نگارشات    ( صفحہ نمبر 933 )

ڈونلڈ ٹرمپ، مشرق وسطٰی کا حالیہ دورہ اور فلسطین

ڈونلڈ ٹرمپ، مشرق وسطٰی کا حالیہ دورہ اور فلسطین ثاقب اکبر ریاض میں اپنی دو روزہ مصروفیات کے اختتام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل پہنچے۔ یہ جدید تاریخ کا پہلا واقعہ ہے کہ امریکی راہنما سعودی عرب سے براہ←  مزید پڑھیے

ایک باصلاحیت نوجوان

(رضوان اللہ پشاوری) خالق ارض وسما کی ایک عجیب کرشمہ ہے کہ روئے زمین پر ایسی کوئی جگہ نہیں جہاں پر دین اسلام کی روشنی نہیں پہنچی ہو،یو ں تو ہر جگہ پر بے دینی کا سما ہے،مگر باری تعالیٰ←  مزید پڑھیے

جینے کے لیے جینا

’’جینے کے لیے جینا مجھے گوارہ نہیں‘‘ یہ الفاظ مو ہن داس کرم چند گاندھی کے ہیں جس نے اپنی ساری زندگی خدمت خلق کے لیے وقف کر دی تھی‘ مشکل ترین حالات کا سامنا کیا‘ قید و بند کی←  مزید پڑھیے

تہذیبوں کا تصادم ۔۔۔! ماضی ، حال اور مستقبل

تہذیبوں کا تصادم ۔۔۔! ماضی ، حال اور مستقبل قدیم فارس (ایران )کا مفکر اور مذہبی پیشوا زرتشت افغانستان کے مقام گنج میں پیدا ہوا ۔تیس برس کی عمر میں اہورا مزدا (اُرموز) یعنی خدائے واحد کے وجود کا اعلان←  مزید پڑھیے

بنگالی بابے، حکیم اور حکمران

من پسند شادی، شریکے کی بربادی،ظالم ساس سے چھٹکارا – گھر بنے خوشیوں کا گہوارہ،یورپ کا ویزہ ہو یا کم عمر دوشیزہ، مالی پریشانی ہو یا ڈھلتی جوانی،نافرمان اولاد ہو یا خاوند جلاد، دشمن کوزیرکرنا ہو یا سیر کو سوا←  مزید پڑھیے

ہمارا عدالتی نظام اور انصاف کا حصول

سید غضنفر عباس صاحب ملتان میں رہتے تھے۔ وہ سفید باریش داڑھی کے ساتھ انتہائی سادہ اور نیک انسان تھے۔ انہوں نے ساری زندگی نہ کسی کو تنگ کیا اور نہ کسی سے لڑائی کی۔ محلے والے اور دوسرے جاننے←  مزید پڑھیے

مسئلہ غلامی کی اصل حقیقت

ابتدا میں ہی اگر ہم چند باتیں ذہن میں رکھ لیں تو آگے کی بات سمجھنا آسان ہو جائے گا ! 1 – اسلام سے سلیبس کے اندر کا سوال کیا جائے آؤٹ آف سلیبس سوال بد دیانتی ہو گی←  مزید پڑھیے

بابرکت مہمان

برکتوں, رحمتوں اور مغفرت سے بھر پور خدا کا مہینہ ہماری طرف بڑھ رہا ہے اور ہم اس کی برکات سے فیض یاب ہونے کے قریب ہیں. اگرچہ ہمیں اس مبارک مہینے کی تمام برکات کا صحیح اور مکمل ادراک←  مزید پڑھیے

ریاض کانفرنس، خطرے کی گھنٹی

ریاض کانفرنس، خطرے کی گھنٹی ڈاکٹر ابوبکر عثمانی آخر ایسی کونسی انہونی ہوگئی ہے جو جناب چپ سادھے دم بخود ہیں۔ زیادہ عرصہ تو نہیں ہوا جو ’’اسلامک اتحاد‘‘ کی بلند بلند بانگ دیکر اسے اللہ کی رسی قرار دینے←  مزید پڑھیے

انسانی دماغ کا ارتقائی سفر

ہم اگر اپنی روزمرہ زندگی پر غور کریں تو بہت سی ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں جو اکثر نظر انداز کر دی جاتی ہیں. وہ اپنا بہت بڑا اثر چھوڑ جاتی ہیں. بعینہ، nature میں یہی چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں ایک بہت←  مزید پڑھیے

