؟۔۔۔۔میاں جمشید

اگرچہ ڈر کی کئی اقسام ہیں مگر ان میں سے کوئی اتنی خاص سنگین نہیں ہوتی۔ کیونکہ اس میں کسی قسم کے جسمانی و جانی نقصان کا اندیشہ نہیں ہوتا ۔ عام طرح کے ڈر میں صرف اپنی اندرونی گھبراہٹ←  مزید پڑھیے

بقائن۔۔۔۔۔(1)محمد خان چوہدری

کاش ! آج بے بے ہوتی تو میں اس سے پوچھتی کہ اپنے میکے میں بھائی  کی بڑی حویلی آباد کرنے ، کثیر مال مویشی اور بڑے ریوڑ دیکھ کر مجھے“ تم جیسے نامرد” کے ساتھ باندھ کے اس ٹھنڈے←  مزید پڑھیے

بچوں سے زیادتی، صرف قصور ہی کیوں؟ (پہلی قسط)۔۔۔۔۔۔۔۔وقاص اے خان

2006  سے 2019 آ پہنچا۔ قصور میں حسین خان والا کے 280-300 بچوں سے زیادتی کی ویڈیوز، زینب سمیت 8 معصوم کلیوں سے زیادتی اور قتل کے واقعات اور اب 4 بچوں کے اغوا، مبینہ جنسی زیادتی اور قتل کے←  مزید پڑھیے

گورنمنٹ کالج ساہیوال میں منعقدہ “اردو کانفرنس” کا احوال۔۔۔۔ندیم رزاق کھوہارا

پاکستان قومی زبان تحریک کی راہنما اور مرکزی صدر شعبہ خواتین محترمہ فاطمہ قمر کا پیغام موصول ہوا کہ وہ اٹھارہ ستمبر کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں منعقد ہونے والی “اردو کانفرنس” میں شرکت کرنے کے لیے تشریف←  مزید پڑھیے