عبدالحلیم شرر کی تحاریر
عبدالحلیم شرر
اک سنگ بدنما ہے بظاہر میرا تعارف ۔۔ کوئی تراش لے تو بڑے کام کا ہوں میں

عشق میں اعتدال اچھا ہے۔۔۔۔عبدالحلیم شرر

اعتدال اسلام کی نمایاں ترین خصوصیات میں سے ایک ہے، اس کو توازن بھی کہا جاتا ہے۔ بقول علامہ یوسف القرضاوی “اعتدال دو باہم متضاد پہلووں کے درمیان ایسا منصفانہ رویہ ہے جس میں کسی ایک سے صرف نظر کرکے←  مزید پڑھیے

مطالعہ مذاہب عالم اور اس کے بنیادی اصول۔عبدالحلیم شرر

حق ایک کلی حقیقت ہے۔حال و مقام کے بدلنے سے حق کی اصلیت اور حیثیت بدل نہیں سکتی۔ایک مذہب کی تعلیمات کو درست ثابت کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ دوسرے مذہب کی تعلیمات کو کلیۃ غلط ثابت  کیا جائے۔ ←  مزید پڑھیے

مولانا مودودیؒ کے ساتھ علماء کا متعصبانہ رویہ

اختلاف رائے ایک حسن ہے۔ خاص کر علمی میدان میں بڑے بڑے آئماِ کرام کے درمیان بھی یہ حسن موجود رہا ہے۔ لیکن اختلاف، تنقید اور تذلیل میں فرق ہے۔ اختلاف کا حق تقریباً ہر کسی کو حاصل ہے اور←  مزید پڑھیے

میری کہانی۔۔

یہ اللہ تعالی کا فضل اور احسان ہے کہ اس نے مجھے اشرف المخلوقات پیدا کیا اور اس سے بھی بڑھ کر مجھے ایک مسلمان گھرانے میں پیدا فرما کر ایمان کی دولت سے سرفراز فرمایا۔ میں انسان ہوں فرشتہ←  مزید پڑھیے

پنجاب یونیورسٹی میں مفادات کی جنگ

پنجاب یونیورسٹی کے حوالے سے بات آئے توجمعیت کے نام سے تو کسی نہ کسی صورت آپ واقف ہوں گے۔ البتہ پنجاب یونیورسٹی میں پشتون کا اکثریت کو علم نہیں ہے۔ سابقہ وائس چانسلر مجاہد کامران نے اپنی رئیس جامعہ←  مزید پڑھیے

رانڈ کارپوریشن کی پالیسیوں کے اثرات:

“RAND _Corporation”آمریکہ کا سب سے بڑا تھینک ٹینک کارپوریشن ہے جس کا امريكن پاليسى كى تشكيل ميں بہت بڑا كردار ہے اور یہ ادارہ ہر سال پوری دنیا بالخصوص اسلامی ممالک کے حوالے سےامریکہ کے لئے اپنی تحقیقی رپورٹوں اور←  مزید پڑھیے

خواجہ آصف سے تعزیت کے بعد

گزشتہ دنوں پارلیمنٹ کے اندر خواجہ آصف خوب گرج برس رہے تھے ۔ اور ان کے انداز سے جہاں ان کے حامی پارٹی والے خوش تھے وہاں میں بھی ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ خواجہ صاحب پارلیمنٹ←  مزید پڑھیے

حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا ۔۔

کہتے ہیں کہ تلوار سے لگی چوٹ ختم ہو جاتی ہے لیکن الفاظ کا زخم انسان بھول نہیں پاتا۔۔ یہ انسان کی فطرت میں شامل ہے کہ وہ بڑے سے بڑا حادثہ اور اور سانحہ بہ چشم دیکھ کر کچھ←  مزید پڑھیے

جامعہ پنجاب ۔۔ ایک مسیحا کی تلاش میں

پنجاب یونیورسٹی۔ ایک مسیحا کی تلاش میں پنجاب یونیورسٹی کا شمار ان جامعات میں ہوتا ہے جن کا قیام ،پاکستان بننے سے قبل عمل میں لایا گیا۔ قیام پاکستان سے قبل جب انگریزوں کا راج ہوا کرتا تھا ،تب اکتوبر←  مزید پڑھیے