ریاستی مفاد اور ایران سعودی چپقلش

ٹرمپ ان دنوں سعودی حکومت کا مہمان تھا۔ چونکہ سعودی عرب سے محبت و نفرت کرنے والوں کی مملکت الباکستان میں بہتات ہے لہٰذاپچھلے ایک ہفتے سے مومنین و صالحین بارش کے بعد جیسے نکلے سے دکھائی دے رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

توں اپنی نبیڑ پرائی مت چھیڑ

راقم کے الفاظ اور احساسات اکثر جانبدار لوگ موقع پر رد اور درگزر کرجاتے ہیں لیکن ﷲ کی کرنی ایسی ہوتی ہے کہ وہ الفاظ چند ہی روز میں اکثر حقیقت کا روپ دھار کر دنیا پر آشکار ہوجاتے ہیں۔مجھے←  مزید پڑھیے

مسجد حرام میں غیر مسلموں کا داخلہ ۔ حنفی فقہاء کا موقف

سورہ براء ت کی آیت ۲۸ میں اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کو یہ حکم دیا ہے کہ”یا ایہا الذین آمنوا انما المشرکون نجس فلا یقربوا المسجد الحرام بعد عامہم ہذا”،”مشرک تو بس ناپاک ہیں، اس لیے وہ اس سال←  مزید پڑھیے

خدارا، کوئی حل تجویز فرمائیں!

بازار میں ہر آنے جانے والے کے چہرے پر اضطراب، بے چینی اور پریشانی کے تاثرات نمایاں تھے۔ مزدوروں اور غریبوں سے سامان کا بوجھ سنبھالا نہیں جا رہا تھا۔ گداگروں اور فقیروں کے مختلف بھیس، کراہنے، کڑھنے اور چیخنے←  مزید پڑھیے

ہماری ناکامیاں اور مغربی تعلیم

ہمارے بعض علما کرام اور ان کے کچھ ماننے والے اکثر ہماری ناکامیوں کی وجہ مغربی تعلیم کو قرار دیتے ہیں۔ بات بات پر اس بات کی وکالت کرتے نظر آتے ہیں کہ مغرب نے ایک سوچی سمجھی سازش کے←  مزید پڑھیے

’’خبرناک‘‘ کے میزبان ۔۔۔ایک تجزیہ

آفتاب اقبال کے ’’حسب حال‘‘ چھوڑنے کے بعد جنید سلیم کچھ انداز سے فٹ ہوئے کہ محسوس ہی نہیں ہوا کہ پروگرام میں اینکرتبدیل ہوا ہے۔آفتاب اقبال کی نسبت سہیل احمد کی جنید سلیم کے ساتھ ’’دانشوری‘‘ کی صلاحیتیں کچھ←  مزید پڑھیے

مولانا مودودیؒ کے ساتھ علماء کا متعصبانہ رویہ

اختلاف رائے ایک حسن ہے۔ خاص کر علمی میدان میں بڑے بڑے آئماِ کرام کے درمیان بھی یہ حسن موجود رہا ہے۔ لیکن اختلاف، تنقید اور تذلیل میں فرق ہے۔ اختلاف کا حق تقریباً ہر کسی کو حاصل ہے اور←  مزید پڑھیے

انسانیت

ہم معاشرے کو اعلی اخلاقی بنیادوں پہ استوار دیکھنا چاہتے ہیں مگر کیسے ؟ جب بات کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے معاشرے میں یہ ناسور ہے ،وہ ناسور ہے وغیرہ وغیرہ ! اور جب پوچھا جائے، کہ کرتا کون←  مزید پڑھیے

قندیل بلوچ اور ہم

چند سال پہلے پاکستان کے ایک ٹی وی چینل پر گانوں کا شو شروع ہوا ۔جس کا مقصد نئے اور جوان ٹیلنٹ کو نکھارنا تھا، جنوبی پنجاب کے علاقے سےایک لڑکی اپنی آنکھوں میں کامیابی کی امیدوں کی چمک لیے←  مزید پڑھیے

امتحان کی تیاری کیسے کی جائے(حصہ اول)

قدیم چین دنیا کی وہ پہلی ریاست تھی جس کے شاہی خاندان “سوئی” نے اپنے دور حکومت میں امتحانات لینے کا آغاز کیا ان امتحانات کا مقصد اس وقت صرف حکومت کے مختلف عہدوں پر بہترین لوگوں کی تعیناتی تھا،←  مزید پڑھیے