سائنس    ( صفحہ نمبر 25 )

ہمارے نظامِ شمسی کے آٹھ سیارے۔۔۔۔زاہد آرائیں /قسط5

زمین۔۔ Earth ۔۔دوسرا حصّہ۔۔ زمین کے کرۂ ہوائی  کی بنیادی پرتیں۔ کرۂ متغیرہ کرۂ متغیرہ (Troposphere)، کرۂ ہوا کی سب سے نچلی پرت ہے۔ یہ زمین کی قریب ترین فضائی پرت ہے۔ یہ پرت یا کرہ زمینی سطح سے شروع←  مزید پڑھیے

اپالو ۱۳ ۔ عروج آدم خاکی۔۔۔وہارا امباکر

ہیوسٹن کے کنٹرول روم میں سینکڑوں لوگ جمع ہیں ۔ یہ تین افراد کی زندگی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو زمین سے باہر مشکل صورتحال میں ہیں۔ یہ ۱۹۷۰ ہے اور اپالو ۱۳ کا مشن۔ ان کا آکسیجن←  مزید پڑھیے

نیّت اور نفسیات ۔۔۔۔ادریس آزاد

انسانی نفسیات کو دنیا کا سب سے گہرا اور پیچیدہ علم سمجھا جاتاہے۔ زبان ابھی اِس قابل نہیں ہوئی کہ کسی کا حال ِ دِل بیان کرسکے۔ دنیا کی تمام تر تہذیبی ترقی کا دارومدار عمل پراور عمل کا دارومدار←  مزید پڑھیے

برف سے گرمی – اِگلو۔۔۔۔وہارا امباکر

ہزاروں سال سے انسان اور اس سے کہیں پہلے سے پودے اور دوسرے جانور اپنے آپ کو گرم رکھنے کے لئے آسمان سے گری برف استعمال کر رہے ہیں جو عجیب سے بات ہے کیونکہ برف تو ٹھنڈی ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

کہکشائیں ۔۔۔۔زہیر عباس

ہم ملکی وے کہکشاں (Milky Way Galaxy) میں رہتے ہیں۔ یہ ہمارا گھر ہے اور ہم اسی کہکشاں کے باشندے ہیں۔ یہ کہکشاں ارب ہا ارب ستاروں کی عظیم الشان مملکت ہے۔ اکثرہمارا واسطہ اس قسم کے سوالوں سے پڑتا←  مزید پڑھیے

ہگز فیلیڈ اور ہگز بوزون۔۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

ہگز بوزون کو گاڈ پارٹیکل کیوں کہا جاتا ہے؟ ہگز بوزون کی کہانی ماس سے شروع ہوتی ہے اور ماس کیا ہے اگر ٹیکنیکل ٹرمز میں کہا جائے تو ماس کسی بھی باڈی کے  انرشیا کی پیمائش کا نام ہے←  مزید پڑھیے

ہمارے نظامِ شمسی کے آٹھ سیارے۔۔۔۔زاہد آرائیں /قسط 4

زمین۔۔ Earth ۔۔پہلا حصّہ۔۔ زمین نظامِ شمسی میں سورج کا تیسرا نزدیک ترین سیارہ ہے۔ زمین نظام شمسی کا وہ واحد سیارہ ہے جہاں پرزندگی موجود  ہے۔ پانی زمین کی 3­/­2 سطح کو ڈھکے ہوئے ہے۔ زمین کی بیرونی سطح←  مزید پڑھیے

روسی خلائی کیپسول کا شگاف بھر کر خلا نوردوں کو بچالیا گیا

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے خلائی مشن پر مامور کیپسول سے ایک معمولی نوعیت کا شہاب ثاقب ٹکرا گیا تھا جس سے کیپسول میں معمولی سا سوراخ ہو گیا۔ اس شگاف سے آکسیجن کا مسلسل اخراج←  مزید پڑھیے

مشتری پر زمین سے زیادہ پانی موجود ہے، ناسا کے سائنسدانوں کا دعویٰ

امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناساکے سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری پر زمین سے زیادہ پانی موجود ہے جبکہ ان کے انناسی چاندوں پر برف کی صورت میں پانی موجود ہے۔ غیر←  مزید پڑھیے

سائنس اور معنی خیزی۔۔۔۔محمد شہباز علی

انسان اور کائنات کا آپس میں بہت گہرا رشتہ ہے۔ حیاتیاتی سطح پر انسان فطرت کی کوکھ سے جنم لیا گیا جاندار ہے جسے جمادات و نباتات سے انتہائی قریبی نسبت ہے۔لیکن انسان اپنے جیسے دیگر جانداروں سے مختلف ہے←  مزید پڑھیے

آئن سٹائن کا نظریہ اور قرآن۔۔۔۔ احمد علی

ﻭﺳﯿﻊ ﻭ ﻋﺮﯾﺾ ﮐﺎ ﺋﻨﺎﺕ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﻈﻢ ﻭ ﺿﺒﻂ ﺗﻮﺍﺯﻥ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺍﮨﻨﮕﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﻧﻮﻉ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ , ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﺳﺮﺍﺭ ﮐﺎ ﮐﮭﻮﺝ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮔﺮﺩﺍﮞ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ←  مزید پڑھیے

