محمد علی شہباز کی تحاریر

ٹوپولوجیکل انسولیٹر کی کہانی(2)-مترجم/محمد علی شہباز

جول ای موؤر ٹوپولوجیکل انسولیٹر کی کہانی(1)-مترجم/محمد علی شہباز تجرباتی ادراکات سب سے پہلے دریافت ہونے والا  ٹوپولوجیکل انسولیٹر بسمتھ اور اینٹی منی کا مرکب تھا، جس کی سطح پر بننے والے غیر معمولی بینڈز کو  زاویہ حل شدہ فوٹو←  مزید پڑھیے

ٹوپولوجیکل انسولیٹر کی کہانی(1)-مترجم/محمد علی شہباز

مصنف:جوئل ای موؤر یہ مضمون مشہور جریدے “نیچر” میں 2010 میں شائع ہوا جسے محمد علی شہباز نے اردو قارئین کے لئے ترجمہ کیا۔ بنیادی گزارشات کچھ انسولیٹرز Insulators کی سطحوں پر کچھ اجنبی دھاتی حالتیں exotic states پائی جاتی←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (پنجم،آخری حصّہ)۔۔محمد علی شہباز

وہ کیا فلسفیانہ نتیجہ تھا کہ جس کی وجہ سے آئن سٹائن نے بوہر اور ہائزنبرگ کی مخالفت کی؟ اس کو جاننے کے لیے آئیں ہم ان بڑے سائنسدانوں کی کچھ باتیں یہاں بیان کرتے ہیں۔ ورنر ہائزنبرگ نے کہا:←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ چہارم)۔۔محمد علی شہباز

کیا نیلز بوہر اور ہائزنبرگ کی پیش کردہ کوانٹم میکانیات واقعی حقیقت ہے یا اس کے علاوہ بھی کوئی میکانکی فلسفہ تشکیل دیا جا سکتا ہے؟ یہ وہ سوال تھا کہ جس نے گزشتہ صدی کی اولین دہائیوں میں عظیم←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ سوم)۔۔محمد علی شہباز

اب ہم اس مسئلے کی طرف چلتے ہیں جس نے کوانٹم میکانیات کو تمام اہل فلسفہ و اہل ادب, حتی کہ اہل مذہب کے لئے بھی دلچسپ بنا ڈالا ہے۔ او ر وہ یہ ہے کہ دو مختلف  مشاہدات کے←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ دوم)۔۔محمد علی شہباز

انیسویں صدی کے آغاز میں ہونے والے تجربات نے نیوٹن کی میکانیات پر کچھ ایسے بنیادی سوالات اٹھائے کہ جن کا حل گزشتہ تصورات کی تبدیلی کے بغیر ممکن نہ تھا۔ دیموقراطیسی نظریہ کے مطابق بنیادی ذرات یا ایٹم ناقابل←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ اول)۔۔محمد علی شہباز

سولہویں صدی عیسوی کا سب سے بڑا فلسفی ڈیکارٹ کو سمجھا جا سکتا ہے۔ ڈیکارٹ ایک فرانسیسی باشندہ تھا اور فلسفہ اور سائنس کے میدان میں ایک عظیم مقام رکھتا تھا۔ ڈیکارٹ کو جدید سائنس کی بنیاد میں کارگر فلسفے←  مزید پڑھیے

سائنس کیا ہے؟(دوسری،آخری قسط )۔۔۔محمد علی شہباز

سائنسی فلسفے کی تحریکیں گزشتہ مضمون میں ہم نے سائنسی طریقہ کار کا مختصر تجزیہ پیش کیا جس کے مطابق حقائق کو مشاہدے سے اخذ کرکے کچھ بیانات کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے۔ اور بہت سے بیانات کا←  مزید پڑھیے

سائنس کیا ہے؟(قسط1)۔۔محمد علی شہباز

آج کی دنیا میں سائنس کو جس قدر فضیلت اور اہمیت کا مقام حاصل ہوا ہے وہ تاریخ میں کہیں نظر نہیں آتا۔ سائنس کا نام لیتے ہی ذہن میں ایک خاص تصور جنم لیتا ہے، جس میں کسی بات←  مزید پڑھیے

سائنس اور پرویز ہودبھائی۔۔۔محمد علی شہباز

سوشل میڈیا عوامی رائے میں اک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ یہ اک قسم کی چوپال ہے کہ جہاں ہر طرح کا انسان ہر قسم کی سوچ اور نظریات لے کر آتا ہے۔اس کی مدد سے دنیا میں سماجی←  مزید پڑھیے

کوانٹم گریوٹی-طبیعاتی وحدت؟ (محمد علی شہباز)

ذراتی طبیعات سائنس کی وہ شاخ ہے جس کے مطابق کائنات کی ہر شے ایسے ناقابل تقسیم ذروں سے مل کر بنی ہے۔ اگرچہ یہ نظریہ قدیم یونان کے دیموقراطیس کے ایٹم (ناقابل تقسیم ذرہ) سے شروع ہوتا ہے لیکن←  مزید پڑھیے

ماضی کے مسافر۔۔۔۔محمد شہباز علی

ہمارے وہ قارئین جو بگ بینگ تھیوری سے واقفیت رکھتے ہیں، انہیں یہ مضمون کافی آسان اور معنی خیز معلوم ہوگا۔ لیکن اپنے نئے قارئین کو ہم پہلے بگ بینگ تھیوری سے مختصر سی واقف کروانا ضروری سمجھتے ہیں۔1915ء میں←  مزید پڑھیے

لیزر شعائیں اور نوبل انعام 2018ء۔۔۔۔۔محمد علی شہباز

2 اکتوبر 2018ء بروز منگل سویڈن کی رائل اکیڈمی کے سیکرٹری جنرل پروفیسر گوراں ہینسن نے باضابطہ فزکس کے نوبل انعام کا اعلان کیا۔ اس سال یہ انعام لیزر فزکس کے شعبہ میں دیا گیا۔ نوبل انعام کی مالیت 9←  مزید پڑھیے

نظریہ ارتقائے قانون فطرت۔۔۔۔محمد علی شہباز

زمان اور زمانہ جسے عرف عام میں وقت بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا انسانی تصور ہے جسے ہم ایک غیر محسوس انداز سے مشاہدہ کرتے ہیں۔ یہ بات بہرحال ابھی نامعلوم ہے کہ کیا باقی ذی حیات اشیاء میں←  مزید پڑھیے

سائنس اور معنی خیزی۔۔۔۔محمد شہباز علی

انسان اور کائنات کا آپس میں بہت گہرا رشتہ ہے۔ حیاتیاتی سطح پر انسان فطرت کی کوکھ سے جنم لیا گیا جاندار ہے جسے جمادات و نباتات سے انتہائی قریبی نسبت ہے۔لیکن انسان اپنے جیسے دیگر جانداروں سے مختلف ہے←  مزید پڑھیے