راجہ کاشف علی کی تحاریر
راجہ کاشف علی
سیاسی اور سماجی تجزیہ نگار، شعبہ تعلیم سے وابستہ

عمران خان کا بیانیہ اور اسکی بنیاد۔۔راجہ کاشف علی

سیدعلی گیلانی کا خط بحیثیت قوم ہمارے منہ پر طمانچہ ہے! سفارتی محاذ پر جس کامیابی کا دعویٰ حکومت کررہی ہے وہ کہیں موجود تھا ہی نہیں۔ یہ بالکل ایسی ہی بات ہے جیسے ٹماٹر 300 روپے کلو مارکیٹ میں←  مزید پڑھیے

انتخابات 2018 کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ ۔۔۔راجہ کاشف علی

2002کے عام انتخابات میں عظیم الشان پولیٹیکل انجینئرنگ ہوئی اور کنگ پارٹی ق لیگ کو کامیابی سے ہمکنار کروایا گیا۔ ان عام انتخابات میں بینظیر بھٹو اور نوازشریف انتخابی عمل سے باہر رہے۔ 2002 کے عام انتخابات میں جنرل پرویز←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی کامیابیاں اور جماعت اسلامی کی ناکامی۔۔۔ راجہ کاشف علی

متحدہ مجلس عمل کا اتحاد 2002ء میں بطور حزب اختلاف ہوا جس کا مقصد پرویز مشرف کی امریکا نواز پالیسی کی مخالفت کرنا تھا، یہ اتحاد دینی جماعتوں کا تھا جس میں جمعیت علمائے اسلام، تحریک جعفریہ پاکستان، جمعیت علمائے←  مزید پڑھیے

آمریت اور جمہوریت۔۔۔راجہ کاشف علی

کون نہیں جانتا کہ جمہوریت کا گلہ کاٹنے کے لئے پاسداران جمہوریت ہی آگے بڑھتے ہیں! کسےِ معلوم نہیں کہ بھٹو و نواز سمیت ہماری تقریباً ساری ہی سیاسی قیادت آمریت کی پیدا وار نہیں؟ لیکن اس سب کچھ کے←  مزید پڑھیے

سیاسی دہشت گرد

“پاکستان ٹوٹ جائے گا؟”نامی کتاب، جس کے مصنف جناب منیر احمد ہیں 400 صفحات پر مشتمل اس کتاب کو تخلیقات لاہور نے 1996 میں شائع کیا۔ مصنف نے تخلیق پاکستان سے شروع ہونے والے سیاسی انتشار اور اقتدار کی رسہ←  مزید پڑھیے

زندگی اور موت کا مسلۂ

‫‫زندگی اور موت کا مسلۂ!!! دھاندلی، دھاندلی اور پاناما، پاناما کھیلتے کھیلتے ن لیگ کی حکومت کو ساڑھے چار سال گزر چکے ہیں۔ اس عرصے میں تمام سیاسی جماعتیں نے خوب پوائنٹ اسکورنگ کی۔ کرپشن اور دھاندلی کا خوب ڈھول←  مزید پڑھیے

تہذیبوں کا تصادم ۔۔۔! ماضی ، حال اور مستقبل

تہذیبوں کا تصادم ۔۔۔! ماضی ، حال اور مستقبل قدیم فارس (ایران )کا مفکر اور مذہبی پیشوا زرتشت افغانستان کے مقام گنج میں پیدا ہوا ۔تیس برس کی عمر میں اہورا مزدا (اُرموز) یعنی خدائے واحد کے وجود کا اعلان←  مزید پڑھیے

کشمکش

ستر سالہ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ ہر دس سال بعد ٹرپل ون بریگیڈ حرکت میں آتی ہے اور سویلین حکومت کا تختہ اُلٹ دیا جاتا ہے۔ 12 اکتوبر 1999 کے بعد جب اقتدار سول حکومت کو منتقل گیا بہت←  مزید پڑھیے

قیادت سے سوال

پانامہ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے فاضل جج صاحبان نے ایک موقع پر کہا کہ”اگر آرٹیکل 62 اور 63 لگ گئی تو سراج الحق صاحب پارلیمنٹ میں صرف آپ ہی بچیں گے” یہ الگ بات ہے اگلے←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا استعفی درکار ہے!

تمام اپوزیشن کو اگر نواز شریف کا استعفی چاہیے تھا تو ساڑھے چار سالوں سے ٹوپی ڈراما کس لئے تھا؟ دھرنا پارٹ ون میں پیپلزپارٹی اور دیگر اپوزیشن نے ن لیگ کا ساتھ کیوں دیا؟ لاک ڈاؤن میں اپوزیشن غیر←  مزید پڑھیے

لبرل یا اسلامی پاکستان

لبرل یا اسلامی پاکستان راجہ کاشف علی پاکستان میں اس بحث میں شدت آتی جارہی ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریات کے مطابق ریاست ِ پاکستان میں طرز حکومت کے بنیادی خدوخال کیا تھے؟کیا جناح ایک اسلامی←  مزید پڑھیے

پانچ فیصد لوگ…!

پانچ فیصدلوگ۔۔۔ یہ پانچ فیصد لوگ بڑے طاقتور ہیں۔ کیونکہ ان کے ساتھ میڈیا کی طاقت ہے۔یہ پانچ فیصد لوگ بڑے معصوم ہیں ۔کیونکہ سول سوسائٹی کا موم بتی گروپ ان کے ساتھ ہے۔یہ قتل بھی کرڈالیں تو کہیں چرچا←  مزید پڑھیے

شکریہ راحیل شریف

سپاہ سالار اعلیٰ جناب راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق آئی سی پی آر نے کردی، جنرل راحیل شریف نے الوداعی ملاقاتیں بھی شروع کر دیں! یہ خبر میری زندگی کی اب تک کی سب سے بڑی ایسی خبر ہے←  مزید پڑھیے