کوانٹم سپن کا گھن چکر۔۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

کوانٹم میں ہم اکثر سپن کے بارے میں سنتے ہیں اور کوانٹم میکنیکس میں اس کا اہم کردار ہے کوانٹم انٹینگلمنٹ میں بھی سپن ہی کا ذکر ہوتا ہے یہ پارٹیکلز کی بنیادی پراپرٹیز میں سے ہے جیسے چارج اور←  مزید پڑھیے

کوانٹم فزکس کی تاریخ، زمان و مکان کی الیٰ غیرِ نہایت تقسیم کا راز۔۔۔۔۔ادریس آزاد

قدیم یونانی فلسفی زینو کے پیراڈاکسز مشہور ہیں۔زینو حرکت کا مُنکر ہے۔زینو کے نزدیک حرکت کا امکان نہیں کیونکہ ہمیں نقطہ اے سے نقطہ بی تک سفرکرنے کے لیے، پہلے اُن دونوں نقاط کا نصف فاصلہ طے کرنا ہوگا۔ اُن←  مزید پڑھیے

ریڈیائی شعاعوں کا راز جاننے کیلئے دوربین تیار

جنوبی افریقہ کے اس شمالی علاقے میں سائنسدانوں نے ایک ایسی انتہائی حساس اور گرانقدر دوربین تعمیر کرلی ہے ، جسکا مقصد زمین سے تقریباً روزانہ ہی خارج ہونے والی تیز رفتار ریڈیائی لہروں کے اسرار کو سمجھنا ہے۔ ماہرین←  مزید پڑھیے

ہمارے نظامِ شمسی کے تسلیم شدہ آٹھ سیارے۔۔۔زاہد آرائیں /قسط3

زہرہ۔۔ Venus۔۔دوسرا حصّہ۔۔ مقناطیسی میدان اور مرکزہ 1967 میں وینیرا 4 نے زہرہ پر موجود انتہائی کمزور مقناطیسی میدان دریافت کیا۔ یہ مقناطیسی میدان زمین کے برعکس محض قطبی ہواؤں اور آئنو سفیئر کے درمیان تعلق سے پیدا ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

عظیم گوریلا کہاں گیا؟ سائنسی سراغرسانی کی ایک کہانی۔۔۔وہارا امباکر

اگر مشرقی ایشیا کے جنگلوں میں جائیں تو قسم قسم کے جاندار ملیں گے۔ گینڈے، لگڑ بگڑ، ٹاپیر وغیرہ۔ ان جنگلوں میں ایک وقت میں ایک عجیب جانور پھرا کرتا تھا۔ دس فٹ اونچا اور پانچ سو کلوگرام وزنی۔ آج←  مزید پڑھیے

یہ لائیک (Like) کہاں سے آتے ہیں؟۔۔۔وہارا امباکر

فیس بک پر دو ارب سے زائد ایکٹو اکاؤنٹ ہیں اور یہ گوگل اور یوٹیوب کے بعد انٹرنیٹ کی تیسری سب سے زیادہ مقبول سائٹ ہے۔ فروری 2004 میں ایک کمپیوٹر سے شروع ہونے والی اس ایپلیکیشن کو چلانے کے←  مزید پڑھیے

کیا ڈائنوسارز واقعی ساڑھے چھ کروڑ سال پہلے شہابیہ زمین سے ٹکرانے کی وجہ سے ناپید ہوئے؟/ ترجمہ۔۔ قدیر قریشی

جی ہاں ہمیں یقین ہے کہ ساڑھے چھ کروڑ سال پہلے ایک بہت بڑا شہابیہ زمین سے ٹکرایا تھا جس سے زمین کی بیشتر انواع ناپید ہو گئی تھیں- اس واقعہ کے بہت سے شواہد موجود ہیں- مثلاً 1۔ دنیا←  مزید پڑھیے

تازہ کٹی گھاس کی خوشبو۔۔۔۔وہارا امباکر

سوال: باغ میں تازہ تازہ گھاس کٹنے کے بعد اٹھنے والی خوشبو کیا ہے؟ مختصر جواب: یہ خوشبو زی تھری ہیگزین ون اول کا مالیکیول ہے جو لیف الکحل بھی کہلاتی ہے۔ یہ ایک فیرومون ہے۔ تفصیلی جواب: یہ گھاس←  مزید پڑھیے

جنگلی گھاس میں طاقتور اینٹی بائیوٹک دریافت

دنیا بھر میں نئی اینٹی بائیوٹک ادویہ کی شدید کمی پیدا ہوگئی اور اس ضمن میں اچھی خبر یہ ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے ایک عام جنگلی گھاس میں طاقتور اینٹی بائیوٹکس دریافت کی ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے