سائنس    ( صفحہ نمبر 26 )

فطرت ہدایت یافتہ ہے یا بے ہدایت ؟۔۔۔۔ادریس آزاد

ابتدائی درجے کی حیات یعنی درخت اور کیڑے مکوڑے اپنے بچوں کو کسی قسم کی تربیت نہیں دیتے۔ جبکہ جانور اپنے بچوں کو تربیت دیتے ہیں۔ ۔ زندگی کا بنیادی مقصد چونکہ باقی رہناہے۔ سو ہرکوئی اپنے اپنے طریقے سے←  مزید پڑھیے

ڈارک انرجی اور ڈارک میٹر۔۔۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

جب ہم اپنی کائنات کو دیکھتے ہیں تو ہمیں پرفیکلٹی کام کرتے ہوئے نظر آتی ہے ستاروں کا بننا گلیکسز کی فارمیشن بلیک ہولز اور مادے کی ہر صورت اس کائنات میں ایک مقصد کہ تحت کام کر رہی ہے←  مزید پڑھیے

ہمارے نظامِ شمسی کے آٹھ سیارے(دوسرا سیارہ زہرہ)۔۔۔زاہد آرائیں /دوسرا حصہ

زہرہ۔۔ Venus۔۔پہلا حصّہ۔۔ سورج سے دوسرا سیارہ ہے اور سورج کے گرد ایک چکر زمینی وقت کے مطابق 224.7 دنوں میں مکمل کرتا ہے۔ اس کا نام قدیم رومن دیوی وینس زہرہ کے نام پر رکھا گیا ہے جو محبت←  مزید پڑھیے

کائنات کا گرم ترین سیارہ دریافت

ماہرین فلکیات نے کائنات کا گرم ترین سیارہ دریافت کیا ، جو زمین سے 650 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ کائنات کے سب سے گرم سیارے سے متعلق تفصیلات بین الاقوامی سائنسی جریدے  نیچر میں شائع ہوئیں، ماہرین←  مزید پڑھیے

ایک او ر آسیبی بلیک ہول کا انکشاف

ماہرین فلکیات نے چند ماہرین طبیعات کے اشتراک سے تحقیق کے بعد اعلان کیا ہے کہ انہیں زمانہ قدیم کے ایک اور آسیبی بلیک ہول کا سراغ ملا ہے۔ جو تشکیل کائنات کا سبب بننے والے بڑے دھماکے بگ بینگ←  مزید پڑھیے

انسان ایک ہزار قبل مسیح تک زومبیز تھے۔۔۔۔۔ادریس آزاد

جولیَن جینز کی بائی کیمرل مائینڈ تھیوری بائی کیمرل مائینڈ کا معنی ہے، دو چیمبروں والا دماغ۔بائی کیمرل، بنیادی طور پر سیاسی اصطلاح ہے۔جب کسی ملک کے دستورسازنمائندے دو مختلف چیمبرز یا ہاؤسز میں بیٹھتے ہوں تو اُس ملک کا←  مزید پڑھیے

خوبصورت رشتوں کے الجھے دھاگے۔۔۔ابصار فاطمہ جعفری/حصہ اول(نفسیات)

جذباتی تعلق کی ضرورت ہم خود کو معاشرتی حیوان کہتے ہیں. ساتھ ہی ہمارا خیال ہے کہ انسان وہ واحد جاندار ہے جو کمیونٹی یا برادری بنا کے رہتا ہے اور اس نظرئیے کی بنیاد پہ ہم خود کو بحیثیت←  مزید پڑھیے

گرد و غبار کی رنگین دنیا۔۔۔۔وہارا امباکر

آئیے ڈرماٹوفاگوائیڈ فیرانی (dermatophagoides farinae) سے ملاقات کرتے ہیں، آٹھ ٹانگوں پر چلتا کیڑا۔ اس کی کوئی آنکھ نہیں اس لئے اپنے ارد گرد کے رنگوں کو نہیں دیکھ پاتا۔ اس کا انحصار اپنے سونگھنے کی غیرمعمولی قوت پر ہے۔←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکنیکس کا تعارف ۔۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

کوانٹم کو سمجھنے کیلئے اُسی کی بنیاد سے واقفیت ضروری ہے ویسے تو کوانٹم میکنیکس کاسیکل فزکس اتنی مختلف ہے کہ ہماری روزمرہ کی زندگی سے اُس کی مثالیں دینا نا ممکن ہے اس لئے اسے سمجھنا بھی مشکل ہے←  مزید پڑھیے

ہمارے نظامِ شمسی کے آٹھ سیارے’عطارد۔۔۔۔زاہد آرائیں /قسط1

عطارد ہمارے نظام شمسی کا سب سے اندرونی سیارہ ہے جو سورج کے گرد ایک چکر زمینی اعتبار سے 87.969 دنوں میں پورا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ سورج کے گرد لگنے والے ہر دو چکروں میں عطارد اپنے محور←  مزید پڑھیے

موت کا خوف ۔۔۔۔۔ادریس آزاد

بچپن میں ہمارے علاقے میں ایک صاحب بڑے عجیب و غریب تجربے کرتے تھے۔ اہلِ علاقہ انہیں پاگل سمجھتے تھے۔ ہم بچے اْن سے خوف کھاتے تھے لیکن آج غور کرتاہوں تو محسوس ہوتاہے کہ وہ ’’موت کے خوف سے←  مزید پڑھیے

سٹرنگ تھیوری۔۔۔۔۔قدیر قریشی

سٹرنگ تھیوری کی مدد سے ہم بگ بینگ کے راز افشا کر سکتے ہیں – آئن سٹائن کے فارمولے عین بگ بینگ کے لمحے پر اور بلیک ہول کے مرکز میں ناکام ہوجاتے ہیں – کائنات کی یہ دو سب←  مزید پڑھیے

کوانٹم انٹینگلمنٹ( پارٹیکلز کی دل لگی)۔۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

دراصل کوانٹم لیول پر پارٹیکل کی تین بنیادی خصوصیات ہوتی ہیں ماس، چارج اور سپن اور یہ انٹینگلمنٹ اسی سپین کہ بارے میں ہی ہے.. لفظ سپین سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ جیسے پارٹیکل کہ گھومنے کہ متعلق بات←  مزید پڑھیے