سائنس    ( صفحہ نمبر 2 )

وقت ایک واہمہ ہے اور عُمر ایک دھوکہ/عمران حیدر تھہیم

البرٹ آئن سٹائن نے اپنی مشہورِ زمانہ تھیوری آف جنرل ریلیٹیویٹی میں تحلیلِ وقت (Time Dilation) کا جو تصوّر دیا وہ سائنسی تجربات کی کسوٹی پر پرکھا، جو کہ ایک تسلیم شُدہ حقیقت بن چُکا ہے اور انسانی عقل کے←  مزید پڑھیے

ہارپ( HAARP) ٹیکنالوجی/ملک محمد شعیب(3،آخری حصّہ)

زمین کی فضا کی تہیں (Earth’s Atmosphere Layers)-ملک محمد شعیب(2) گزشتہ پوسٹ میں زمین کی فضاء میں موجود پانچ تہوں کہ بارے تفصیل لکھی تھی. زمین سے اوپر سب سے پہلی جو تہہ ہے اس کا نام Troposphere ٹروپو اسفئر←  مزید پڑھیے

بِگ بینگ وائیٹ ہول کا نتیجہ ہے؟-محمد شاہزیب صدیقی

ایسا نہیں تھا کہ سب سے پہلے نیوٹن نے ہی سیب کو گرتے دیکھا بلکہ وہ پہلا انسان تھا جسے سیب کو گرتا دیکھ کر اِس خیال نے بےچین کیا کہ چاند سیب کی طرح زمین پر کیوں نہیں گرتا،←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت ٹیکسٹ سے امیجز کیسے بناتی ہے؟/اختر علی شاہ

اے آئی یا مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے متن کو تصویر میں تبدیل کرنے کا طریقہ کار ایک کمپیوٹر سائنس کا کردار ہے جو مشین لرننگ اور ڈیپ لرننگ تکنیکوں کا استعمال کرتا ہے۔ آئیں اس کے کچھ بنیادی اجزاء←  مزید پڑھیے

اے آئی چیٹ بوٹس/ضیغم قدیر

اے آئی چیٹ بوٹس کے یوں ہر شخص کی پہنچ میں ہونے کا ایک بڑا نقصان ان سے باتیں کرنے کی لت جیسے نفسیاتی عوارض کی صورت میں سامنے آئے گا۔ اے آئی ریسرچرز کی کوشش تو یہ بھی ہے←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک سفر/اختر علی شاہ

مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence – AI) کے حوالے سے جب بھی بات ہوتی ہے، یہ ہمیں مستقبل کی سوچ میں لے جاتی ہے جہاں روبوٹس اور مشینوں کی دنیا ہوگی. ہاں، یہ مستقبل کی بات ہے لیکن ابھی سے مصنوعی←  مزید پڑھیے

چیٹ جی پی ٹی سے کیسے کام لیا جائے؟-تحریر/ندیم کھوہارا

کئی دنوں سے صحت کے بارے میں فکرمند تھا۔ وزن مسلسل بڑھ رہا تھا۔ چیٹ جی بی ٹی کو بولا کہ ایک نوٹریشنسٹ کے طور پر ایکٹ کرو اور مجھے بتاؤ کہ وزن کم کرنے کے لیے کون سی غذائیں←  مزید پڑھیے

ایٹم کی اصلی تصویر/تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن

اس  تصویر کو غور سے دیکھیں۔ اس تصویر کے درمیان میں ایک روشن نقطہ ہے۔ یہ دراصل ایک ایٹم ہے۔ آپ اپنی انکھوں سے پہلے ایٹم کی تصویر دیکھ رہے ہیں۔ سہولت کے لیے دوسری تصویر زوم کر کے دکھائی←  مزید پڑھیے

اُڑنے والی گاڑیوں سمیت تین سو  سے زائدمصنوعات کی رونمائی/زبیر بشیر

پندرہ اپریل کو چین کے درآمدات و برآمدات کے 133ویں میلے یعنی  کینٹن میلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔کینٹن  میلہ ، پندرہ اپریل سے پانچ مئی تک جاری رہے گا۔ موجودہ میلے میں نمائش کے رقبے اور شرکت کرنے والے کاروباری اداروں کی تعداد کا نیا←  مزید پڑھیے

دھاگوں سے بُنی کائنات/ محمد شاہ زیب صدیقی

موجودہ سائنس کے مطابق اگر ہماری کائنات کو چلانے والی فورسز کو انگلیوں پر گِنا جائے تو ان کی تعداد چار ہے: پہلی کو ہم گریوٹی کہتے ہیں، جس نے کائنات میں ہر شے کو تھام رکھا ہے، اس کے←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل میڈیا ؛سماجی، معاشی و سیاسی دورِ جدید کا مستقبل/قادر خان یوسفزئی

