طارق محمود کی تحاریر
طارق محمود
سویڈش پاکستانی ویب ڈویلپراردو لکھنے کا شوق ہے اور اردنامہ ڈاٹ ای یو کا اڈیٹر انچیف اور سٹاک ہوم سویڈن میں رہائش ہے

فسادی ملاؤں کے پیچھے کون؟۔۔۔۔طارق محمود

گزشتہ دنوں ہم سب نے دیکھا کہ کس طرح چند فسادی  لوگوں  نے عوام  کو اپنی چکنی چُپڑی باتوں میں لگا کر انکے جذبات کو ابھارا اور دو تین دنوں تک پورا ملک جام کر دیا گیا، لوگوں کی گاڑیاں←  مزید پڑھیے

تبلیغی خراٹے

سویڈن یورپ کا پرامن ترین، اور خوشحال ملک ہے جو شمالی یورپ میں نارتھ پول کے نزدیک واقع ہے۔ یہاں مسلمانوں کی تعداد باقی ملکوں کی نسبت کم ہے مگر خوش قسمتی سے یہاں دین اسلام کی دعوت و تبلیغ←  مزید پڑھیے

سیکنڈ ہینڈ گاڑی

سیکنڈ ہینڈ یا استعمال شدہ گاڑی خریدنا ایک بہت بڑا پروجیکٹ ہوتا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان میں ہی نہیں بلکہ مغربی ممالک میں بھی مشکلات کا پہاڑ سر کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان میں چونکہ بے ایمانی حد سے←  مزید پڑھیے

خاکروب کو پہلے نہلاؤ پھر علاج ہوگا

صوبہ سندھ کے شہر عمر کوٹ میں مسیح خاکروب کو گزشتہ چار ماہ سے بند گٹر لائن میں اتارا گیا, جہاں وہ زہریلی گیس میں سانس لینے کی وجہ سے بے ہوش ہو کر گر گیا۔ گندگی اور کیچڑ میں←  مزید پڑھیے

ڈیوڈکیمرون تھریسامے اور نوازشریف

ڈیوڈ کیمرون لندن کے امیر خاندان میں پیدا ہوا اور اس نے لندن کے اچھے سکولوں اور کالجز میں پڑھائی کرنے کے بعد آکسفورڈ سے گریجوایشن کی اور 1988 میں کنزرویٹو پارٹی جوائن کر لی۔ وہ 2001 میں برٹش پارلیمنٹ←  مزید پڑھیے

ہمارا عدالتی نظام اور انصاف کا حصول

سید غضنفر عباس صاحب ملتان میں رہتے تھے۔ وہ سفید باریش داڑھی کے ساتھ انتہائی سادہ اور نیک انسان تھے۔ انہوں نے ساری زندگی نہ کسی کو تنگ کیا اور نہ کسی سے لڑائی کی۔ محلے والے اور دوسرے جاننے←  مزید پڑھیے

ہماری ناکامیاں اور مغربی تعلیم

ہمارے بعض علما کرام اور ان کے کچھ ماننے والے اکثر ہماری ناکامیوں کی وجہ مغربی تعلیم کو قرار دیتے ہیں۔ بات بات پر اس بات کی وکالت کرتے نظر آتے ہیں کہ مغرب نے ایک سوچی سمجھی سازش کے←  مزید پڑھیے

کلبھوشن اور غدار نوازشریف

قوم کو بہت بہت مبارک ہو عالمی عدالت انصاف نے بھارت کا موقف درست مانتے ہوئے پاکستان کو کلبھوشن کی پھانسی پر عملدرآمد کرنے سے روک دیا ہے۔ اب پاکستان کے ہاتھ بندھ گئے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے←  مزید پڑھیے

اسلام محبت اور امن کا درس دیتا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی کی 61 سالہ خاتون پروفیسر جو احمدی تھی، قتل ہوگئی ہے۔ پاکستانی قانون کے مطابق احمدی کافر ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب وہ کافر ہیں تو انہیں اقلیتوں کے حقوق تو دے دو۔ اس خاتون نے کیلی←  مزید پڑھیے