سائنس    ( صفحہ نمبر 23 )

پرسپیکٹو کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔محمد جواد عمر /حصہ اول

( The appearance [size,position,speed,distance & angle] of things relative to one another as determined by their distance for the viewer.) “نظارہ میں چیزوں کا کسی بھی دوسری چیزوں سے ایک دوجے سے فاصلہ کی بنیاد پر چھوٹا یا بڑا نظر←  مزید پڑھیے

نیند کی سائنس۔۔۔وہارا امباکر

ایک موچی جوتے بنا رہا تھا۔ ابھی چمڑہ کاٹ کر رکھا تھا کہ نیند آ گئی۔ صبح اٹھا تو جوتے سلے ہوئے پڑے تھے۔ یہ بچپن کی جادوئی کہانی ہے لیکن یہ جھوٹ نہیں۔ نیند ہمارے ساتھ کچھ ایسا ہی←  مزید پڑھیے

نفسیات:احساسِ جرم, ایک نفسیاتی عارضہ۔۔۔۔ڈاکٹر مختار مغلانی

انسانوں کی اکثریت احساسِ جرم کو سمجھنے کا تکلّف نہیں برتتی، یہ احساس کم و بیش ہر شخص میں موجود ہے، ممکن ہے اچھا انسان بننے یا رہنے کیلئے اس احساس کی ایک خاص اہمیت ہو، مگر زیادہ تر لوگوں←  مزید پڑھیے

حقیقی اُڑن کھٹولا۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/قسط3

اس سیریز کے پچھلے حصے میں ہم نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں موجود پیچیدہ نظام کے متعلق سمجھنے کی کوشش کی کہ کیسے ایک چھوٹے سے اُڑن کھٹولے میں زندگی کو بھرا گیا،زندگی کو رواں دواں رکھنے کےلئے کیا کیا←  مزید پڑھیے

قدرتی ذہانت سے مصنوعی ذہانت تک – پیریوڈک ٹیبل کے کارنامے۔۔۔وہارا امباکر

ساڑھے چار ارب سال پہلے زمین وجود میں آئی۔ اپنے سے پچھلی نسل کے ستاروں کی باقیات سے۔ مرتے وقت ان ستاروں نے طرح طرح کے عناصر کو جنم دیا تھا۔ ہائیڈروجن، آکسیجن، ایلومینیم، لوہا، سنکھیا، یورینیم سب کچھ یہاں←  مزید پڑھیے

اگلے دو سالوں میں چینگ دو شہر کے آسمان پہ مصنوعی چاند بھیجا جائے گا

چین کے جنوب مغربی شہر چینگ دو کی انتظامیہ نے ایک انوکھا اعلان کیا ہے کہ اگلے دو سالوں میں چینگ دو شہر کے آسمان پہ مصنوعی چاند بھیجا جائے گا اور دعویٰ کیا ہے کہ اس انسانی چاند کی←  مزید پڑھیے

ماضی کے کائناتی دریچے۔۔۔۔ محمد شاہ زیب صدیقی

کائنات کو کھوجنا ایک ایسی exerciseہے جو انسانی سوچ کی بندشوں کو کھولتی ہے، یہی وجہ ہے کائنات کی سیر پہ نکلا ہوا شخص اپنی الگ دنیا بسا لیتا ہے،اس کے لئے زمینی مشکلات کی وقعت ختم ہوجاتی ہے، نہیں←  مزید پڑھیے

ریاضی کے شروعاتی دور کا ایک اجمالی تعارف۔۔۔۔عمر رضا

آج کا عراق یعنی قدیم زمانے کی سمیرین تہذیب دنیا کی سب سے پہلی تہذیب تھی۔اس تہذیب کا اوریجن پری ہسٹری میں جا ملتا ہے۔ اس کی تاریخ ساڑھے پانچ ہزار سال قبل از مسیح تک پرانی ہے۔ تہذیب کا←  مزید پڑھیے

حیاتیاتی ڈیجیٹل دور۔۔۔۔پہلی بارش

فرض کریں آپ ایک کتاب پڑھ رہے ہیں ، کوئی خوبصورت بات پڑھنے کو ملتی ہے تو آپ کو راحت کا احساس ہوتا ہے ، کوئی بات پسند نہیں آتی تو آپ کا دماغ ناگواری کا احساس پیدا کرتا ہے←  مزید پڑھیے

آواگون۔۔۔۔روبینہ نازلی

کیا مرنے کے بعد روح کسی دوسرے جسم میں چلی جاتی ہے؟ کیا روح اور نفس ایک چیز ہے؟ جسم کے مرنے کے بعد روح اور نفس کہاں چلے جاتے ہیں؟ روح کی کیا حقیقت ہے؟ کیا جسم کی طرح←  مزید پڑھیے

