سائنس    ( صفحہ نمبر 3 )

جیمز ویب کے بعد نئی ٹیلی سکوپ/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ملیے ناسا کی مستقبل کی جدید خلائی دوربین سے جسکا نام ہے “نینسی گریس رومن ٹیلی سکوپ” جو ایک خاتون سائنسدان ڈاکٹر نینسی گریسی کے نام سے منسوب کی گئی ہے۔ ڈاکٹر نینسی 60 کی دہائی کے اوائل میں ناسا←  مزید پڑھیے

ناممکنات کی طبعیات کیا ہے؟-محمدشاہزیب صدیقی

دماغ کے ذریعے کسی شے کو حرکت دینے کو سائنسی زبان میں ٹیلے کینیسس (telekinesis) کہا جاتا ہے۔ یہ ایسی افسانوی قوت ہے، جس کو پانے کے خواب قدیم انسان صدیوں سے دیکھتا آیا جبکہ جدید دور کا انسان بھی←  مزید پڑھیے

کوانٹم کی دنیا /ڈاکٹر مختیار ملغانی

یہ کائنات انسان کی موجودگی یا غیر موجودگی پر منحصر نہیں بلکہ اپنی آزادانہ حیثیت رکھتی ہے، یہی تصور کائنات ہمیشہ انسان کے ذہن میں رہا جب تک کہ کوانٹم کی دنیا دریافت نہ ہوئی، یقین یہ تھا کہ تمام←  مزید پڑھیے

خلا میں مہمان نوازی کی ایک نئی مثال/زبیر بشیر

آپ نے اپنی زندگی میں بہت سی  یادگار ملاقاتوں کا مشاہدہ کیا ہوگا۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی ملاقات کا احوال بتائیں گے جو خلا میں ہوئی۔ اس ملاقات میں زمین سے آئے مہمانوں  کا پُرتپاک استقبال کیا گیا←  مزید پڑھیے

آسمان سے تارے توڑ لاؤں/ڈاکٹر حفیظ الحسن

کائنات کی ابتدا آج سے 13.8 ارب سال پہلے بگ بینگ سے ہوئی۔ بگ بینگ کسی دھماکے کا نام نہیں بلکہ یہ اس عمل کو کہتے ہیں جس کے تحت ابتداء  میں کائنات بہت تیزی سے پھیلی۔ کائنات میں موجود←  مزید پڑھیے

سائبر اسپیس ایک نئی دنیا/زبیر بشیر

سال 2022 کی عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ 9 سے 11 نومبر تک مشرقی چین کے صوبہ زی جیانگ کے شہر ووجن میں جاری رہے گی۔ رواں برس اس کانفرنس کا موضوع “سائبر ورلڈ کی تعمیر اور ڈیجیٹل مستقبل کی←  مزید پڑھیے

گیلیلیواور فادر آف الیکٹریسٹی /ادریس آزاد

چرچ سے معافی مانگنے اور اپنا یہ علمی دعویٰ کہ زمین سُورج کے گرد گھومتی ہے، واپس لینے کے بعد گیلیلیو نے سوچا کہ پادریوں سے بچ بچا کر علمی انکشافات سے لطف اندوز ہونے کا ایک طریقہ یہ بھی←  مزید پڑھیے

آپ کائنات کا علم رکھتے ہیں ؟۔۔ادریس آزاد

کیا کائنات کے بارے میں ہمارا علم معروضی ہے؟ کیا ہم نے فی الواقعہ کائنات کی ویسی پیمائشیں کی ہیں، جیسی کہ کائنات خود ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ اِس قابلِ مشاہدہ علم کا کچھ حصّہ فقط موضوعی ہو؟←  مزید پڑھیے

حرکت اور روشنی۔۔ادریس آزاد

گیلیلیو نے بتایا کہ ہرحرکت کرتی ہوئی شئے کسی دوسری متحرک یا ساکن شئے کے حوالے (ریفرنس) سے ہی حرکت کرتی ہے۔ اگر حوالہ موجود نہ ہو تو کسی حرکت کرتی ہوئی شئے کے حرکت کرنے کی خبر ہی ناممکن←  مزید پڑھیے

خلا میں چینی تجربہ گاہ ایک اور کامیابی۔۔زبیر بشیر

چین کے خلائی پروگرام نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ چین کی خلائی تجربہ گاہ وین تھین تجرباتی ماڈیول نے خلائی اسٹیشن کے تھین حہ  کور ماڈیول کی اسمبلی  کے ساتھ کامیاب ڈاکنگ کا عمل مکمل کر←  مزید پڑھیے

