استاد قوم کا معمار ہوتا ہے۔ قوم جو کچھ ہے اُسی کی بدولت ہے۔ بچے استاد کی ہی تقلید کرتے ہیں۔ استاد کا ہر معاشرے میں ایک مقام ہوتا ہے جس سے کسی کوانکار نہیں۔ استاد چاہے تو غلام قوم← مزید پڑھیے
چند رو ز قبل محترم ابن فاضل کا مضمون دیکھا جو کھانا یا غذائی ضرورت پر تھا۔ مضمون فکاہیہ انداز میں تھا ، انہوں نے پوری دنیا کی مختلف تہذیبوں کے حوالے سے غذائی ضروریات کا تذکرہ کیا تھا،بہت اچھا← مزید پڑھیے
بلاشبہ انسان کا چاند پر پہنچ جانا ایسا عظیم کارنامہ ہے جسے بہت سے لوگ آج بھی تسلیم کرنے سے انکاری نظر آتے ہیں۔ امریکہ ، یورپ، آسٹریلیا الغرض ہر براعظم میں ایسے لوگ اچھی خاصی تعداد میں موجود ہیں← مزید پڑھیے
بچوں کی تربیت مشکل ترین اور صبر آزما کاموں میں سے ایک کام ہے۔ ہمارے ہاں جیسا کہ ہر شعبہ تنزلی کا شکار ہے وہی معاشرتی اقدار بھی تباہی کے دہانے پر کھڑی ہیں۔ چند سال پہلے تک ہر کام← مزید پڑھیے
16 دسمبر ہم پاکستانیوں کے دلوں میں ایک ناسور کی طرح پل رہا ہے اس دن ہم نے اپنا ایک بازو مشرقی پاکستان کھویا، اور کوئی سبق نہ سیکھا. پے در پے غلطیاں کرکے ملک کو اس نہج پر پہنچادیا← مزید پڑھیے
پہلا منظر: جی یہ سانڈے کا تیل۔ اصلی ہے جی۔ سو فیصد اصلی۔ جی؟ کیا کہا؟ ثبوت دوں؟ آئیں آئیں جی آپ یہاں آئیں۔ یہاں جی یہاں۔ یہ دیکھیں میری تصویر تین ہفتے پرانی۔ دیکھیں ناں جی۔ نہ جی شرم← مزید پڑھیے
“اگر یہ فیصلہ مشہور ہو جائے کہ کل بڑے پیمانے پہ سرمایہ داروں کو پھانسی دی جائے گی تو آج یہ سرمایہ دار رسیاں بنانا شروع کر دیں گے”. کارل مارکس پانامہ پیپرز کا ہنگامہ ابھی تک پوری شد و← مزید پڑھیے
جب قومیں بے حس اور خود غرض ہوں, جب اپنا تشخص قوم کو بے معنی لگے, جب غیر اقوام اور غیر ممالک کی محبتوں کے چراغ دلوں میں منور ہوں, جب ثقافتی یلغار کا جادو سر چڑھ کر بولے تو← مزید پڑھیے
معلوم ہے زندگی تسلسل کا نام ہے, استقامت اور مستقل پن کا نام ہے, ہر لمحہ سانس لینا اور روزانہ وقت پر کھانا پینا اسی تسلسل کی علامت ہیں کہ جو چیز ناگزیر ہو تو اس کے وقوع پذیر ہونے← مزید پڑھیے
لگ بھگ بارہ سال پہلے میں کوہاٹ، بنوں اور میرانشاہ کے علاقوں میں گیا تھا. اس وقت پورے بنوں شہر میں عورت ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی تھی، بس کالے نیلے شٹل کاک برقعے تھے. میری والدہ اور بہن نے← مزید پڑھیے
ہم میں سے اکثریت کا خیال ہے کہ بنگلہ دیش بننے کی وجہ صرف اتنی کہ پچپن فیصد کو حق حکمرانی نہ ملا , اسی لئے وہ آج تک صرف شیخ مجیب اور ذوالفقار علی بھٹو کو ہی سقوطِ پاکستان← مزید پڑھیے
وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو ماضی کے تلخ حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے مستقبل کو تابناک بناتی ہیں مگر ہم ہیں کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے اسی ڈگر پر چلے جارہے ہیں یہاں46سال قبل← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ میں کل کے تین بڑے فیصلوں نے تجزیہ نگاروں کو عجیب گومگو کی سی صورتحال میں مبتلا کر دیا ہے. کسی کو اس میں پی ٹی آئی کی جیت نظر آرہی تو کسی کو ن لیگ کی اور← مزید پڑھیے
16 دسمبر 2014 کو میں مکہ میں اپنے کمرے میں سویا ہوا تھا کہ تیز آواز میں لگی خبروں اور میرے روم میٹ کی ہچکیوں کی آواز نے مجھے جگا دیا۔ آنکھیں ملتے ہوئے آٹھ کر روم میٹ← مزید پڑھیے
1۔شامی روڈ لاہور۔چھاؤنی 19.4.88 عزیز القدر حافظ صفوان محمد خوش رہو! اسلام علیکم! خط آپ کا ملا ،یاد آوری کا شکریہ۔مشرقی پاکستان کا الگ ہونا بہت لمبا قصہ ہے۔یہ ایک دن،ایک ماہ،ایک سال کا قصہ نہیں بلکہ سالوں کا قصہ← مزید پڑھیے
جب ہم تاریخ اقوام عالم کا مطالعہ کرتے ہیں تو یہ بات ہمیں اظہر من الشمس نظر آتی ہے کہ دنیا میں ہمیشہ ان ہی اقوام نے ترقی کی منازل کو طے کیا جہاں علم کو اہمیت دی گئی اور← مزید پڑھیے
بڑے لوگوں کو پہچاننے اور یاد رکھنے کامیرا اپنا ہی طریقہ ہے۔ لوگ باگ ان کے بارے میں پڑھتے ہیں، تحقیق کرتے ہیں۔ لیکن مجھے ایسی باتوں کا دماغ ہی نہیں۔ بچپن سے اخباروں ، رسالوں اور کتابوں میں← مزید پڑھیے
16دسمبر اس بار بھی متحدہ پاکستان کے دو لخت ہونے کی تلخ یادیں کریدتا ہوا گزر جائے گا اور ہمارے اخبارات اور میڈیا نے اس سانحہ فاجعہ کا زیادہ تر وہی رخ دکھایا جو وہ پچھلے چار عشروں سے دکھاتا← مزید پڑھیے
تاریخی مادیت کا علم ہمیں بتاتا ہے کہ انسانی سماج کے ارتقا میں قدیم اشتراکی یا پنچائتی نظام میں نا تو ذاتی ملکیت کا وجود تھا اور نا ہی انسان متحارب طبقات میں منقسم ہوئے تھے جن کے مفادات ایک← مزید پڑھیے
سرسید احمد خان اور ان کے مذہبی وسیاسی افکار گزشتہ دنوں سوشل میڈیا میں زیر بحث رہے۔ سرسید کے ناقدین نے ان کی مذہبی تعبیرات اور برطانوی اقتدار سے متعلق ان کے جذبات وفاداری کو موضوع بنایا، جبکہ حامیوں نے← مزید پڑھیے