حالیہ برسوں میں، ڈیجیٹل میڈیا دنیا بھر میں مختلف شعبہ  جات کے لئے تیز رفتار اہمیت کا حامل بن گیا ہے۔ فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال سے ایک ہی پوسٹ کے ذریعے مدعا←  مزید پڑھیے

چیٹ جی پی ٹی اور پاکستان کا مستقبل/عبدالرحمان خان

معلوماتی انقلاب کا آغاز تحریر کی ایجاد سے ہُوا، جس نے انسانوں کو وقت اور جگہ میں معلومات کو ریکارڈ اور منتقل کرنے کا  اہل بنایا۔ صدیوں کے دوران، پرنٹنگ، ٹیلی کمیونیکیشن، اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کی ترقی نے اس انقلاب←  مزید پڑھیے

ستاروں کا فاصلہ کیسے ماپا جاتا ہے؟/2،آخری قسط-ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن

انسان کی دو آنکھیں ہیں جن سے وہ اردگرد کے ماحول کو دیکھتا ہے۔آ نکھوں میں جب روشنی پڑتی ہے تو آنکھوں کے پیچھے روشنی کے لیے حسّاس خلیے جنہیں کونز کہتے ہیں، برقی سگنل دماغ تک بھیجتے ہیں۔ دماغ←  مزید پڑھیے

ستاروں کا فاصلہ کیسے ماپا جاتا ہے؟/قسط1-ڈاکٹر حفیظ الحسن

آپ نے اپنا قد ناپنا ہو تو کسی دیوار کے ساتھ لگے سکیل کے قریب ٹھہر کر سر پر ہاتھ رکھیں گے اور پیچھے موجود نشان کو چھوئیں گے۔ سکیل پر ایک ایک انچ ایک ایک لکیر سے ظاہر ہو←  مزید پڑھیے

کائنات ہمیں کیوں میسر ہے؟/ادریس آزاد

کوانٹم فزکس نے گزشتہ ایک صدی سے جس طرح فزکس اورریاضی کے میدان میں رہتے ہوئے فلسفے کے نئے نئے سوالات کو جنم دیا ہے، اس کی مثال تاریخِ علم میں کہیں نہیں ملتی۔یہ سوال کہ، یہ کائنات جسے ہمیں←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کیا ہے؟/2،آخری حصّہ-ندیم رزاق کھوہارا

آج کا دور  درجہ بالا تحریر پڑھتے ہوئے آپ کو لگا ہو گا کہ اے آئی صرف کھیل کی حد تک انسانوں کو مات دینے تک محدود ہے۔ جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ وقت کے اس لمحے جب آپ←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کیا ہے؟/1-ندیم رزاق کھوہارا

مصنوعی ذہانت کمپیوٹر سائنس کی دنیا میں داخل ہوتے ہی پہلا سبق جو سیکھنے کو ملا تھا۔۔ وہ تھا Computers are stupid… “کمپیوٹر احمق ہوتے ہیں۔” مجھے آج بھی یاد ہے کہ ورچوئل یونیورسٹی کے استاد محترم الطاف صاحب نے←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence)ہے کیا بَلا؟۔/علی محسن رضا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیا بلا ہے؟ اِس کا سادہ سا جواب اِس ٹیکنالوجی کے نام یا اصطلاح میں چھپا ہوا ہے: “مصنوعی ذہانت” جب سے کمپیوٹر ایجاد ہُوا ہے  انسان اسے اپنے جیسا بنانے کی کوشش کر رہا ہے یا اپنے←  مزید پڑھیے

اس AI آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دور میں کیا کام کِیا جائے؟/علی محسن رضا

اس سوال کا پہلا جواب تو یہ ہے کہ آرٹیفشل انٹیلیجنس اتنی پیچیدہ ٹیکنالوجی ہے کہ ہر انسان اسے استعمال نہیں کر پائے گا اور جو عام لوگ کریں گے وہ محض تفریح کی غرض سے ہی کر پائیں گے←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت(Artificial Intelligence)  اس کے فوائد اور خطرات/آفتاب حسین

یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ اگر ایلن ٹورنگ(Alon Turing) جسے مصنوعی ذہانت کا باپ سمجھا جاتا ہے ،آج مصنوعی ذہانت(AI) کی ترقی  کو دیکھیں گے تو کیا سوچیں گے۔ 1950 میں، ٹورنگ نے ایک ‘یونیورسل مشین’ کا تصور پیش←  مزید پڑھیے