جانوروں کی آغوش عافیت میں پلنے والے جنگلی(feral)بچے۔۔گوہر تاج

ہم میں سے کون ایسا ہوگا جو مشہور زمانہ کردار ٹارزن سے واقف نہ ہو؟ قدیم روم کے دیو مالائی  کرداررومیلس اور ریمس  ہو، یا جنگل بُک کی موگلی ان سب متحیر کُن کہانیوں کا مشترکہ موضوع یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

انسان کا خاتمہ؟(3،آخری حصّہ)۔۔ادریس آزاد

ٹرانس ہیومن ازم کے فوائد میں سب سے پہلا اور سب سے بڑا فائدہ ہے ’’لمبی عمر‘‘۔ ٹرانس ہیومینز لمبی عمروں کے مالک ہونگے۔ ڈاکٹرآبرے ڈگرے Dr. Aubrey De Grey کا دعویٰ ہے کہ وہ لوگ جو اس وقت پچاس←  مزید پڑھیے

ترقی کے دس سنہری سال۔۔زبیر بشیر

گزشتہ دس برس کے دوران دنیا بڑی تبدیلیوں سے گزری ہے۔ اس دوران عالمی منظر نامے میں بہت سے واقعات رونما ہوئے جن کے اثرات آنے والے طویل عرصے تک دنیا پر ظاہر ہوتے رہیں گے۔ ان دس برسوں کے←  مزید پڑھیے

انسان کا خاتمہ؟(2)۔۔ادریس آزاد

اگر آپ گوگل میں ’’Transhumanism‘‘ کا لفظ ٹائپ کریں تو آپ کو دولاکھ پچاس ہزار نیٹ پیجز نظر آئینگے جو ٹرانس ہیومن ازم کے لیے وقف ہیں۔ لیکن اگر آپ گوگل میں ’’Genetic Engineering Laboratories‘‘ کے الفاظ ٹائپ کریں تو←  مزید پڑھیے

انسان کا خاتمہ؟(1)۔۔ادریس آزاد

نوٹ: یہ مضمون میں نے آج سے سات سال پہلے لکھا تھا۔ تب کوئی بھی یہ بات ماننے کے لیے تیار نہیں تھا کہ انسان کو سؤر کا دل لگائے جانے کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ آج جب دل لگ گیا←  مزید پڑھیے

تعلیم ترقی کی سیڑھی۔۔زبیر بشیر

تعلیم کی اہمیت سے کسی بھی طرح انکار ممکن نہیں۔یہ  وہ زینہ ہے جو انسان کو آہستہ آہستہ ترقی کی میراج کی طرف لے کر جاتا ہے۔ تعلیم پر صرف قوم کی تعمیر و ترقی کا ہی انحصار نہیں بلکہ←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کے عہد میں بنی نوع انسان/ میکس ٹیگ مارک(2،آخری حصّہ)- ترجمہ: عابد سیال

لیکن اگر یہ مطمحِ نظر حاصل ہو جائے تو کیا ہوگا؟ آغاز کرنے والوں کے لیے، AGI  کی تخلیق کا نتیجہ وہ ہو سکتا ہے جسے مصنوعی ذہانت کے محققین انٹیلی جنس دھماکے کا نام دیتے ہیں۔ انٹیلی جنس دھماکہ←  مزید پڑھیے

خوابوں کی دنیا۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسان زندگی کا ایک تہائی حصہ انسان نیند میں گزارتا ہے جہاں خوابوں کا بسیرا ہے ، غفلت کی اس حالت میں فرد پر کیا گزرتی ہے یہ ابھی تک صیغۂ راز میں ہے ۔ کچھ کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت کے عہد میں بنی نوع انسان/ میکس ٹیگ مارک(1)- ترجمہ: عابد سیال

ہزاروں برس سے زمین پر زندگی ترقی اور ارتقا کی منزلیں طے کر رہی ہے۔ کوئی حیاتیاتی وجود انسانوں سے بڑھ کر اس کی مثال نہیں۔ میکس ٹیگ مارک تصور کرتا ہے کہ ہم اب آخری ارتقائی مرحلے کی طرف←  مزید پڑھیے

بارھویں صدی کے بعد مسلم سائنس کا زوال: حقیقت یا افسانہ ۔۔ڈاکٹر ساجد علی

ن م راشد صاحب نے شاید اس قسم کی بات کی تھی کہ ایک زمانہ تھا جب انسان کتابوں کی کمی کی وجہ سے جاہل رہ جاتا تھا، اب کتابوں کی زیادتی کی وجہ سے۔ علمی دنیا میں معلومات کی←  مزید پڑھیے