اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 317 )

قومی سیاست اور نیا فضل الرحمن۔۔۔آصف محمود

آزادی مارچ کے بعد مولانافضل الرحمن کا تعارف کیا ہے؟ ان کی شناخت ایک محدود علاقے یا ایک فرقہ بند مذہبی سوچ کے نمائندے کی ہے یا قومی سطح کے ایک سیا سی رہنما کی؟ مولانا فضل الرحمن کی تازہ←  مزید پڑھیے

دو ٹکے کی حقیقت۔۔۔رمشا تبسم

پاکستان میں اتنے ڈرامے ٹی۔وی کی زینت نہیں بنتے جتنے ڈ رامے عوام ڈرامہ دیکھ کر کرتی نظر آتی ہے۔اے۔آر۔وائی کے ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کا دو ٹکے والا ڈائیلاگ لے کر ٹکے کی حیثیت کافی حد تک←  مزید پڑھیے

سگے اور سوتیلے شہید۔۔۔عزیز خان

ڈیرہ غازی خان میں دو پولیس مقابلے ہوئے ۔جن میں کُل آٹھ پولیس اہلکار شہید ہوئےایک جوان ڈیرہ غازی خان میں شہید ہوا جبکہ سات جوان راجن پور میں شہید ہوئے ۔ان میں سے پانچ ضلعی پولیس کے اور تین←  مزید پڑھیے

میاں نواز شریف اور آصف زارداری کے ساتھ کھیلا جانے والا خطرناک اور جان لیوا حکومتی کھیل۔۔ غیور شاہ ترمذی

تحریک انصاف حکومت میں وزیر اعظم عمران خان اور اُن کے وزراء اور مشیروں و معاونین خصوصی میں مراد سعید، فواد چودھری، شیریں مزاری،علی امین گنڈاپور، فیصل واوڈا، فردوس عاشق، شہزاد اکبر، فروغ نسیم اور شہریار آفریدی سمیت کچھ ایک←  مزید پڑھیے

کینیڈا میں کرتار پو ر کا معجزہ۔۔۔روبینہ فیصل

کئی دفعہ بڑے بڑے سوالوں کا جواب نہ کسی علم میں، نہ کسی دانش میں، نہ دانشوروں کے ہاں اور نہ کتابوں میں ملتا ہے، وہ غیر متوقع طور پر کسی چھوٹی سی جگہ سے مل جاتا ہے۔ میرے ساتھ←  مزید پڑھیے

مقدس مقامات اور مذہبی آزادی۔۔۔مہرساجدشاد

دنیا بھر میں انسانی حقوق میں اظہار رائے کی آزادی اور مذہبی آزادی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ پندرہویں اور سولہویں صدی عیسوی میں بابا گرونانک کی شخصیت ہندوستان میں ایک نمایاں حیثیت میں ابھری، انہوں نے جہاں ہندوؤں کی←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا، آزادی اظہار رائے اور قانون۔۔۔ نعمان خان مروت

پاکستان میں شروع سے ہی صحافتی آزادی حکومتوں کی  آنکھوں میں چبھتی رہی ہے۔ چاہے وہ جمہوری دور ہو یا کسی ڈکٹیٹر کی حکومت، سب نے ہی کسی نہ کسی شکل میں اس حوالے سے خدشات ظاہر کیے ہیں۔ عموماً←  مزید پڑھیے

عارضی تعلق۔۔۔ہُما

وہ ایک عارضی سا تعلق،رُوح کی دھجیاں اُڑا گیا دور جدید کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلق ہیں۔۔۔ یہ سطر نظر سے گزری  تو کچھ پل کو   بہت سے تعلق ذہن میں گھومنے لگے۔۔۔پہلے وقتوں میں انسان کیلئے←  مزید پڑھیے

تیرتھوں میں اک تیرتھ (شاردہ) ۔۔۔۔جاویدخان

انسان نے اپنے سے برتر ہستی کو تلاش کیا۔اس کی تلاش کا سفر بھی لمبا اور کٹھن ہے۔پھراس نے اپنے تلاش کیے خدا سے محبت،پیار،اُنس اور اُمیدوں کے سارے تانے بانے جوڑے۔اس تلاش میں اِنسان کے وجدان نے ترقی  کی←  مزید پڑھیے

آخرعوام وزیرخزانہ سے سترہ روپے کلو ٹماٹر کیوں نہیں لےلیتے ؟۔۔۔سید عارف مصطفٰی

جس طرح جہالت کا سب سے بُرا روپ ہمیشہ علم کے نام پہ ہی نمودار ہوتا ہے عین اسی طرح عوام دشمنی کی سب سے گھناؤنی شکل عوام دوستی کے دعوؤں کی شکل ہی میں سامنے آتی ہے اور یہی←  مزید پڑھیے