حقیقی اُڑن کھٹولا۔۔۔۔محمد شاہ زیب صدیقی/دوسری قسط

ہم نے پچھلے حصے میں  حقیقی اُڑن کھٹولا۔۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/حصہ اول انٹرنیشل اسپیس اسٹیشن میں ہونے والے تجربات کے متعلق پڑھا اور یہ بھی سمجھا کہ کیسے ISS کو دوبارہ اس کے مدار میں لے جایا جاتا ہے ، اگر←  مزید پڑھیے

کل سے لے کر کل تک۔۔۔۔ وہارا امباکر

ایک دریافت نے اگلی کا راستہ کھولا، اگلی نے اگلی کا۔ دریافتوں سے ٹیکنالوجی بنی۔ ٹیکنالوجی نے رہن سہن کا طریقہ بدلا۔ معاشرت بدلی اور مسائل۔ یہ صنعتی انقلاب تھا۔ ان مسائل سے نئی معاشرتی کہانیوں نے جنم لیا۔ فاشزم←  مزید پڑھیے

سوڈو سائنس سے کیسے بچا جائے؟۔۔۔۔سلطان محمود

“تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ۔۔۔۔۔” “ایک ریسرچ کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔” “سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ۔۔۔” یہ اور اس قسم کے بے شمار جملے آپ کو اکثر تحریروں کے شروع میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ عام طور پر یہ جملے ان←  مزید پڑھیے

حقیقی اُڑن کھٹولا۔۔۔۔محمد شاہزیب صدیقی/حصہ اول

انسان نے جب سے زمین کو اپنا مسکن بنایا تب سے آسمان ایک افسانوی دُنیا جیسا دکھائی دیتا رہا۔اپنے سر پہ منڈلاتی جادوئی دُنیا کے راز جاننے کے لئے قدیم دور کا انسان بھی اُتنا ہیexcited تھا اتنا متجسس جدید←  مزید پڑھیے

فائن ٹیوننگ آرگیومنٹ۔۔۔۔۔راہ گزر

جب ہم کسی ریڈیو کو مخصوص فریکوینسی پر ٹیون کرتے ہیں تو مخصوص چینل آجاتا ہے اسی طرح کائنات کے قوانین کے پیرامیٹر کچھ اس طرح سے ٹیونڈ (Tuned) ہیں کہ اسی ٹیوننگ کی وجہ سے کائنات آج جیسی ہے←  مزید پڑھیے

آپ کی کائنات۔۔۔۔احمد نصیر

آپ اپنے گھر یا دفتر میں اپنی کرسی پر بیٹھے ہیں۔ بظاہر ساکن ہیں لیکن حقیقت میں آپ اتنی تیزی سے حرکت میں ہیں کہ آپ کو پتہ چل جائے تو آپ چکرا جائیں گے۔ لیکن محض چکرائیں گے، گریں←  مزید پڑھیے

ہبل آخری سانسیں لے رہی ہے۔۔۔۔ محمد شاہ زیب صدیقی

آج سے 28 سال پہلے یعنی 1990ء میں نسل انسانی نے وہ عظیم الشان شاہکار زمین کے مدار میں بھیجا جس نے کائنات کے دُور دراز محلّوں میں جھانک کر ہمیں نئے سے نئے کائناتی گوشوں سے روشناس کروایا. یقیناً←  مزید پڑھیے

رنگوں کی قوس قزح۔۔۔نعمان رؤف ہاشمی

رنگوں کے  متعلق جاننے کے لئے پہلے یہ سمجھانا ضروری ہے کہ روشنی کیا ہے، روشنی انرجی کی ہی قسم ہے روشنی الیکٹرومیگنیٹک ریڈی ایشن پر مشتمل  ہوتی ہے ،الیکٹرومیگنیٹک ریڈی ایشن میں ذرات اور ویو دونوں کی خصوصیات موجود←  مزید پڑھیے

میرا دماغ بڑا کرنے والی ٹیم۔۔۔۔وہاراامباکر

آج ذرا کچھ شیخی بگھارنے دیں۔ میرے دماغ میں بہت کچھ ہے۔ اتنا کچھ کہ اپنے زمانہ طالب علمی میں میں تصور نہیں کر سکتا تھا کہ کسی شخص کا اتنا بڑا دماغ بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن اس میں←  مزید پڑھیے

الف لیلہ – سائنس کی نظر سے۔۔۔وہاراامباکر

علی بابا چالیس چور، الہٰ دین کا چراغ، سندباد کے سفر جیسی کہانیاں، مرجانہ، شہرزاد، حکیم دوبان کی طرح کے فرضی اور خلیفہ ہارون الرشید، خسرو، شیریں، جعفر، ابونواس کی طرح کے اصلی کردار، یونان، ثمرقند، ساسان اور انڈیا سے←  مزید پڑھیے