نسوانی حسن کا مسئلہ ۔۔۔حِراایمن

زیرِ جامہ جات، کاروباری خواتین کیلئے نہایت منافع بخش کاروبار ہے، ہر بڑے شہر میں ایسے سٹور موجود ہیں جہاں مالک سے لے کر اسٹاف صرف خواتین پر مشتمل ہوتا ہے، جہاں سے بنت ِحوّا با آسانی خریداری کرتی نظر←  مزید پڑھیے

تاریخ کے مجبور کردار۔۔۔نذر حافی

گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، غلطی جس کی بھی تھی، دونوں کے ڈرائیور آپس میں الجھے، ڈرائیور بھی کوئی ان پڑھ نہیں تھے، پڑھے لکھے تھے، دونوں نے ایک دوسرے کو زدوکوب کیا، لوگوں نے آکر چھڑوایا، لیکن پھر بھی←  مزید پڑھیے

چالیسواں۔۔۔اے وسیم خٹک

آج تمھارا چالیسواں ہے یعنی کل سے تمھاری یادوں کا تسلسل رفتہ رفتہ کم ہوجائے گا پھر تم ہمیں خوشی کے لمحات عِیدین یا پھر خوشی تہواروں میں یاد آؤگے ۔ تمھارا ذکر ہوگا تو سب کی آنکھیں نم ہوجایا←  مزید پڑھیے

کلاشنکوف کے موجد کا آج 100 واں یوم پیدائش ہے۔۔۔عامر عثمان عادل

دنیا کی مہلک ترین گن ایجاد کرنے والے شخص کا نام میخائل کلاشنکوف تھا جو 10 نومبر 1919 کو روس کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوا ،مزے کی بات یہ شاعر بننا چاہتا تھا لیکن ملکی حالات اور رواج←  مزید پڑھیے

درزی۔۔۔عنبر عابر

تاریک کمرے پر سکوت طاری تھا اور جھاڑ جھنکار بالوں والا وہ ادھیڑ عمر شخص مسلسل اپنے کام میں مگن تھا۔گاہے گاہے وہ کھڑکی سے باہر نظر دوڑاتا جہاں شام کا ملگجا چھایا ہوا تھا اور تابڑ توڑ برسنے والی←  مزید پڑھیے

بونگیوں اور بڑھکوں کے مارے لوگ ۔۔۔حسن نثار

میں بخوبی سمجھتا ہوں کہ پری انڈسٹریل زمانے کیسے تھے، انڈسٹریل سوسائٹی کیسی ہوتی ہے؟ پوسٹ انڈسٹریل معاشرہ کیسا ہوتا ہے؟ اور مجھے اس بات کا بھی اندازہ ہے کہ ڈیجیٹل عہد انسانوں اور انسانی رشتوں کے ساتھ کیا کررہا←  مزید پڑھیے

کرشن چندر کی وہ کہانی جس کو مبینہ طور پر حکومت کی تنقید کے الزام میں نصاب سے ہٹا دیا گیا۔۔۔

مشہور فکشن نویس کرشن چندر کی معروف طنزیہ کہانی جامن کا پیڑ کو آئی سی ایس ای کے ہندی نصاب سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ یہ فیصلہ بورڈ امتحانات سے صرف تین مہینے پہلے کیا←  مزید پڑھیے

اپنی اور اللہ کی پسند۔۔۔محمد نعیم

وہ اپنے بھائی سے کسی بات پر ناراض ہو ا اور ان کی یہ ناراضی دنوں میں بدل گئی۔ بظاہر معمولی سی یہ بات ان دونوں کے دلوں میں ایک میل ڈال گئی اور وہ دن بدن بڑھتی گئی۔ ایک←  مزید پڑھیے

جاگرز۔۔۔ یاسر جاپانی

آٹھویں کا بورڈ کا امتحان دیا تو پاس ہوگیا ۔ قریبی ہائی سکول میں نویں کلاس میں بھرتی ہوئے تو معلوم ہوا کہ نئے سکول میں یونیفارم کے ساتھ “ جوتے” بھی چاہیے  ہوتے ہیں۔ ہم سردی ہو یا گرمی←  مزید پڑھیے

دام ہم رنگِ زمیں ۔۔۔اطہر شہزاد

2018 کے الیکشن میں جمع تقسیم کی کچھ غلطیاں ہوگئی تھیں، بیلنس جس کی وجہ سے خراب نظر آتا تھا، اور اسی غلطی کوup to date کرنے، مزیدزیادہ اور باہر رہ جانے والی کچھ سیاسی قوتوں کو قافلہء بے نام←  مزید پڑھیے